Main Menu

آزاد پسند رہنما ساجد صادق اور ان کے ساتھیوں کی آزادی کے گیتوں کے ساتھ تدفین کر دی گئی

Spread the love

آزادی پسند جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما ساجد صادق اور ان کے ساتھیوں کی ازادی کے گیتوں کے ساتھ تدفین کر دی گئی واضح ریے کی ساجد صادق اپنے دو ساتھیوں کے سمیت گزشتہ روز سڑک کے ایک حادثے میں انتقال کر گئے تھے. ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی پاکستان کے زیر قبضہ آزاد جموں کشمیر کو غمزدہ کر دیا قومی تحریک کے رینماوں کارکنوں اور عوام نے وسیع پیمانے

پر ان کی آخری رسومات میں شرکت کی اور خراج عقیدت پییش کیا .

ان کی تدفین سے پہلے منقعدہ تعزیت ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے ان کی نا گہانی وفات کو آزادی کے تحریک کے لئے بے پناہ نقصان قرار دیا ، شرکا نے ان کے لواخقین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا کہ اس اندوناک واقعہ کے موقع پر ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں.






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *