Thursday, March 18th, 2021
موسمِ من؛ شاعر : امتیازفہیم
آپ سے ربط رھے تو موسمِ من ساز گار رھتا ہے ورنہ دلِ ناشاد آغوشِ غم میں ھی سو گوار رھتا ہے وفائیں نہ سہی آپ مگر جفائیں ھی ارسال کیجئیے رنجش میں بھی ایک تعلق کا احساسِ گلزار رھتا ہے صحراِ درد میں کیا خد و خال پوچھتے ھو ھمارے وطن سے دور یادِ وطن پہ ھی دل نثار رہتا ہے میرے دوستوں کو نوید ھو صفِ عدو کو خبر تو کرو کالی گھٹائیں مٹانے کا شعورِ عزمِ بیدار، رھتا ہے تلخیوں کے امتیاز سے اپنا واسطہ بڑا پراناRead More
آخر کب تک؟ تحریر : قمر عزیز
گزشتہ دنوں تنویر احمد کو دو سال سزا کا فیصلہ سنایا گیا مختلف لوگ مختلف تجاویز زیر بحث لا رہے تھے میرے زہن میں ایک ہی سوال تھا کہ اب کا جو اتحاد ہو گا اس کا کیا نام ہو گا ؟ کتنے دنوں مہینوں کا مہمان ہو گا؟ تنویر احمد کی سزا کی خبر سنتے ہی مجھے ماضی کے چند واقعات یاد آنے لگے پھر ان کے انجام پہ بھی نظر ڈالی عارف شاہد شہید کی شہادت کے فورا بعد اتحاد بنا کچھ دن اتحاد عارف شاہد کے قاتلوںRead More
آزادکشمير: سرکاری ملازمين کی سياست غير قانونی مگر قانون اور عوام دونوں خاموش
پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے آزادکشمير ميں سرکاری ملازمين کا سياست ميں حصہ لينا غير قانونی عمل ہے۔ آزاد جموں و کشمير سول سرونٹ ايکٹ 1976 کے مطابق کسی بھی سرکاری ملازم کی سياست ميں حصہ لينے يا سياستدانوں کی کسی بھی طرح کی حمائت کرنے کی سختی سے ممانت ہے۔ آزاد جموں و کشمير سول سرونٹ ايکٹ 1976 کہتا ہے کہ ۔۱- کوئ بھی سرکاری ملازم کسی بھی سياسی سرگرمی ميں حصہ نہيں لے گا اور نہ ہی کسی بھی طريقے سے آزادکشمير ياRead More