July, 2020
جمہوری آزادیاں اور سوشلزم۔ تحرير: لیاقت علی
کیا جمہوری آزادیوں کے ساتھ سوشلزم( ریاست کے طورپر) قائم رہ سکتا ہے؟۔اب تک کا تجربہ ہے کہ نہیں ایسا ہونا ممکن نہیں ہے۔ جتنی سوشلسٹ ریاستیں قائم ہوئیں ان کے ہاں نہ صرف جمہوری آزادیاں ناپید تھیں بلکہ ان کا مطالبہ کرنے والوں کو ریاستی تشدد اور قید وبند کی صعوبتوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔آج بھی سوشلسٹ چین میں آزاد پریس اور وہ جمہوری آزادیاں جوہم پاکستان جیسے ملک جہاں فوج کار مختار ہے میں انجوائے کررہے ہیں وہاں مفقود ہیں۔ریاستی جبراورآمریت کے مخالفین کو منحرف کہہ کرRead More
سندھی علیحدگی پسند تنظیمیں اور دہشت گردی۔ تحرير: حسن مجتبیٰ
يہ جولائی 1972 کی بات ہے جب سندھ میں سندھی مہاجر لسانی فسادات پھوٹ پڑے تھے۔ دادو شہر کے ایک محلے کے گھر میں دھماکہ ہوا تھا جس میں اس وقت کا ایک نوجوان علی جان شدید زخمی ہوا تھا۔ علی جان کے دونوں ہاتھ بم دھماکے میں اڑ گئے تھے۔ ہوش میں آنے پر گرفتار علی جان اور اس کے ساتھیوں نے پولیس کو یہ بیان دیا تھا کہ وہ اپنی اوطاق میں بیٹھے تھے کہ دوازے پہ دستک ہوئی اور جیسے ہی انہوں نے دروازہ کھولا تو کوئیRead More
ہم اپنے خواب کیوں بیچیں ؟ 5جولائی مردہ باد!!
بقول فراز: “ہم اپنے خواب کیوں بیچیں!” فقیرانہ روش رکھتے تھے لیکن اس قدر نادار بھی کب تھے کہ اپنے خواب بیچیں ہم اپنے زخم آنکھوں میں لئے پھرتے تھے لیکن روکشِ بازار کب تھے ہمارے ہاتھ خالی تھے مگر ایسا نہیں پھر بھی کہ ہم اپنی دریدہ دامنی الفاظ کے جگنو لئے گلیوں میں آوازہ لگاتے “خواب لے لو خواب” لوگو اتنے کم پندار ہم کب تھے ہم اپنے خواب کیوں بیچیں کہ جن کو دیکھنے کی آرزو میں ہم نے آنکھیں تک گنوا دی تھیں کہ جن کیRead More
’گہرا مطالعہ‘کیاہے،کیوں ضروری ہے؟ اینی پال ترجمہ: نایاب حسن
ناٹنگھم یونیورسٹی کے پروفیسر گریجری کیوری(Gregory Currie)نے نیو یارک ٹائمس میں لکھا تھا کہ ہم یہ دعویٰ نہیں کرسکتے کہ ادب کا مطالعہ ہمیں ایک بہتر انسان بناتا ہے؛کیوں کہ’’خارج میں اس بات کا کوئی اطمینان بخش ثبوت نہیں ملتا کہ لوگ ٹالسٹائے یا دوسری عظیم ادبی تخلیقات کو پڑھ کر اخلاقی یا سماجی اعتبار سے بہتر انسان بن گئے‘‘۔ حالاں کہ حقیقت یہ ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں۔یارک یونیورسٹی،کناڈا کے ماہر نفسیات ریمنڈ مار( Raymond Mar) اورٹورنٹو یونیورسٹی میں علمی نفسیات کے پروفیسر ایمرٹس کیتھ اوٹلی(Keith Oatley)نے2006اور2009میں ایکRead More
کمشنر تہذيب النساء کے خلاف سازشيں کرنے والے جلد بے نقاب ہونگے، سيد حسنين کاظمی
پاکستانی زير انتظام کشمير کے حلقہ نمبر پانچ کے سابق اميد وار اسمبلی سيد حسنين کاظمی نے کہا ہے کہ مائيں بہنيں سب کی سانجھی ہوتېں ہيں لیکن افسوس ہم کتنے گر جاتے ہیں۔ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے کا کیا مقصد ہے ۔کچھ ہفتے پہلے کھرا سچ فیک آئی ڈی بنا کر پی ٹی آئی کے ایک شخص کی پوسٹ پرمجھے بکواس لکھے گے اور وہ پھر اکاونٹ ڈی ایکٹو کر دیا گیا ۔ اکاونٹ کی معلومات میں نے حاصل کر لی لیکن بیرون ملک ہونے کی وجہ سے کاروائی ممکنRead More
آزادی و ترقی پسند رہنماؤں کا اجلاس، رياستی تقسيم کی سازشوں، لُوٹ گھسوٹ کی پُرزور مذمت، پی اين اے کا کردار تاريخی ہو گا
راولپنڈی (نمائندہ پونچھ ٹائمز ) جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے آزادی پسند و ترقی پسند پارٹیوں کے رہنماوں کا ایک مشترکہ اجلاس راولپنڈی میں منعقد یوا۔اجلاس میں نام نہاد آزادکشمیر کی براے نام آزادی کو ختم کر کے اسے پاکستان میں ضم کرنے کے منصوبے، آزاد کشمیر کی حکومت کو بائی پاس کرتے ہوے کوہالہ سمیت دیگر بجلی کے پروجیکٹس کی تعمیر اور آزادکشمیر کے قدرتی وسائل کی بلا کسی روک ٹوک کے لوٹ کھسوٹ کی بھرپور الفاظ میں مزمت کرتے ہوے ایک بھرپور عوامی مزاحمتی تحریک کے آغازRead More
میرپور ، تاريخی شہر منگا ڈيم کی نذر ہو گيا، مگر رياستی عوام بجلی کو ترس رہے ہيں
(ويب مانيٹرنگ) ميرپور پاکستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کا آبادی کے لحاظ سے چوتھا بڑا ضلع ہے – 1998 کی مردم شماری کے مطابق ضلع میرپور کی آبادی 3 لاکھ 35 ہزار تھی جو آج بڑھ کر 5 لاکھ ہو چکی ہے – میرپور شہر منگلا ڈیم کے پانیوں تلے ڈوب گیا تھا۔ صدیوں پرانا ریاست جموں کشمیر کا تاریخی ادبی اور ثقافتی شہر اس ڈیم کی نذر ہو گیا جس سے پیدا ہونیوالی 1200 میگا واٹ بجلی اسی شہر کے باسیوں کو کم اور پنجاب کے شہروںRead More
پروفیسر عرفانہ ملاح کا معافی نامہ نہیں اعلان مرگ تھا، تحرير: لطيف ابراہيم
اسلام عليکم، میں اپنے ہوش و حواس کے ساتھ سوگوار دیوان بھٹائی کو سامنے رکھ کر، ایاز کی دکھی شاعری میلی مٹی پر لکھ کر، یتیم بھگت کنوار رام کی صدا سے تغافل کر کہ، لاوارث سچو (سچل سرمست) کو ششدر دیکھ کر، ماسٹر چندر کے وصال والے راگ، اس کی معصوم شکایتوں پر طنز کرکہ، “وہ سندہی کلاکار ماسٹر چندر جس نے پارٹیشن کے وقت یہاں سے جاتے وقت ایک گانا گایا تھا، جا رہے ہیں جارہے ہیں پرندے اپنا دیس چھوڑ کر جا رہے ہیں، وہ گھروندے پرانے،Read More
فرقہ واریت اور قبیلائیت سے بھی خطرناک رجحان ، تحرير اسد نواز
آزادی پسند پارٹیاں غلام قوموں کے اندر آزادی کا شعور پیدا کرنے کیلیے کردار ادا کرتی ہیں،ہمارے ہاں قومی غلامی اور تعصبات کے خلاف بھی جیسی تیسی ہی سہی روائیتی سیاسی پارٹیوں کے برخلاف آزادی پسند یا نیم آزادی پسند پارٹیوں اور گروپوں نے بھی ایک وقت تک شعوری حوالے سے بہت مثبت کردار ادا کیا، اس حوالے سے بلا مبالغہ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کا کردار سب سے زیادہ ہے ۔لیکن گزشتہ کچھ عرصہ سے جب سے سیاست اور تحریک سوشل میڈیا پر منتقل ھوئی ہے یہ باتRead More
بلوچ آزادی پسندوں نے سیاسی اختلاف پر کسی کو نشانہ نہیں بنایا،بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ”ہم نیوز ٹی وی“ کے پروگرام“ ایجنڈا پاکستان“ میں عامر ضیاء کے ساتھ میر حاصل بزنجو کا انٹرویو مقبوضہ بلوچستان کے زمینی حقائق کو بدنیتی سے مسخ کرکے پیش کرنے کی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ بلوچ قومی تحریک آزادی کے بارے میں پروگرام کے میزبان اور مہمان کی بدنیتی اور دروغ گوئی صاف عیاں ہے۔ پہلی بات یہ ہے کہ بلوچ سرمچاروں نے نیشنل پارٹی سمیت کسی بھی سیاسی جماعت کوRead More