Main Menu

Rizwan Ashraf

 

بنوں: لاشوں کے ساتھ اسلام آباد کيطرف مارچ کرنيوالے مظاہرين پر رياستی تشدد، درجنوں گرفتار

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں چار نوجوانوں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل غائب کر دیا گيا تھا اور بعد ازاں ان کی لاشیں ملیں۔ تفصيلات کے مطابق چار دوست احمد اللہ ، محمد رحیم ، رمز اللہ اور عاطف اللہ تین ہفتے پہلے شکار کے لیے گئے ۔ ان کے کتے واپس آ گئے مگر ان کا کوئی پتہ نشان نہ ملا ۔ تین ہفتوں بعد ، اکیس مارچ کو اک چرواہے کی اطلاع پر چاروں دوستوں کی گولیوں سے چھلنیRead More


ڈڈيال: تنوير احمد و سفير کی عدالتی سزاؤں کيخلاف دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال ميں فری تنوير اينڈ سفير کميٹی کے زير اہتمام دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرين کا مطالبہ ہے کہ تنوير احمد اور سفير کو عدالت سے سُنائ جانے والی سزا غير قانونی ہے لہذا دونوں افراد کو غير مشروط رہا کيا جاۓ اور جب تک دونوں اسيران کی رہائ نہيں ہو جاتی تب تک يہ دھرنا جاری رہے گا۔ تفصيلات کے مطابق ڈڈيال کے مقبول بٹ چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کيس ميں تنوير احمد اورRead More


حبيب الرحمن کے گھر نامعلوم افراد کی تلاشی کی بھرپور مذمت کرتے ہيں، جے کے پی اين پی

رياستی آزادی کے علمبردار کمزور نہيں، ايسے ہتکھنڈوں سے آزادی پسندوں کو دبايا نہيں جا سکتا، آصف محمود رياستی آزادی و خودمختاری اٹل حقيقت ہے، اپنی آزادی کی جدوجہد کرنے والے کسی دوسرے کی آزادی کے مخالف نہيں ہو سکتے، مرکزی چيف آرگنائزر کی گفتگو پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی چيف آرگنائزر آصف محمود نے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان حبیب الرحمٰن کے گھر میں نا معلوم افراد کی تلاشی کی خبر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوۓ کہاRead More


حبيب الرحمن کے گھر نامعلوم افراد کی تلاشی، سياسی و سماجی رہنماؤں کی بھرپور مذمت

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق ترجمان حبیب الرحمٰن کے گھر میں نا معلوم افراد کی تلاشی کی خبر شوشل ميڈيا پر آنے کے بعد سياسی و سماجی رہنماؤں کی مذمت جاری ہے۔ تفصيلات کے مطابق 24 اور 25 مارچ کی درمیانی شب 2 بجے کے وقت نامعلوم افراد گھر کی حفاظتی گرل کے اوپر سے مکان (واقع قندیل کالونی باغ) کے اندر داخل ہوئے ۔ حبیب الرحمن فیملی سمیت اس وقت گھر میں موجود نہیں تھے۔ دورانRead More


گلگت بلتستان: عبوری صوبہ کے فوائد اور نقصانات؛ تحرير: انجینئر منظور حسین پروانہ

گلگت بلتستان کی آئینی اور جغرافیائی حیثیت پرسپریم کورٹ آف پاکستان کی سات رکنی لارجز بنچ 17 جنوری 2019ء کوواضح فیصلہ دے چکی ہے کہ یہ خطہ متنازعہ ریاست جموں و کشمیر کی اکائی ہے اس لئے گلگت بلتستان کو آئین پاکستان میں شامل کرکے صوبہ نہیں بنایا جا سکتا جب تک استصواب رائے کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل سامنے نہیں آتا۔ سپریم کورٹ اپنے فیصلے کی پیرا نمبر 13 میں لکھتا ہے کہ “دو خطوں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تعلق رکھنا پاکستان کی ذمہ داریوں میںRead More


