Main Menu

Sunday, September 27th, 2020

 

تنوير احمد کی گرفتاری کے خلاف جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ

کراچی پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے زیرِ اہتمام صحافی تنویر احمد کو پابندِ سلاسل رکھنے کے خلاف پریس کلب کراچی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے سے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے صدر کامریڈ سلطان، وائس فار مسنگ پرسنز بلوچ / سندھ کی راہنما ہانی بلوچ نے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ صحافی تنویر احمد کی گرفتاری اور ان پر بے بنیاد مقدمات قاٸم کرنا قابض ریاست پاکستان کی ریاستی دہشت گردی کا تسلسل ہے، قابض ریاست پاکستانRead More


جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نکیال فتح پور تھکیالہ کے زیر اہتمام پہلی عوامی حقوق، گلگت بلتستان کانفرنس کا انعقاد

نکيال پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نکیال فتح پور تھکیالہ کے زیر اہتمام پہلی عوامی حقوق، گلگت بلتستان کانفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ کانفرنس سے جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی کے مرکزی چیرمین نثار شاہ ایڈووکیٹ، گلگت بلتستان سے آئے ہوئے عوامی لیڈر و عوامی بیداری پارٹی کے سربراہ و ترقی پسند شریف کاکڑ، سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی شیر عالم چودھری ایڈووکیٹ، مرکزی سیکرٹری جنرل جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی ابرار احمد آزاد ایڈووکیٹ، جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی راولپنڈی اسلام آباد کے کنوینر کامریڈRead More


ڈاکٹر نجیب اللہ کی شہادت کا سبق، چوبیس سال کے بعد ؛ تحرير: رحيم خان

اگر آج پاکستان مولوی حضرات اور مذہبی مدرسوں کے طلباء, افغانی طالبان کی طرح اسلام آباد میں حکومت گرانے اور بنانے کے لئے علماء اور طلباء مارچ کا اعلان کر دیں, جن کی تعداد دسیوں لاکھ بتائی جاتی ہے تو کیا پاکستانی فوج ان کے لئے پنڈی اسلام آباد خالی کر دے گی اور حکومت ان کے حوالے کر دے گی ? اگر طاقت اور بندوق سے اقتدار پر قبضہ جائز نہیں, تو پھر یہ افغانستان کے لئے کیوں جائز تھا? افغانستان کابل کو ان ہی مدرسوں کے طلباء کےRead More


مجاہدوں ، غازيوں اور ريٹائرڈ فوجيوں کے رحم و کرم پر سسکتا معاشرہ ؛ تحرير: آر اے خاکسار

اس مضمون کا مقصد کسی فرد يا گروہ کی دل آزاری نہيں بلکہ دہائيوں سے اس سسکتے ہوۓ معاشرے کی عملًا ديکھی جانے والی مفلوک الحالی کو سامنے رکھ کر تجزيہ کرنا ہے۔ کوئ آزاد ہے يا غلام اس بحث کو بھی يہ کہہ کر الگ رکھتے ہيں کہ “سب کہتے ہيں آزاد ہيں تو آزاد ہی ہونگے” آزادکشمير جسے تحريکِ آزادی کشمير کا بيس کيمپ کہا جاتا ہے (اسکا مقصد رياست کے باقی حصوں کو آزاد کروانا تھا ) کی حالتِ زار کا اندازہ کيجيے کہ اس خطے ميںRead More