July, 2020
سردار مير اکبر کی حلقے ميں کارکردگی صفر، اپوزيشن جماعتوں کے اقدامات پر گالياں دينا شروع، اوورسيز کشميریوں کی بھی تضحيک کر دی
باغ (ويب ڈيسک) حلقہ شرقی باغ سیاسی سرگرمیوں کی آماج گاہ بن گیا اور وزیر جنگلات و فشريز بھی عوامی اجتماعات سے مخاطب ہونا شروع ہوگے۔ مقامی خبررساں زرائع سے موصول اطلاعات کے مطابق سردار میراکبر خان کو حلقہ شرقی میں سخت مشکلات کاسامنا ہے اور انہوں نے اپوزیشن جماعتوں کے اقدامات پر گالیاں دینا شروع کردیں ہيں۔ سیاسی پروگرامات میں سردار میراکبر خان اخلاقیات سے گری گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگی بیرون ملک میں محنت کش طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد کو برتن صاف کرنے کا طنزRead More
باغ، نڑيولہ ميں آتشزدگی، دو مکانات جل کر خاکستر، لاکھوں کا نقصان ، وزيرِ اعظم و مخير حضرات سے مالی مدد کی اپيل
باغ، نڑيولہ ميں آتشزدگی، دو مکانات جل کر خاکستر، لاکھوں کا نقصان ، وزيرِ اعظم و مخير حضرات سے مالی مدد کی اپيل باغ (ويب ڈيسک) باغ کے نواحی گاؤں دھار نڑیولہ میں آتش زدگی کے نتيجے ميں دو مکانات جل کر خاکستر،لاکھوں کے زیورات،کاغذات اور دیگر سامان بھی آگ کے شعلوں کی نظر ہوگیا،وزیراعظم آزاد کشمیر،ڈپٹی کمشنر باغ اور مخیر حضرات آتش زدگی سے متاثرہ خاندانوں کی مالی مدد کریں۔مقامی نيوز سے موصول تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دھار نڑیولہ کے رہائشی حاجی محمد شریف کے گھر میں شارٹRead More
اتنی درندگی اور وحشت کیوں؟ تحریر : عاطف کاظمی
باغ آزادکشمیر افسوسناک خبر باغ کے نواحی گاؤں بنی منہاساں کے رہائشی فاروق منہاسں جو اپنی ھی زمین کے ایک ٹکڑے کے تحفظ اور اس ضمن میں ھونے والے جھگڑے میں زخمی ھو گئے تھے اور شدید زخمی حالت میں اسلام آباد پمز ھسپتال میں زیر علاج تھے ان کے سر میں بری طرح چوٹیں آئی تھیں کئی ھفتے زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد آخر کار وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔۔۔یہاں دل کو ھلا دینے والی ایک بات جوRead More
فرد کی موضوعی تجربوں میں مابعد طبعیات کا کردار : اڈورنو؛ تحرير: مہر جان
اڈورنو ، منفی جدلیات میں بنیادی طور پر یہ “بھی” کہنا چاہتا ہے کہ موجودہ رائج شدہ عقل کے قوانین فرد کے تجربے کے حوالے سے دھندلے ہیں، اس لیے ھمیں اپنے تجربے کی محدودیت کو کم کر کہ فرد کی انعکاسی حالت کو بہتر سے بہتر بنانا چاہیے، یہ اس وقت ممکن ھوسکتا ھے، جب ہم معروض کو کلیت میں نہیں، بلکہ اس کی جُز کی تفہیم کے صحیح حصول کو ممکن بنائے، اڈورنو فرد کی انفرادی تجربات کی وسعت کے لیے مادی مابعد طبعیاتی فکر کی ضرورت محسوسRead More
ایک آراء علمی مکالمہ کے فروغ کے لیے، تحرير : عطاء ؛ انتخاب : مہر جان
سماج کی تفہیم، کلیت میں جاننے کے لیے بنیادی طور پر موجودہ سائنس جن طریقہ کار کو استعمال کرتی ہیں، اس میں تجربیت، منطقی اثباتیت اور نتیجیت شامل ہیں، لیکن ان سب کی گرفت سماج کی کلیت تک نہیں بلکہ جزیات تک محدود رہتی ہے، جس کی وجہ سے سماج کی حقیقی تفہیم نہیں ہو پاتی ، کیوں کہ ان کے میتھڈ کا طریقہ کار جدلیاتی نہیں ہوتا، اسی طرح بعض ان کتابوں سے بھی سماج کی کُلی حیثیت کی تفہیم نہیں ہو پاتی جو بنیادی طور پر جدلیات کےRead More
ڈاکو پھولن دیوی، انتخاب: عبيد بشير
اترپردیش میں 1963 میں نچلی ذات میں پیدا ھونے والی پھولن دیوی کی زندگی جبر،سامراج اور وڈیروں کے خلاف بغاوت کی داستان ھے بزبان پھولن “میں نه لکھنا جانتی ھوں نه پڑھنا،یهی میری کهانی ھے” 11 سال کی عمر میں باپ نے غربت کی وجه سے اس کی شادی ایک گاۓ اور بائیسکل کے عوض 40 ساله پتی لال سے کردی جس کی پهلے ھی دو بیویاں تھیں.سوتنیں سارا دن کام لیتیں اور تشدد کرتیں اور شوهر رات کو غصه نکالتا.اک دن سوتنوں نے مار پیٹ کر نکالا تو دوRead More
منظور گیلانی جیسے لوگ، تحرير : افتخار راجپوت ڈوگرہ
مہاراجہ گلاب سنگھ کی دھرتی ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبت ہا کے شمالاً جنوباً مشرق مغرب میں ایسے کرداروں کی کوئی کمی نہیں جن کا اڑونا بچھونا یہ دھرتی تھی یہی ان کی حب کا محور تھی اور یہی ان کی محبت کا آج بھی نقطہ آغاز و اختتام ہے بہت سارے مجنون اس لیلی پر قربان ہوئے کہیں آج بھی کفن ہاتھ میں لیے تیار ہیں لیکن بدقسمتی سے اس ارض مقدس و منقسم و مقبوضہ پر ایسے بھی کردار آئے جن کا نام ہی مانند گھن ہےRead More
ڈیم کا مسئلہ اور متبادل؟ تحرير: احسن جعفری
پاکستان میں پانی کے دن بہ دن بڑھتے بحران کی وجہ سے ہر تھوڑے دن بعد ڈیموں کی تعمیر کی بحث چھڑ جاتی ہے۔ کارپوریٹ میڈیا پر ہونے والی بحثوں میں ڈیم کی افادیت کو مبالغہ آرائی کی حدوں سے بھی کہیں آگے جا کے پیش کیا جاتا ہے اور بڑے ڈیموں (بڑے ڈیم سے مراد ایسا ڈیم جس کی اونچائی 15 میٹر تک ہو اور پانی جمع رکھنے کی صلاحیت 3 ملین کیوبک میٹر تک ہو) سے پیدا ہونے والے ماحولیاتی، معاشرتی و معاشی نقصانات اور اس کی تعمیرRead More
تيرہ جولائ واقعہ، اپنے دماغ سے سوچیے؛ تحریر: اسد نواز
(یہ تحریر خاص طور پر ترقی پسندی اور قومی آزادی کے دعویداروں کیلیے ہے ) تصور کیجیے کہ کسی جگہ پر لوگوں کا ہجوم جمع ہو، لوگ احتجاج کر رہے ہوں اچانک مجمعے میں سے کوئی آدمی کھڑا ہو کر جذباتی تقریر کرنا شروع کر دے، ہجوم مشتعل ہو جاۓ ،کسی سرکاری عمارت مثلاً جیل پر چڑھ دوڑے دیواریں پھلانگ کر اندر داخل ہونے کی کوشش کرے، موقع پر موجود قانون نافذ کرنے والے ریبستی ادارے کے اہلکار ہجوم کو کنٹرول کرنے کی کوشش کریں لیکن ہجوم ناکام رہے ،Read More
تعليمی فیسوں کے مسائل اور طلباء تحریک، تحریر: الیاس JKPNP
نام نہاد آزاد جموں کشمیر کی یونیورسٹی کی طرف سے طلباء کو بھاری برقم فیس چلان جاری کرنے پر جامعہ جموں کشمیر کے طلباء نے احتجاج کا اعلان کیا ہے،اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ جموں کشمیر نے اس کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوۓ طلباء تحریک کے آغاز کا اعلان کیا ہے،طلباء ایکشن کمیٹی کا یہ موقف ہے کہ طلباء کو در پیش مسائل کو فی الفور حل کیا جاۓ،اور ایکسٹرا چارجیز کو ختم کیا جاۓ،فیسوں میں اضافے کے مسائل کو لیکر 15 جولائی سے غیر معینہ مدت تک جامعہRead More