Chief Editor
عمران خان کی پاکستانی زير انتظام کشمير کی اسمبلی سے خطاب کی سليس اُردو؛ تحرير: آر اے خاکسار
گزشتہ روز بروز بُدھ 5 اگست کو ہندوستان کی جانب سے 2019 ميں بھارتی زيرِ انتظام علاقوں کو انڈين يونين ميں شامل کرنے والے دن کو پاکستان اور پاکستان کے زير انتظام کشمير ميں بطور “ يومِ استحصال” منايا گيا۔ حکومتی سرپرستی ميں احتجاجی مظاہرے کئے گۓ يعنی سرکاری ملازموں کا ہميشہ کی طرح ايسے مظاہروں ميں شامل ہونا ضروری قرار پايا۔ بہت سارے پاکستان نواز ليڈروں کے درميان تو خوش آمد کی باقاعدہ ريس شروع ہو گئ تاکہ پاکستانيوں سے بڑے پاکستانی بن کر پاکستان اسٹيبلشمنٹ کی چاپلوسی کريںRead More
سدھنوتی: جموں کشمير لبريشن فرنٹ کا رياست کی خصوصی حثيت کے خاتمے و سيٹيٹ سيبجيکٹ کی بحالی بارے مظاہرہ
سدھنوتی (پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک) پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع سُدھنوتی ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ (جے کے ایل ایف ) گڑالہ یونٹ کے زیر اہتمام آج بروز بُدھ بھارت کی طرف سے 5 اگست 2019 کو ریاست جموں کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے بھارتی زير انتظام علاقوں کو ہندوستانی يونين ميں شامل کرنے کے خلاف اور گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی بحالی کے لیے گڑالہ کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرين نے ہندوستانی اقدامات کی بھرپور الفاظ ميں مذمتRead More
جہادِ کشمير گھناؤنا کردار، دقیانوسی نظریات ،مذہبی شدت پسندی کو دفن کیا جائے؛ خان ايم ايس
سن 1947 میں دینا میں 106 آزاد ممالک تھے آج 195 ممالک اپنا آزاد وجود رکھتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے 73 سالوں میں 89 ممالک آزاد ہوئے ۔ہم خام خیالی کا شکار ہیں 84 مربع میل ایک علاقے کو آزادی نہیں دلاوا سکے۔، یم غیر حققیت پسندانہ سوچ و فکر کے ساتھ آج بھی غیر فطری خوابوں خیالوں اور نظریات کے ساتھ آج کی دینا میں عظمت اور شان کے ساتھ جینا چایتے ہیں۔ اگر ہندو کی مرمت سے کشمیر آزاد کروانا ہے تو کس نے ہم کو روکاRead More
آزادکشمير بھر ميں احتجاجات، پاکستان کا جاری نقشہ ہندوستانی اقدامات کا تسلسل، رياستی تقسيم کی ہر سازش ناکام بنائينگے، پی اين اے
پاکستانی زير انتظام جموں کشمير: (پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک) پيپلز نيشنل الائنس کی مرکزی قیادت کے فيصلے کے مطابق پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے تمام ضلعی ہيڈکوارٹرز ميں آج بروز بُدھ پيپلز نيشنل الائنس کے زير اہتمام مظاہروں و احتجاجی پروگرامات کا انعقاد کيا گيا۔ مرکزی احتجاجی جلوس و پروگرام راولاکوٹ ميں منعقد ہوا۔ راولاکوٹ کے علاوہ باغ، ميرپور، پلندری، کوٹلی، نکيال، ڈيڈيال ، سُدھنوتی و ديگر مقامات پر احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کيا گيا۔ پيپلز نيشنل الائنس کے رہنماؤں و کارکنوں نے 5 اگست 2019 کے ہندوستانی اقدامRead More
آزادی پہلی ترجيح اور اُسکی کی جدوجہد جذبات کی بجاۓ دانش کی متقاضی ہے، حبيب الرحمن
پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمن نے کہا ہے کہ کسی بھی قوم کی “حالت جنگ “ میں پہلی ذمہ داری آذادی کی ہوتی ہے اس کی پہلی ترجیح آذادی ہی ہے ۔ جاری بيان ميں اُنکا کہنا تھا کہ آذادی کا حصول صرف جذبات سے ممکن نہیں بلکہ عقل و جذبہ کی جدلیاتی بندھن ہی اس راہ کو مزین بناتی ہیں اس جدلیاتی بندھن کو گراونڈ و محاذ سے لے کر قلم و بندوق، تھیوری و عمل ،Read More
قبائلی يلغار ، معاہدات ، پراکسی وار اور امن کی آشا؛ تحرير: نئیر نياز خان
بائيس اکتوبر 1947 کی قبائلی یلغار ، 24 اکتوبر کی آزادحکومت، 26 اکتوبر کا عارضی الحاق، 1949 کا معائدہ کراچی، 1972 کا شملہ معاہدہ، 1975 کا اندرا عبداللہ ایکارڈ، 1988 کی پراکسی وار، 2003 کی امن کی آشا ان سب کڑیوں نے مل کر 5 اگست 2019 کے سانحے کو جنم دیا۔ ان تمام واقعات میں شامل افراد ، تنظیمیں، سہولت کار اور ان واقعات میں ملوث افراد اور تنظیموں کے گیت گانے والے سارے لوگ سانحہ 5 اگست 2019 میں بالواسطہ یا بلاواسطہ ملوث ہیں ۔ یہ پون صدیRead More
سری نگر کی آزادی گلگت و مظفرآباد کی آزادی سے مشروط ہے، جو جس کا غلام ہے اُسکے خلاف جدوجہد کرے، پی اين اے باغ
باغ (پونچھ ٹائمز ) پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں پیپلز نیشنل الائنس کے زیرِ اہتمام پریس کلب باغ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ مظاہرہ سے جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن(نیپ) جموں کشمیر ایس ایل ایف(ص)جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی،جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کے نوجوانوں نے خطاب کیا۔ احتجاجی مظاہرہ سے این ایس ایف کے سنیر نائب صدر اسفند،اظہر مجید،شاہ ذیب،اسداللہ،ایس ایل ایف کے افضال چغتائی،پی این وائی ایل کے مراد، ذوئیب،شہزاد حسرت،سائرس خلیل، جے کے پی این پی کے عمرحیات، ظہیرکاشر، کامریڈRead More
پاکستان ، ہندوستان ، چين و عالمی سامراج مل کر رياست جموں کشمير کی تقسيم چاہتے ہيں، کسی صورت قبول نہيں ، سردار انور
پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سياسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انور ايڈووکيٹ اور معروف کاروباری شخصيت سردار ارشاد نے گزشتہ روز شارجہ کے مقامی ہوٹل ميں پريس بريفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان ، ہندوستان ، چين و عالمی سامراج مل کر رياست جموں کشمير کی تقسيم چاہتے ہيں۔ رياست جموں کشمير کا انضمام و تقسيم کسی قيمت پر قبول نہيں ہے۔ قومی آزادی ہمارا حق ہے اور ہم اسے يقيناً حاصل کر کے رہيں گے۔ پريس بريفنگ ميں انہوں نے صحافيوں کو بتايا کہ يسين ملکRead More
انڈیا کا قبضہ ، قبضہ ! پاکستان کا قبضہ ، آزادی ؟؟؟ یہ منافقت تو نہیں برداشت ہو گی۔۔۔ رابعہ رابی
ایہک طرف پاکستان یہ کہتا ہے کہ جموں کشمیر متنازع علاقہ ہے اور انڈیا نے جموں کشمیر کے عوام کی مرضی کے خلاف اس کو بھارت میں ضم کر کہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی ہے تو دوسری طرف وہی پاکستان کالے قانون نافذ کر کے آزادی پسندوں اور جہد کاروں کو سزائیں دیتا ہے، کبھی متنازعہ ریاست جموں کشمیر کے علاقے چین کو تحفوں میں دیتا ہے تو کبھی جموں کشمیر کے عوام کی مرضی کے خلاف پورے متنازعہ خطے کو اپنا حصہ بنا کر پیشRead More
زخموں سے بھرا دامن ھے میرا ؛ تحرير: امتیازفہیم
جموں کشمیر کی موجودہ صورت حال پہ جہاں بھارت کی طرف سے کچھ زیادہ ہی اضافی فوجی دستے تعینات کئے جا رہے ہيں سیر و سياحت کرنے والوں کو باھر نکالا جا رھا ہے۔ اور پس پردہ ان سب اقدامات کے یہ وجوھات سوشل میڈیا پہ گردش کر رھی ھیں کہ آرٹیکل 35 A کا خاتمہ کرنے کی تیاری کی جا رھی ھے مزید برآں یہ کہ بھارتی افواج کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ کیا جا رھا ھے اس عمل کا یہ حوالہ بھی دیا جا رھا ھے کہRead More