Main Menu

July, 2020

 

اہلیان باغ متوجہ ہوں ، مير اکبر عظيم مسيحا ہيں ؛ تحرير: ابرار خان

اسرائیلی اور امریکی ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر کی پرزور مذمت کرتے ہیں جس کی مدد سے موساد نے انتہائ سادہ اور پر وقار بچوں کو “سور کے بچے” بنا کر رکھ دیا۔ تحریک آزادی کشمیر کے اس نازک موڑ پر راہبر منزل سردار میر اکبر صاحب کی شیریں اور پر مسرت گفتگو کو شر انگیز بنا کر نرنندرا مودی آزادی کے دیوانوں کو ورغلا نہیں سکتے ۔ کوٹلہ گھانکرا، رتنوئ سے لیکر ساہلیاں تک موٹر ویز کا جال ، شہر کا مثالی ترین نظام انعکاس اور پریشاں ٹمبر مافیا کی ویرانRead More


کوئی بھی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، تحرير : سائرس خليل

کل سے وزیر جنگلات و نمائندہ حلقہ شرقی باغ میر اکبر خان صاحب کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی شور و غل ہے. وزیر موصوف کو محنت کشوں کا مذاق اڑاتے اور طنز کرتے سنا جاسکتا ہے. مزید وہ سڑکات کا وارث خود کو یا قمر الزمان صاحب کو کہتے بھی سنائی دیئے. یاد رکھیں یہ لولے لنگڑے ترقیاتی کام انہوں نے وراثت میں ملی جائیداد سے نہیں دیے جو وارث بنے بیٹھے ہیں. یہ عوام کے ٹیکسوں سے بنے ہیں اور اس کے وارث صرفRead More


ہماری جدوجہد کی بنیاد، تحرير: آفتاب حسين

شاید کم لوگوں کو ہی علم ہوگا، کہ دنیا کی پہلی ٹریڈ یونین موومنٹ کا سہرا کشمیر کے سر جاتا ہے۔ مئی 1886ء شکاگو کی ہئے مارکیٹ میں مزدوروں کے خلاف تشدد کے واقعہ سے 11 سال قبل 29 اپریل 1865ء کو سرینگر کی سڑکیں شال بننے والے کاریگروں کے خون سے لالہ زار ہوگئی تھیں۔اْس واقعہ کو‘ جس میں 28افرادڈوگرہ فوج کے ہاتھوںجاں بحق ہوئے تھے کوگذرے 150برس سے زائد ہوچکے ہیں، مگر مقامی باشندوں کے دل ودماغ میں اس کے زخم ابھی تک تازہ ہیں۔چند برس قبل تکRead More


گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی اور خالصہ سرکار قانون کی حقیقت – : اشفاق احمد ایڈوکیٹ-

مہاراجہ گلاب ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست میں نافذ کیا گیا- مہاراجہ کی جانب سے منظور شدہ اسRead More


آئینہ دیکھایا تو بُرا مان گئے، تحرير : امتیازفہیم

ہم کہاں جائیں ؟؟ وزیرِ موصوف کی خرافات سن کہ یوں لگتا ھے کہ صاحب بہادر نے فیکڑیوں کارخانوں اور مختلف نوع کے پراجیکٹ کا انبار لگا رکھا ہے۔ اب ہم لوگ بھی بس ایسے ھی وہاں سے بھاگ آئے اور آکہ گلف و یورپ و امریکہ میں و کنیڈہ میں برتن دھونے کا کام کرتے رہے۔ کسی نے بھی ھمیں خبر نہیں دی کہ وزیرِ موصوف نے جب کہ اس قدر زیادہ کام کاج کے ٹھکانے بنا رکھے ھیں تو کہائے کو وطن بدری کی زندگی کی افتادیں جھیلنےRead More


سردار مير اکبر کا رويہ افسوسناک ، اوورسيز کشميريوں سے فوراً معافی مانگيں، بدزبانی کی بجاۓ رياست ميں معاشی نظام بنائيں، اوورسيز کميونٹی

اسلام آباد (ويب ڈيسک) وزير جنگلات و فشريز سردار مير اکبر خان کے دورانِ تقرير غير شائستہ گفتگو اوورسيز کشميريوں کے بارے ميں بدزبانی پر دُنيا بھر ميں موجود کشميری سوشل ميڈيا پر سراپا احتجاج ہيں۔ کشمير کميونٹی کے نمائندوں نے مختلف سوشل ميڈيا پليٹ فارمز پہ جاری اپنے بيانات ميں کہا ہے کہ وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان اوورسیز کمیونٹی سے معافی مانگیں۔ بيان ميں قطر سے رفاقت بیگ ، فیصل رفیق، عبدالمجید بٹ، یواےای سردار شبیر مغل، اسد بيگ ، نعمان اشرف ، سردار وحيد خان، نزاکتRead More


باغ: منگل اور جمعے کی چھٹی ختم کر کے کورونا بارے ايس او پيز کے تحت کاروبار بحال کرنے کا مطالبہ

باغ (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق باغ کے تاجروں،شہریوں، اور سول سوسائٹی کی طرف سے باغ انتظامیہ کو مشترکہ مطالبہ کيا گيا ہے کہ منگل اور جمعے کی چھٹی ختم کرے تاجروں کو SOPz کے تحت کاروبارکرنے کی اجازت دی جائے،ہفتہ وار دو چھٹیوں سے اگلے روز بازار وں میں عوام کا بے تحاشہ رش بڑے سانحہ کا باعث بن سکتا ہے حکومت اور انتظامیہ فیصلوں پر نظر ثانی کرے نہیں تو عوام مقامی وزاء کے لئے گلے کی ہڈیRead More


باغ، پبلک ٹرانسپورٹ سوشل ڈسٹنسنگ کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی، عوام ڈبل کراۓ کے بوجھ تلے دب گۓ، کوئ پوچھنے والا نہيں

باغ (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں پبلک ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر SOPکا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی مہنگائی کے طوفان میں عوام ڈبل کرایوں کے نام پر لٹنے لگے،سرکاری ملازمین نصف تنخواہ کرایہ کہ مد میں خرچ کر نے پر مجبور ، SOP کے نام کر پہلے مراحلے میں لوگوں کو بے روز گار کیا گیا جب کہ ٹرانسپورٹ روان ہو تے ہی مالکان نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈبل کرایوں کا بوجھ عوام کے ناطوں کندوں پر پھنک دیا،۔ مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق پاکستانRead More


باغ، بلديہ ملازمين کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مطالبات منظور نہ ہونے پر سيکرٹری ماليات و چيف سيکرٹری کے دفاتر کے گھيراؤ کا عنديہ

باغ (ويب ڈيسک ) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں اپنے حقوق کے لئے بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل باغ شہر گندگی سے اٹ گیا جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر تاجروں نے از خود دوکانوں کے آگے سے خود سے صفائی شروع کردی ۔ مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق بلدیاتی ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے چیرمین بی ڈی اے سردار جاوید صدر بلدیہ ملازمین چوہدری قاسم وحید درانی، چوہدری رشید،شیخ طاہر، شیخ رشید اورد یگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سیکرٹری مالیاتRead More


باغ، حکومت کی جانب سے تين کروڑ روپے اپنے چہتوں ميں تقسيم ، محکمہ لاہيو سٹاک کی سکيموں ميں بڑے پيمانے پر خُرد بُرد کا انکشاف

باغ (ويب ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں لیگی حکومت کی جانب سے 3کروڑ روپے وزرا ء کے چہتوں میں تقسیم کرنے کا انکشاف۔محکمہ لائیوسٹاک باغ نے قانونی ضابطے کو پاوں تلے روندتے ہوئے فرضی ڈیری فارمرز ظاہر کرکے کروڑوں روپے لیگی کارکنوں میں تقسیم کردئیے فی حلقہ ایک ایک کروڑ روپے تقسیم کیے گے چند افراد کے علاوہ مسلم لیگ ن کے اہم راہنماوں نے دس دس لاکھ روپے کی گائے اور بھینس خرید کرپنجاب میں ہی فروخضت کردی۔ مقامی ميڈيا ذرائع نے بتایا ہے کہRead More