Friday, February 26th, 2021
باغ: محکمہ صحت کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ
پانچ مارچ تک مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں مکمل ہڑتال کا اعلان پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام تمام ملازمین ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال باغ جمع ہوۓ اور احتجاجی ریلی کا انعقاد کيا گيا۔ محکمہ صحت کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر تک مارچ کيا اور اعلان کيا کہ اگر 5 مارچ تک مطالبات تسلیم نہ ہوۓ تو مکمل ہڑتال کی جاۓ گی۔ تفصيلات کے مطابق ریلی کی قیادت ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے ضلعی قائدینRead More
پاکستانی مندوب کا کشمیر کے لئے مسلح جدوجہد کو جائز قرار دینا پاکستانی دہرے معیار کا واضح ثبوت ہے، ڈاکٹراللہ نذربلوچ
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے مندوب منیر اکرم کی جا نب سے اقوام متحدہ میں کشمیر کی حق خود ارادیت کیلئے تمام ذرائع بشمول مسلح جدوجہد کی حمایت پاکستان کی دہرا معیار، منافقت اور دوغلے پن کی ایک اور واضح ثبوت ہے۔ پاکستان کس قانون یااخلاقیات کی بنیاد پر کشمیر کے لئے مسلح جدوجہد کی وکالت کر رہا ہے، جبکہ وہ خود تہترسالوں سے بلوچ وطن پر قابض اور بین لاقوامی قوانین کے عین مطابق جاری بلوچ قومیRead More