Main Menu

September, 2020

 

جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نکیال فتح پور تھکیالہ کے زیر اہتمام پہلی عوامی حقوق، گلگت بلتستان کانفرنس کا انعقاد

نکيال پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نکیال فتح پور تھکیالہ کے زیر اہتمام پہلی عوامی حقوق، گلگت بلتستان کانفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ کانفرنس سے جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی چیرمین نثار شاہ ایڈووکیٹ، گلگت بلتستان سے آئے ہوئے عوامی لیڈر و عوامی بیداری پارٹی کے سربراہ و ترقی پسند شریف کاکڑ، سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی شیر عالم چودھری ایڈووکیٹ، مرکزی سیکرٹری جنرل جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی ابرار احمد آزاد ایڈووکیٹ، جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی راولپنڈی اسلام آباد کے کنوینر کامریڈRead More


ڈاکٹر نجیب اللہ کی شہادت کا سبق، چوبیس سال کے بعد ؛ تحرير: رحيم خان

اگر آج پاکستان مولوی حضرات اور مذہبی مدرسوں کے طلباء, افغانی طالبان کی طرح اسلام آباد میں حکومت گرانے اور بنانے کے لئے علماء اور طلباء مارچ کا اعلان کر دیں, جن کی تعداد دسیوں لاکھ بتائی جاتی ہے تو کیا پاکستانی فوج ان کے لئے پنڈی اسلام آباد خالی کر دے گی اور حکومت ان کے حوالے کر دے گی ? اگر طاقت اور بندوق سے اقتدار پر قبضہ جائز نہیں, تو پھر یہ افغانستان کے لئے کیوں جائز تھا? افغانستان کابل کو ان ہی مدرسوں کے طلباء کےRead More


مجاہدوں ، غازيوں اور ريٹائرڈ فوجيوں کے رحم و کرم پر سسکتا معاشرہ ؛ تحرير: آر اے خاکسار

اس مضمون کا مقصد کسی فرد يا گروہ کی دل آزاری نہيں بلکہ دہائيوں سے اس سسکتے ہوۓ معاشرے کی عملًا ديکھی جانے والی مفلوک الحالی کو سامنے رکھ کر تجزيہ کرنا ہے۔ کوئ آزاد ہے يا غلام اس بحث کو بھی يہ کہہ کر الگ رکھتے ہيں کہ “سب کہتے ہيں آزاد ہيں تو آزاد ہی ہونگے” آزادکشمير جسے تحريکِ آزادی کشمير کا بيس کيمپ کہا جاتا ہے (اسکا مقصد رياست کے باقی حصوں کو آزاد کروانا تھا ) کی حالتِ زار کا اندازہ کيجيے کہ اس خطے ميںRead More


راولاکوٹ: بابر قادری کے قتل کے خلاف ڈسٹرکٹ بار ايسوسی ايشن کا احتجاج

راولاکوٹ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بھارتی مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ رات نامعلوم افراد کی طرف بابر علی قادری ایڈووکیٹ کے بہیمانہ قتل پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولاکوٹ کے وکلا کا یوم سیاہ عدالتوں کا باہیکاٹ احتجاجی ریلی بابر قادری ایڈوکیٹ کو ہندوستان کی طرف سے گزشتہ برس کیے گئے اقدامات اور انڈیا پاکستان کی طرف سے ریاست جموں کشمیر کو مستقل تقسیم کرنے کی سازش بے نقاب کرنے اور ریاست وحدت کی بحالی کے حوالے سے واضح موقف پر شہید کروایا گیا صوبہ کے نام پر گلگت بلتستان اورRead More


قتل انسان قتل انسانیت ہے ؛ تحرير : ہاشم قريشی

ربُ العزت نے ایک بے گناہ کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کے برابر قرار دیا ہے ؟ مگر جانور،درندے،پرندے چرندے ۔زمین و آسمان ،درخت ۔پانی ۔آگ۔ زلزلے۔طوفان ۔بارش و برف ، سورج و چاند ،ستارے اور موسم۔ دریا،سمندر، یعنی اللہ رب کائینات نے جو بھی دنیا میں پیدا کیا یا بنایا؟ سب نظام قدرت کے مطابق چل رہا ہے ! اگر ان میں سے کوئی نظام سے زرہ سی رواگردانی کریگا تو نظام کو دھچکا لگے گا ؟ مگر انسان کسقدر بد بخت اور نافرمان اور نا شکرRead More


