ہائيڈرو پاور پراجيکٹس ميں آزاد حکومت اردلی کا کردار ادا کر رہی ہے، استحصال بند کيا جاۓ، عمر حيات
ويب ڈیسک
نیلم جہلم پراجیکٹ ،کوہالہ پراجیکٹ کے بعد آذاد پتن پر پاکستان اور چین کے درمیان معائدہ معائدے پر دستخط چین کی ڈیم بنانےوالی سب سے بڑی کمپنی تین گورجیز اور پاکستان میں بجلی اور پانی کے ادارے واپڈا کے درمیان ہوا ہے اور معائدے کی تقریبمیں آذاد کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر کو تالیاں بجانے اور دونوں دونوں دستخط کرنے والے افراد کی فائلیں ایک دوسرے کو تکپہنچانے کے لئے رکھا گیا تھا اور یہ ذمہ داری آذاد کشمیر میں بسنے والے 45 لاکھ شہریوں اور پوری ریاست جموں کشمیر کے خود ساختہنمائیندہ وزیراعظم فاروق حیدر نے احسن طریقے سے نبھائی ہے۔
لیکن ریاست جموں کشمیر کے شہریوں کے سوال اپنی جگہ پر ہی برقرار ہیں اور یہ مطالبہ شدت سے زور پکڑ رہا ہے کہ ہمارے وسائل ہمارے حوالے کرو ہمارا استحصال بند کرو۔
Related News
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
Spread the loveپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوںRead More