Main Menu

Rizwan Ashraf

 

نيپ و اين ايس ايف کے کارکنوں پر پوليس گردی کی پُرزور مذمت ، آزادی سے کوئ نہيں روک سکتا، جے کے پی اين پی

باغ، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی باغ نے نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان پر پولیس گردی اور گرفتاريوں کی شديدالفاظ ميں مذمت کرتے ہوۓ کہا ہے کہ رياستی عوام کو قومی آزادی سے کوئ نہيں روک سکتا۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کےضلع باغ کے صدر کامريڈ عمر حيات نے نيپ کے کارکنان اور رئنماؤں پر پوليس تشدد اور گرفتاريوں کی شديد الفاظ ميں مذمت کرتےہوۓ کہا ہے کہ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی يہ سمجھتی ہے کہ غاصب قوتوں کے خلاف جدوجہد کرناRead More


باغ: پوليس کا نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنوں پر بدترين تشدد، درجنوں گرفتار

نيشنل عوامی پارٹی کے مرکزی صدر ،سيکرٹری جنرل سميت درجنوں کارکنان گرفتار، سياسی و عوامی حلقوں کی شدید مذمت پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں نيشنل عوامی پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اقدام کے خلاف پاکستان اور پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقوں کو ملانے والے تمام راستوں پر احتجاجات کی کال دی گئ تھی۔ اس ضمن ميں پہلا احتجاج آج کوہالہ پل پر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ تفصيلات کے مطابق پہلے پوليس نے نيشنل عوامیRead More


فاروق حیدر۔۔غدارِ پاکستان؟تحریر:ملک عبدالحکیم کشمیری

تعزیرات پاکستان دفعہ 120اور120بی(مجرمانہ سازش) دفعہ121اور121اے (پاکستان کیخلاف جنگ چھیڑنے کی سازش) دفعہ123اے(ملک پاکستان کی تشکیل کی مزمت اور اُس کے وقار کو ختم کرنے کی حمایت)دفعہ 124اے(بغاوت)۔ ملک پاکستان کی سالمیت وقار کے خلاف فاروق حیدر کے عزائم کے بارے میں 05اکتوبر2020کو درج ہونے والی ایف آئی آر سے یہ ثابت ہوا کہ فاروق حیدر غدار پاکستان ہے۔ فاروق حیدر کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے کو تسلیم نہیں کرتا،فاروق حیدر دشمنوں کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف مجرمانہ سازش،پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش ملک پاکستان کیRead More


نيشنل عوامی پارٹی کے کارکنان کو جگہ جگہ رکاوٹيں کھڑی کر کے روک ديا گيا، پوليس کی بھاری نفری تعينات، دو کارکنان گرفتار

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں نيشنل عوامی پارٹی کی جانب سے گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے اقدام کے خلاف پاکستان اور پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقوں کو ملانے والے تمام راستوں پر احتجاجات کی کال دی گئ تھی۔ اس ضمن ميں پہلا احتجاج آج 6 اکتوبر بروز منگل کوہالہ پل پر کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ۔ نيشنل عوامی پارٹی اور اين ايس ايف کے کارکنان کو جگہ جگہ رکاوٹيں کھڑی کر کے روک ديا گيا ہے۔ باغ سے آنيوالے کارکنانRead More


احتجاج شہريوں کا حق، نيپ مظاہرے پہ قدغن و تشدد کی کوشش ناقابلِ برداشت ہو گی، سائرس خليل

باغ ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے کوہالہ پل کے آس پاس 3 کلومیٹر کے اندر احتجاج پر پابندی عائد کرنے کی اطلاعات پر جموں کشمير پيپلز نيشنل يوتھ ليگ کے رہنما سائرس خليل نے شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ احتجاج عوام کا بنيادی ہے اور اس حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہيں دينگے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باغ کی جانب سے عائد کردہ یہ پابندی عرصہ دو ماہ تکRead More


محروم و غلام شخص کيسے قابض مُلک کی سياسی تنظيم کا حصہ ہو سکتا ہے؟ تحرير: رحيم خان