بلوچستان: فوج کی پمفلٹ بازی اپنے جرائم پر پردہ پوشی کی ناکام کوشش ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی جانب سے مختلف علاقوں میں پمفلٹس کی تقسیم اور عوام سے مدد کی اپیل اس کی شکست کا مظہر ہے۔ مند اور گرد و نواح میں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے پمفلٹس کی تقسیم اور حال ہی میں ایف سی بلوچستان جنوبی کی جانب سے پمفلٹ کی تقسیم، مدد کی اپیل اور بلوچ جہدکاروں کو فسادی قرار دینا بلوچستان میں اپنے جرائم پر پردہ پوشی کی کوشش ہے۔ بلوچی اخبار روزنامہ سنگر آن لائنRead More


فہیم اکرم شہید کی 29 ویں برسی ، نيپ اين ايس ايف کے زير اہتمام گلگت بلتستان صوبہ نا منظور ریلی و کانفرنس کا انعقاد

باغ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں گزشتہ روزفہیم اکرم شہید کی 29 ویں برسی کے موقع پر گلگت بلتستان صوبہ نا منظور ریلی اور کانفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ نيشنل عوامی پارٹی کی زير قيادت ريلی بھی نکالی گئ۔ نيشنل عوامی پارٹی کے مرکزی صدر لياقت حيات کی طرف سے چھ اکتوبر سے کوھالہ پل پہ احتجاج سے ریاست جموں و کشمیر کی تقسیم اور گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کے خلاف نئی تحریک کے آغاز کا اعلان کيا گيا۔ تقريبRead More


الیکشن دو ہزار اکيس ؛ تحرير: صوفیہ حلیم

“شاید کہ اتر جاۓ تیرے دل میں میری بات” ہر گزرتا لمحہ ہمیں الیکشن کے مراحل سے قریب کر رہا ہے، اور وہ وقت دور نہیں جب ہم ایک دفعہ پھر ووٹ کاسٹ کر کے اپنی من پسند قیادت کا انتخاب بنا سوچے ہی کر لیں گے۔ دوسرے لفظوں میں ہم ایک دفعہ پھر غلط فیصلہ کر کے اپنا مستقبل ایک ایسی لیڈر شپ کو سونپ دیں گے جو محض سبز باغ دکھا کر ہمارے سنہری خوابوں کی تعبیر کا وعدہ کر کے اپنے سٹیج ڈرامہ کی مدت میں اضافہRead More


میرا یقین ہے یہ؛ شاعرہ : روفی

تنویر احمد کی گرفتاری پر نوجوان شاعرہ روفی کی نظم میرا یقین ہے یہ اک رہبر کو قید کرکے سمجھ رہے ہو گر یہ فتح ہے ہماری تو بھول ہے تمھاری ناداں ہو تم کچھ جانتے نہیں ہو جو قافلے ہیں اسکے وہ مٹ نہیں سکیں گے کبھی دیکھا تو ہو گا تو نے قید میں کوئی جگنو جو خود تو ظالموں کے چنگل میں پھنس گیا ہو لیکن اسکی روشنی دیتی ہو دوسروں کو سراغ منزلوں کا سُن ! ! ! تو بھی کر لے کوشش پکڑ کہ اکRead More


اپنے بچوں کو محفوظ اور عوام کے بچوں پر جہاد فرض کرنے والے منافق ہيں، بابر قادری کا قتل سے قبل مکمل بيان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بابر قادری ايڈووکيٹ کون تھے؟ بابر قادری ايڈووکيٹ رياست جموں کشمير کے ہندوستانی مقبوضہ علاقے سرينگر کے رہنے والے تھے ۔ بابر قادری ايک وکيل تھے اور جموں کشمير پيپلز جسٹس پارٹی کے صدر بھی تھے۔ قادری ايک نڈر آزادی پسند تھے اور رياست جموں کشمير کے قومی اتحاد کے لئے متحرک کردار تھے۔ اپنے سماج پہ چھپائ غلامی و تقسيم در تقسيمی پہ سوالات اُٹھانا اُنکا جُرم تھا ۔ وہ اپنے خاندانوں کو محفوظ رکھ کر عوام کو جہاد کا سبق پڑھانے والے کرداروں ۔Read More