سرکاری روٹی ؛ تحرير: راجہ خضر رفيق

ہماری ریاست میں انتخابات کی الجھن پھرآن پڑی ہے،سمجھ میں کچھ نہیں آتاکہ مہنگائی اورانارکی کی اس فضاء میں عام آدمی کےلیے چناومیں رکھاکیاہے؟ فضاء میں پھیلی ہوئی سوگواریت نوشتہ دیوار ہے،انسان کی انسان سے بیزاری دیکھ کرسیاست کاکھیل بےمعنی ہوکررہ جاتاہے۔ سیاست اورسنیاس میں ایک قدرمشترک ہےکہ سانپ، آستین اورپٹاری دونوں میں رکھنے پڑتےہیں ورنہ تماشہ لگتانہیں۔ ڈیپریشن یعنی کہ ذہنی کھچاواور دباونےشہرکاشہرگھیرلیاہے۔ طرفہ تماشہ یہ کہ ذہنی دباؤ کی گرفت سےکس طرح نکلناہے ؟ریاست اور شہری دونوں کو کچھ نہیں معلوم۔ ذہنی دباؤ کاعارضہ اگرچہ عالمی و بینRead More


تیئس مارچ اور نام نہاد آزاد کشمیر کا نام نہاد وزیر اعظم ؛ تحریر : رضوان کرامت

نام نہاد وزیر اعظم اس لیے کیونکہ اس کے منہ سے نکلنے والے الفاظ کا انتخاب پاکستان کے حقیقی حکمران کرتے ہیں اور اس عہدہ پر موجود جو بھی شخص رہا اس کے فرائض میں شامل تھا اور ہے کہ وہ نام نہاد آزاد کشمیر کے عوام کو ابہام میں مبتلا کرے اور ان کو حقیقت تک پہنچنے نہ دے اس علاقہ میں جو کھربوں کی دولت ہر سال پیدا ہوتی ہے اس کو پاکستان کے حقیقی حکمران تک پہنچنے میں آسانی پیدا کرے کسی قسم کی مزاحمت پیدا نہRead More


موسمِ من؛ شاعر : امتیازفہیم

آپ سے ربط رھے تو موسمِ من ساز گار رھتا ہے ورنہ دلِ ناشاد آغوشِ غم میں ھی سو گوار رھتا ہے وفائیں نہ سہی آپ مگر جفائیں ھی ارسال کیجئیے رنجش میں بھی ایک تعلق کا احساسِ گلزار رھتا ہے صحراِ درد میں کیا خد و خال پوچھتے ھو ھمارے وطن سے دور یادِ وطن پہ ھی دل نثار رہتا ہے میرے دوستوں کو نوید ھو صفِ عدو کو خبر تو کرو کالی گھٹائیں مٹانے کا شعورِ عزمِ بیدار، رھتا ہے تلخیوں کے امتیاز سے اپنا واسطہ بڑا پراناRead More


آخر کب تک؟ تحریر : قمر عزیز

گزشتہ دنوں تنویر احمد کو دو سال سزا کا فیصلہ سنایا گیا مختلف لوگ مختلف تجاویز زیر بحث لا رہے تھے میرے زہن میں ایک ہی سوال تھا کہ اب کا جو اتحاد ہو گا اس کا کیا نام ہو گا ؟ کتنے دنوں مہینوں کا مہمان ہو گا؟ تنویر احمد کی سزا کی خبر سنتے ہی مجھے ماضی کے چند واقعات یاد آنے لگے پھر ان کے انجام پہ بھی نظر ڈالی عارف شاہد شہید کی شہادت کے فورا بعد اتحاد بنا کچھ دن اتحاد عارف شاہد کے قاتلوںRead More


آزادکشمير: سرکاری ملازمين کی سياست غير قانونی مگر قانون اور عوام دونوں خاموش

پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے آزادکشمير ميں سرکاری ملازمين کا سياست ميں حصہ لينا غير قانونی عمل ہے۔ آزاد جموں و کشمير سول سرونٹ ايکٹ 1976 کے مطابق کسی بھی سرکاری ملازم کی سياست ميں حصہ لينے يا سياستدانوں کی کسی بھی طرح کی حمائت کرنے کی سختی سے ممانت ہے۔ آزاد جموں و کشمير سول سرونٹ ايکٹ 1976 کہتا ہے کہ ۔۱- کوئ بھی سرکاری ملازم کسی بھی سياسی سرگرمی ميں حصہ نہيں لے گا اور نہ ہی کسی بھی طريقے سے آزادکشمير ياRead More