اپنی آزادی اور اختیار سے محروم شخص اپنے سے زیادہ آزاد اور آسودہ لوگوں کی آزادی اور حقوق کے لئے بولے اور لڑے گا یا اپنی آزادی اور اختیار کے لئے پہلے آواز بلند کرے گا جس سے وہ محروم ہے۔ جو فرد اپنے منقسم مقبوضہ ملک کی آزادی اپنے وسائل پر اپنے اختیار, اپنے,اور اپنے لوگوں کے بنیادی حقوق کی بات نہیں کر سکتا وہ کیونکر اور کیسے قابض ملک کی ایک سیاسی تنظیم کا رکن ہو کر اس ملک کی مقتدرہ سے اس ملک کے عوام کے حقRead More


باغ: جے کے پی اين وائ ايل کے زير اہتمام یوتھ کانفرنس کا انعقاد، عوامی مسائل بارے مشترکہ جدوجہد کا فيصلہ

مشترکہ جدوجہد کيليے طلبا ء اور يوتھ کی تنظيموں پر مشتمل اسٹوڈنٹس یوتھ الائنس باغ کا قيام باغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام کانفرنس بعنوان ”عوامی مسائلاور نوجوانوں کا کردار“ یوتھ کانفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ کانفرنس ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن،انصاف یوتھ ونگ، جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جموں کشمیر نیشنلاسٹوڈنٹس فیڈریشن،اسلامی جمعیت طلباء، یوتھ ونگ جمعیت، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن،کشمیر انٹر نیشنل ٹریسٹRead More


بلوچستان: پنجابی سامراج کیخلاف بلوچ، سندھی، پشتون، مہاجر اور کشمیری عوام کی مشترکہ جدوجہد ناگزیر ہے، ڈاکٹر اللہ نذر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ، سندھی، پختون اور پاکستان کے زیرکشمیری عوام اور وہ مہاجر جو سندھوسندیش پر یقین رکھتے ہیں، پنجابی سامراج سے نجات حاصل کرنے کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کریں۔ کیونکہ پاکستان ایک ریاست نہیں بلکہ دنیا میں دہشت گردی کا منبع اور مظلوم و محکوم اقوام پر مظالم کا مرکز ہے۔ پاکستان اپنی ہیئت میں ایک ریاست کی ضروریات پوری نہیں کرتا، بلکہ بلوچ، سندھی اور پختون قوم کیRead More


وحشت ، بربریت اور دولت کی بے پناہ ہوس ، رکھنے والا سلطان محمود غزنوی؛ تحرير: عارف راجپوت

وحشت و بربریت اور دولت کی بے پناہ ہوس رکھنے والا سلطان محمود غزنوی ، افغانستان کے شہر ، غزنہ میں پیدا ھوا .ماضی میں یہ علاقہ خراسان کہلاتا تھا۔ (971 تا 1030) اسکا باپ ترک فوجی تھا جو سبکتگین خاندان سے تھا ۔وحشی سلطان محمود کی پیدائش کے وقت افغانستان کے حالات بہت ابتر تھے ۔ اس نے ان حالات کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنے علاقے پر کنٹرول حاصل کرکے ، چھوٹی سی حکومت بنا لی ۔ چند سالوں میں ہی اسکی لوٹ مار اور قتل و غارتRead More


لاہور: فاروق حيدر سميت مسلم ليگ ن کی قيادت کيخلاف بغاوت اور غداری کا مقدمہ درج

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سمیت مسلم لیگ ن کی تمام قیادت کے خلاف بغاوت اور غداری کے الزامات میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے. یہ ایف آئی آر لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں مدبر رشید نامی شہری کی درخواست پر درج کی گئی ہے۔ پاکستانی ریاست کی وفاداری کا دن رات ورد کرنے والے بھی اگر مقتدرہ کی مرضی کے خلاف کوئی لفظ بھی منہ سے نکالیں تو انہیں نکیل ڈالنے کا بھی وہی راستہ ہے جو آزادیRead More