Main Menu

نکیال : المناک ٹریفک حادثے ميں 4 افراد جاں بحق 3 زخمی

Spread the love
حادثے کا منظر

نکيال (ويب ڈيسک ) فتح پور تھکیالہ ،موہڑہ سے کوٹلی جانے والا کیری ڈبہ پئیر نسوڑہ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو گيا جس کے نتيجے ميں 2خواتین اور ایک بچی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 3افراد شدید زخمی ہو گۓ۔ لوکل ميڈيا کے مطابق پولیس ذرائع نے بتايا ہے کہ گاڑی کیری بولان نمبر 591 کھنڈیل پیر نسوڑہ کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری جس کے نتيجے ميں ايک بچی اور 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گۓ جبکہ 3 افراد زخمی ہو گے ۔کیری بولان موہڑہ سے کوٹلی جا رہا تھا کہ پیر نسوڑہ پہاڑی پر سینکڑوں فُٹ گہری کھائی میں جا گرا۔زخمیوں اور جاں بحق افراد کو لٹیری کے رضا کاروں نے ہسپتال منتقل کیا جبکہ شدید زخمی ایک عورت کو کوٹلی منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونيوالے افراد کا تعلق موہڑہ دھروتی سے ہے ۔






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *