Main Menu

Wednesday, March 3rd, 2021

 

ہندوستان و پاکستان کے درمیان سیزفائر لائین پر گیلانی گروپ کا اعتراض ؟ تحرير: ہاشم قريشی

سیزفائر لائن پر گیلانی صاحب کی طرف سے یہ اعتراض کرنا کہ ” پاکستان نے بار بار 5 اگست کے فیصلے کو رول بیک کرائے بغیر ہندوستان کے ساتھ کوئی تعلقات بہتر نہیں ہونگے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا” ۔گیلانی صاحب کے خط میں اس سیز فائر معاہدے کو اپنے لیٹر میں ‏”Disturbing as it is Surprising ” یعنئ “یہ اقدام حیران اور ہمیں پریشان کرنے والا ہے ” پھر آگے اسی خط میں لکھا جارہا ہے کہ : ” ہم بار بار یہ یقین دہانیاں پاکستان کی طرف سےRead More


کیا اکیسویں صدی میں کارل مارکس کو پڑھنا ضروری ہے؟ تحرير: ڈاکٹر طاہر منصور قاضی 

پانچ مئی 1818 کارل مارکس کی پیدائش کا دن ہے۔ مارکس نے 64 سال کی عمر میں وفات پائی۔ اکیسویں صدی میں ڈیڑھ دو سو سال کے بعد کیا آج مارکس کو پڑھنا ضروری ہے؟ اس کا جواب ہاں میں ہے۔ اور ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہو جائے گا کہ کیوں؟ اس کا جواب بہت آسان ہے کیونکہ مارکس سماجی انصاف کا فلسفی تھا اور داعی تھا مگر اس سے پہلے وہ اس سماجی بیماری کی تشخیص کرتا ہے جو انسانی معاشروں کا ناسور بن چکی ہے۔ مارکس اسےRead More


پاک و ہند کے حکمران رياست پر دائمی قبضے کی سازشوں سميت اپنے عوام کا بھی استحصال کر رہے ہيں، ذوالفقار ايڈووکيٹ

دونوں ممالک کے حکمران جنگی جنون کے نام پر بے تماشہ خرچ کر رہے ہيں اور اُنکے پچاس سے زاہد فيصد شہری خطِ غُربت سے نيچے زندگی گزار رہے ہيں، آؤ ہم سب ملکر اپنے حقوق و بنیادی ضرورتوں کے حصول کیلئے ان عوام دشمن بالا دست طبقات کے خلاف باھم منظم جدوجہد کا آغاز کریں چيئرمين پی اين اے کا پاکستانی، ہندوستانی و رياستی عوام کے نام پيغام پونچھ ٹائمز چيئرمين پيپلز نيشنل الائنس ذوالفقار احمد ايڈووکيٹ نے عوام کے نام اپنے ایک پيغام ميں کہا ہے کہ پیارےRead More


باغ: ملازمين محکمہِ صحت کی جُزوی ہڑتال آج 13 ويں روز بھی جاری، قيادت سے مکمل کام چھوڑ ہڑتال کا مطالبہ

حکومت سے بھيک نہيں اپنا حق مانگ رہے ہيں، ايک ماہ سیاه پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا، گزشتہ ١٢ روز سے ہم روزانہ دو گھنٹے کی ٹوکن ہڑتال پر ہیں لیکن حکومت کے کانوں میں جوں تک نہ رینگی، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام محکمہ صحت عامہ باغ کی پورے آزاد کشمیر کی طرح آج 13 ويں روز بھی 2 گھنٹے کی جُزوی ہڑتال جاری رہی اور احتجاجی پروگرام کا انعقاد کيا گيا۔ آج کےاحتجاجی پروگرام کی صدارت ایRead More


سابق صدارتی کوآرڈينيٹر براۓ گلف سردار صابر حسين امارات ميں انتقال کر گۓ

دوست ہی ميرا سرمايہ تھے، آج دل مزيد ٹوٹ گيا، اللہ پاک سردار صابر حسين کو جنت الفردوس ميں مقام عطا فرماۓ، سردار انور ايڈووکيٹ پونچھ ٹائمز سابق صدارتی کوآرڈينيٹر اور معروف بزنس مین سردار صابر حسین آج صبح متحدہ عرب امارات کی رياست عجمان کے ايک شيخ خليفہ ہسپتال ميں انتقال کر گۓ۔ تفصيلات کے مطابق سردار صابر حسين گزشتہ ايک ماہ سے زائد دنوں سے عجمان کے ہسپتال ميں زير علاج تھے۔ سردار صابر حسين کو کورونا وائرس نے آ گھيرا تھا اور گردوں کا ڈاہليسس بھی چلRead More