Main Menu

عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب

Spread the love
راولاکوٹ- سرکٹ ہاؤس

عوامی جہدوجہد رنگ لے آئی ؛حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ؛ مذاکرات کامیاب ۔

راولاکوٹ: حکومتی نمائندوں اور آل پارٹیز پیپلز رائٹس فورم کے نمائندوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کامیاب ۔

مذاکرات درج ذیل شرائط کی بنیاد پر کامیاب ہوئے ۔
1. 15ویں آئینی ترمیم کا بل اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ ۔
2. ٹورازم ایکٹ اتھارٹی نہ بنانے کا فیصلہ ۔
3. تمام اسیران کو آج کی تاریخ میں غیر مشروط رہا کیا جاۓ گا ۔
4. آٹے کی سبسڈی اور بجلی بلات پر کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔
5. اسیران پر ہونے والے تشدد پر جوڈیشل کمیشن بنا کر انکوائری کی جائے گی





Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *