Sunday, March 28th, 2021
بنوں: لاشوں کے ساتھ اسلام آباد کيطرف مارچ کرنيوالے مظاہرين پر رياستی تشدد، درجنوں گرفتار
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں چار نوجوانوں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل غائب کر دیا گيا تھا اور بعد ازاں ان کی لاشیں ملیں۔ تفصيلات کے مطابق چار دوست احمد اللہ ، محمد رحیم ، رمز اللہ اور عاطف اللہ تین ہفتے پہلے شکار کے لیے گئے ۔ ان کے کتے واپس آ گئے مگر ان کا کوئی پتہ نشان نہ ملا ۔ تین ہفتوں بعد ، اکیس مارچ کو اک چرواہے کی اطلاع پر چاروں دوستوں کی گولیوں سے چھلنیRead More
ڈڈيال: تنوير احمد و سفير کی عدالتی سزاؤں کيخلاف دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال ميں فری تنوير اينڈ سفير کميٹی کے زير اہتمام دھرنا آج 12 ويں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرين کا مطالبہ ہے کہ تنوير احمد اور سفير کو عدالت سے سُنائ جانے والی سزا غير قانونی ہے لہذا دونوں افراد کو غير مشروط رہا کيا جاۓ اور جب تک دونوں اسيران کی رہائ نہيں ہو جاتی تب تک يہ دھرنا جاری رہے گا۔ تفصيلات کے مطابق ڈڈيال کے مقبول بٹ چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کيس ميں تنوير احمد اورRead More