Main Menu

Chief Editor

 

بد حال کشمیر؛ تحریر : راشد باغی

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی زبوں حالی آج کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے تقربیاً چالیس لاکھ کی اِس آبادی والا کشمیر کا یہ حصہ آزاد کشمیر کہلاتا ہے کہنے کو یہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر کی طرح آزدای اظہار پر پابندی نہیں کہیں کرفیو نافظ نہیں لیکن پاکستان کی زیر انتظام بسنے والے کشمیر جہاں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جسمانی طور پر گھروں میں پابند کیے گے ہیں یہاں ذہنی طور انہیں مذہبی ،قومی، اور برادریوں کی شکل میں قید و بند کی مشقتوں کا سامنا ہے بھارتی مقبوضہRead More


راولاکوٹ: آزادی پسندوں پر غنڈہ عناصر کا حملہ قابلِ مذمت ، حسن ابراہيم و ديگر پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کيا جاۓ، پی اين اے

يو اے ای(ويب ڈيسک) پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات نے گزشتہ روز راولاکوٹ ميں آزادی پسندوں پر ہونيوالی دہشتگردی کی پُرزور الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ دہشتگردی کا واقعہ قابلِ مذمت ہے اور حسن ابراہيم و ديگر شر پسند عناصر پہ دہشتگردی کا مقدمہ درج کيا جاۓ۔ پيپلز نيشنل الائنس عرب امارات کے ترجمان کی جانب سے جاری بيان ميں پی اين اے عرب امارات کے چيئرمين سردار جنید احمد ، جنرل سيکرٹری ناصر جاوید ، آرگنائزر شاہد اختر ، سيکرٹری ماليات زاہد افضل، معاون سيکرٹریRead More


بلیک جمہوریت ؛ تحرير: وسیم حیدر

میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتا ہوں! میری بات؟ جی ! آپ سے بھی اتفاق ہے سر میری سنی آپ نے؟ جی ! آپ کی بات ایک دم ٹھیک ہے اتفاق کرتا ہوں! داہنے کندھے سے ایک اور شخص ہاتھ ٹکراتے ہوئے کہنے لگا میری رائے کیسی لگی؟ جی آپ کی رائے نے من موہ لیا ہے! نیتا جی نے اسے جواب دیتے ہوئے کہا سامنے سے چار پانچ لوگوں کو چیرتے ہوئے ایک قد آور شخص آگے آیا اور کہا! میری بات یاد ہے ناں آپ کو؟Read More


مسمار ہونے والا میرج ہال اور بوڑھے کی سرخ آنکھیں؛ تحریر : ظفر محمود وانی

میر پور کے نزدیکی قصبہ چکسواری میں چند روز قبل ایک شاندار کئی منزلہ میرج ہال کے اچانک مسمار ہو جانے کا اندوہناک واقعہ پیش آیا ، جس میں اس میرج ہال کے مالک اور ان کا جواں سال بیٹا بھی حاں بحق ہو گئے ۔ اس افسوسناک واقعے نے جہاں میر پور اور گردو نواح کے عوام کو بوجوہ خوفزدہ بھی کر دیا اور عوام میں اس اچانک مسمارگی کے بارے میں طرح طرح کی افواہیں بھی گردش کرنے لگیں ، کیونکہ میر پور کے علاقے میں کچھ عرصہRead More


سیاست کے فرعون سے چند اقتباسات ، انتخاب: قمر خليل

جون 1857 کو ملتان چھاونی میں پلاٹون نمبر دس کو بغاوت کے شبہے میں نہتا کیا گیا اور پلاٹون کمانڈر کو بمعہ دس سپاہیوں کے توپ کے آگے رکھ کر اڑا دیا گیا۔ آخر جون میں بقیہ نہتی پلاٹون کو شبہ ہوا کہ انہیں چھوٹی چھوٹی ٹولیوں میں فارغ کیا جائے گا اور انہیں تھوڑا تھوڑا کرکے تہہ تیغ کیا جائے گا۔ سپاہیوں نے بغاوت کر دی تقریبا بارہ سو سپائيوں نے بغاوت کا علم بلند کیا۔ انگریزوں کے خلاف بغاوت کرنے والے مجاہدین کو شہر اور چھاونی کے درمیانRead More


نکیال : المناک ٹریفک حادثے ميں 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

نکيال (ويب ڈيسک ) فتح پور تھکیالہ ،موہڑہ سے کوٹلی جانے والا کیری ڈبہ پئیر نسوڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گيا جس کے نتيجے ميں 2خواتین اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گۓ۔ لوکل ميڈيا کے مطابق پولیس ذرائع نے بتايا ہے کہ گاڑی کیری بولان نمبر 591 کھنڈیل پیر نسوڑہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتيجے ميں ايک بچی اور 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گۓ جبکہ 3 افراد زخمی ہوRead More


تاریخی ناموں کو چھیڑنا تاریخ مسخ کرنے کے مترادف ہے، شفقت انقلابی

گلگت بلتستان (ويب ڈيسک) معروف قوم پرست رہنما شفقت علی انقلابی نے کہا ہے کہ تاریخی ناموں کو چھیڑنا تاریخ مسخ کرنے کے مترادف ہے ۔ ڈیڈنگ داس، گجرداس، متون داس، ہینی، التیت، بلتیت جیسے تاريخی ناموں کو ساٹھ کی دہائی کے بعد مٹاکے محمد آباد، سلطان آباد، رحیم آباد سے خدا آباد اور یہ آباد وہ آباد کہنے کا آغاز کیا گیا ۔ اب یہ بیماری غزر سے بلتستان تک پھیل چکی ہے۔ پرانے ناموں کے پیچھے تاریخ موجود ہوتی ہے ۔ نام بدلنے کا مطلب تاریخ پر وارRead More


قبرِ ساغر صدیقی، انتخاب: طلحہ شفیق

ساغر صدیقی کی قبر میانی صاحب قبرستان لاہور میں واقع ہے. ساغر صاحب کے ایک دوست سید م سلیم یزدانی نے ساغر سے خاصی تگ و دو کے بعد اس کی ابتدائی زندگی کے متعلق کچھ معلومات حاصل کی تھی. محمد عبداللہ قریشی مدیر ادبی دنیا نے ساغر کے آخری مجموعہ کلام “مقتل گل” میں یزدانی صاحب سے ساغر کی مختصر آپ بیتی کو لے کر کتاب میں شائع کردیا. ساغر نے یزدانی صاحب کے سوالوں کے جواب میں اپنی سرگزشت کچھ یوں بیان کی “میری زندگی زنداں کی ایکRead More


تاریخ وہ نہیں جو تجھے پڑھائی جاتی ہے تاریخ وہ ہے جو تجھ سے چھپائی جاتی ہے، تحرير: وحيد حيات

انیس (19)جولائی 1947 کی قرار داد الحاق پاکستان مسلم کانفرنس کی قرارداد نہیں تھی محض چند لوگو کی سوچ تھی جس کو بڑھا چڑھا کرپیش کیا جاتا ہے۔ 19 جولائی کو اگر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہو بھی جاتا تو اُس میں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کی منظور شُدہ قرارداد خود مُختار کشمیر ہی زیر بحث آتی۔ 28 مئی 1947 کو چوہدری حمیداللہ نے جموں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے الحاق مسلمانوں اور پاکستان سے الحاق ہندووں کو ناگوار گزرے گاRead More


راولاکوٹ : آزادی پسندوں پر حملے کی بھرپور مذمت، رياستی آشيرباد سے عوام کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے، آزادی پسند متحد ہوں ، حبيب الرحمٰن

باغ(پونچھ ٹائمز) جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما حبيب الرحمٰن ايڈووکيٹ نے آج راولاکوٹ ميں دورانِ ريلی آزادی پسندوں پر ہونيوالے حملے کی پُرزور الفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ يہ رياستی آشير باد سے عوام کو لڑانے کی سازش کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی ميں بھی بے توقير اقتدار کی ہوس ميں اور اپنی قيمت لگوانے کے لئے يہ نام نہاد ليڈر آزادی پسندوں کے خلاف اسی طرح کے حربے استعمال کر کے اپنا اُلو سيدھا کرتےRead More