Main Menu

Monday, December 28th, 2020

 

باغ: عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ کے زير اہتمام آٹے پر سبسڈی کی بحالی کيليئے مظاہرہ، 31 دسمبر کی ڈيڈ لائن

حکومت فنڈز کی عدم موجودگی کا بہانہ بنا رہی ہے جبکہ يہاں تعينات پاکستانی لينٹ افسران کی تنخواہوں و مراعات ميں اضافہ کيا جا رہا ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامی ایکشن کمیٹی جنوبی باغ کے زير اہتمام پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آٹے پر سبسڈی کی بحالی کے لئے احتجاج کيا گيا۔ احتجاجی مظاہرے ميں بڑی تعداد ميں عوام نے شرکت کی۔ مظاہرين باغ کے حيدری چوک ميں مظاہرہ کرنا چاہتے تھے مگر پوليس کی بھاری تعداد نے مظاہرينRead More


باغ انتظاميہ کی عوام پر بربريت کی بھرپور مذمت ، حقوق کی بجاۓ زباں بندی کی کوششيں قبول نہيں، آصف محمود

معيشت نام کی چيز موجود نہيں، غلط لاک ڈاؤن پاليسياں پہلے ہی کمر توڑ چُکيں، عوام کو ريليف دينے کی بجاۓ حکمران عياشيوں ميں مصروف ہيں حکمرانوں کو عوامی خدمات کے عوض يہ کرسياں اور مراعات ملتی ہيں اور عوام انہيں چھينننا بھی جانتی ہے، صحافيوں سے گفتگو پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی چيف آرگنائزر آصف محمود نے باغ انتظاميہ کی جانب سے اپنے حقوق کے لئے کئے جانے والے احتجاجات پر کی جانے والی بربريت اور گرفتاريوں کی شديد الفاظ ميں مذمت کرتےRead More