Rizwan Ashraf
چھتر نمبر 1 ميں حق خودارادیت کانفرنس کا انعقاد، عوام اپنے حق کيليے نکليں، مسعود، جہاد وقت کی ضرورت ہے، ترابی
ہندوستان کشميريوں کو غلام بناۓ ہوۓ ہے، آزادی دلانا ہم پر فرض ہے، گلگت بلتستان کی عوام کی امنگوں کيخلاف کچھ نہيں ہو گا۔ تارکينِ وطن تحريکِ آزادی کے لئے باہر نکليں۔ سردار مسعود اُمتِ مسلمہ کو سردار مسعود کی صُورت ميں بہترين سفارتکار ملا، بند کمروں کے فيصلے کسی صورت نہيں مانيں گے، خالصتان سميت ديگر قومی آزادی کی تحريکوں کو تسليم کيا جانا چاہيے۔ کشمير کی آزادی نوشتہ ديوار ہے، عبدالرشيد ترابی پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گزشتہ روز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں ضلع باغ کے گاؤںRead More
جے کے پی اين پی کا ریاستی تقسیم کے خلاف بھمبھر تا نيلم لانگ مارچ کرنے کا اعلان
اجتماعی شعور سے ریاست جموں کشمیر چھوڑ دو تحریک کا 22 اکتوبر کے بعد اگلا مرحلہ بھمبھر تا نیلم لانگ مارچ کا تھا، اتحاد فعال رول نہیں دے پا رہا تو جے کے پی این پی اپنے طور پر تحریک کو آگے بڑھانے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی ریاست جموں کشمیر کے نقشے کو تحریک کے جھنڈے کے طور پر استعمال کرے گی راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ جموں کشمیر پیپلز نیشنلRead More
گلگت بلتستان انتخابات: حلقہ 13 استور 1 تاریخی جائزہ؛ تحریر : عبدالجبارناصر
مختصر تعارف اور مسائل گلگت بلتستان اسمبلی کے15 نومبر2020ءکو ہونے والے انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے اور اب جاچ پڑتال کا مرحلہ بھی مکمل ہوچکا ہے ، تاہم اعتراضات کا مرحلہ باقی ہے۔ گلگت بلتستان اسمبلی کا حلقہ جی بی اے 13 استور 1 ضلع استور کی کئی حسین وادیوں جن میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی )سے منسلک وادی گریز (قمری ، منی مرگ ، کلشئی )، وادی گدائی ، وادی میر ملک ، وادی رٹو ، وادی ضلے بالا، وادی چورت، وادی تریشنگ ، وادیRead More
معائدہ امرتسر؛ تحریر: فاروق خان
یہ کوئی زمین کا سودا نہیں تھا، کشمیر (ویلی) سکھوں (لاہور دربار) کے براہ راست قبضے میں تھی، سکھوں اور انگریزوں کے درمیان بقاء باہمی کا ایک معاہدہ تھا جس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکھوں نے انگریز علاقے پر حملہ کر دیا، سکھ یہ جنگ ہار گئے اور انگریز نو مارچ 1846کو فاتح کی حیثیت سے لاہور میں داخل ہوئے، نو مارچ کو ہی انگریزوں اور لاہور دربار کے درمیان ایک معاہدہ ہوا جسے معاہدہ لاہور کہا جاتا ہے اس معاہدے کے تحت سکھوں نے تاوان جنگ(war penalty) اداRead More
اسلام سے قبل عرب کی تاریخ؛ تحرير: سعید حسن
اسلام سے قبل عرب کی تاریخ کو دو طرح سے لکھاگیا ہے۔ ایک وہ جو انڈیپنڈنٹ تاریخ دانوں نے تحقیق کی بنیاد پر جس میں آرکیالوجسٹ کی کاوشیں بھی شامل ہیں مرتب کیں۔ دوسری وہ جس کو مسلمانوں نے مذہبی تناظر میں حکایتوں یاغیر حقیقی بنیادوں پر لکھا گیا۔ مثال کے طور پر نسیم حجازی صاحب کے ناول جس میں تاریخی نام یا واقعات تو ہوتے ہیں مگر افسانوی یا ڈرامائی شکل میں، لہذا قاری جو اصل تاریخ سے ناواقف ہوتے ہیں وہ حجازی کے ناولوں اصل تاریخ سمجھ لیتےRead More
ڈڈيال: تنویر احمد کی بازیابی کے لیے انکے گھروالوں کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک اسیر تنویز احمد کی بازیابی کے لیے پاکستانی زير انتظام جموں کشمیر کے ضلع میرپور کی تحصیل ڈڈیال میں انکی زوجہ اور بچوں کا دھرنا جاری ہے۔ احتجاجی دھرنے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ مظاہرين ریاستی بدمعاشی کے خلاف سراپائے احتجاج ہیں۔ تفصيلات کے مطابق تنویر احمد کی شریک حیات اور بچوں کا دھرنا جاری ہے،انکے شریک حیات نے کہا کہ اگر تنویر احمد کو رہا نہ کیا گیا تو میرپور جیل کے بار بھی کیمپ لگایا جائے گا۔ واضح رہے کہRead More
کراچی: گلگت بلتستان یوتھ الائنس کا گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
گلگت بلتستان سات دہائيوں سے خطہ بے آئين رکھا گيا، سانحہ علی آباد کے قاتلوں کو فوری گرفتار کيا جائے، جوڈیشل انکوائری کمیشن کو منظر عام پر لانے کا مطالبہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان یوتھ الائنس کراچی کا گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کيا گيا۔ تفصيلات کے مطابق آج کراچی پریس کلب میں گلگت بلتستان ہوتھ الائنس کے بینر تلے گلگت بلتستان کے سیاسی اسیران کی رہائی کے لئے اور ہنزہ علی باد میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری دھرنے کیRead More
پاکستانی سماج بکھر رہا ہے؛ فرخ سہيل گوئندی کی کتاب “ بکھرتا سماج “ سے اقتباس
پاکستانی سماج بکھررہا ہے تو ریاست کہاں؟ پاکستان کا ہر اہل فکر ونظر اس زوال پر کرب میں مبتلاہے۔ پاکستانی سماج کے بکھرنے کی نشانیاں ، کتاب “بکھرتاسماج” میں اس موضوع کے حوالے سے 52ابواب ہیں جن میں سے ایک آپ کی نظر ہے۔ توہم پرست سماج قوموں کی پستی کا ثبوت صرف معاشی اور اقتصادی بربادی ہی نہیں ہوتے بلکہ کسی قوم اور سماج کی پستی یا زوال کا اندازہ وہاں پر بسنے والے افراد کے سماجی رویوں، افکار، نظریات اور ذہنی رجحانات سے لگایا جا تا ہے۔ جبRead More
کامريڈ ساجد رشيد کے والد کا انتقال ، جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کا اظہارِ تعزيت
راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے سابق صدر کامریڈ ساجد رشید کے والد آج انتقال کر گۓ ہيں۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کی جانب سے جاری بيان ميں کامريڈ ساجد کے والد کی موت پر گہرے دُکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوۓ کہا گيا ہے کہ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی ان کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ بيان ميں پارٹی نے تمام کامريڈز کی جانب سے کہا کہ اس دُکھ کے موقع پر ہم کامریڈ ساجد رشيد اور خاندان کے ساتھRead More
گلگت بلتستان کے عوام کو با اختیار سیٹ اپ دیا جاۓ، چند اہم حقائق؛ تحرير: کامريڈ محمد الياس
گلگت بلتستان کے عوام کو با اختیار سیٹ اپ دیا جاۓ، اس مطالبے کو لیکر یہ سوال زیرِ بحث آیا کہ جس با اختیار سیٹ اپ کی گلگت والوں کے لیے آپ مانگ کر رہے ہو آپ خود لے چکے ہیں کیا؟ سوال بہت جاندار ہے پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر 4000 مربع میل پر پاکستان کی قاہم کردہ ایک کٹھ پتلی حکومت ہے،اس حکومت کے اوپر 4 پاکستانی لینٹ آفیسران بیٹھے ہوۓ ہیں جن کی موجودگی میں ریاست کے تمام ادارۓ بے اختیار ہیں۔ ایکٹ 74 اور کشمیر کونسل کیRead More