Monday, February 15th, 2021
’غیر قانونی‘ کشمیری مہاجرین کی سندھ میں آباد کاری کے مضمرات ؛ تحرير: سعید خاصخیلی
سن 1989 میں ہندوستانی کشمیر سے پاکستانی کشمیر میں جنگی تربیت کے لئے آئے 10,000 کشمیری نوجوانوں، جن کی آبادی اب 42 ہزار تک پہنچ چکی ہے، کو سندھ کے ضلع سجاول میں 6000 ایکڑ اراضی مختص کر کے وہاں آباد کرنے کا وفاقی حکومت نے منصوبہ بنایا ہے۔ اس خبر کے بعد نہ صرف سندھ کی قوم پرست جماعتوں نے اپنے اعتراضات اٹھائے ہیں بلکہ اس فیصلے کی کشمیری آبادی نے بھی مذمت کی ہے۔ ان کے مطابق، یا تو انھیں پاکستانی کشمیر میں مستقل آباد کاری کا حقRead More