Main Menu

Thursday, March 11th, 2021

 

ڈڈيال: وکيل کی عدم موجودگی ميں جھنڈا کيس کا فيصلہ، تنوير احمد اور سفير کو دو دو سال قيد کی سزا

تنوير احمد نے ٹرائل جج پر پہلے ہی عدمِ اعتماد کا اظہار کيا تھا، سيشن کورٹ ميرپور نے کيس ٹرانسفر کی درخواست خارج کر دی تنوير کے وکلا ميرپور ميں کيس ٹرانسفر کی پيروی ميں سيشن کورٹ گۓ تھے، تنوير کو جيل سے بُلا کر مجسٹريٹ درجہ اوّل کی عدالت سے دو دو سال قيد کی سزا سُنا دی گئ پونچھ ٹائمز پاکستانی زیر انتظام جموں کشمير ميں ڈڈيال مقبول بٹ چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کيس کا فيصلہ سُنا ديا گيا ہے جس کے مطابق تنوير احمد اورRead More