Main Menu

Chief Editor

 

چمکتے لانگ بوٹ ؛ نظم: رسول بخش پليجو ترجمہ: مشتاق علی شان

نہیں! تیرے اور میرے بوٹوں کو بھی ایسا صاف اور چمکدار بنانے کے لیے ایسی پالش بازار میں نہیں ملے گی یہ پالش جس نے ان لانگ بوٹوں پر لگی اتنی صدیوں کی غلاظت اوراتنی نسلوں اور اتنی قوموں کے خون کے دھبے دھو کر انھیں ایسا صاف اور چمکدار کیا ہے یہ (پالش) دنیا کے کسی کارخانے میں نہیں بن سکتی یہ ایک منفرد ہنر ہے جو رات کی تاریکی یا دن کے اُجالے میں انھیں چاٹ کر ایسا صاف اور دمکتا رکھتا ہے تیرے، میرے جیسے لوگوں کیRead More


جذبےاور لگن کے ساتھ جدوجہد ! تحرير: ہاشم قريشی

یہ 1982/83 کی بات ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا کہ ” ہم ہجیرہ میں جلسہ کرینگے؟ اُن دنوں “آذاد کشمیر میں جہاں کھڑے ہوتے تھے لوگ جمع ہوتے تھے اور اچھا بھلا جلسہ ہوجاتا تھا ۔ پھر چونکہ میری پیٹھ پر ” گنگا جہاز” بندھا ہوا تھا اور میں سوا نو سال جیل کاٹ کر آیا تھا اس لئے لوگ میرا نام سنکر جلسے و جلوس میں آہی جاتے تھے۔ پھر I.G “آذاد کشمیر” قمر عالم شاہی قلعہ کا جلاد تھا۔اُس نے پہلے میرے پاس ایک SP کو میرےRead More


راولاکوٹ: انتظاميہ انارکی پھيلانے کی کوشش نہ کرے، بھرپور احتجاج پر تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد پيش کرتے ہيں، پی اين اے امارات

ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات نے آج راولاکوٹ ميں آزادی پسندوں کی جانب سے جمہوری روايات کو برقرار رکھتے ہوۓ 19 جُولائ کو جے کے پی پی کی طرف سے نہتے آزادی پسند کارکنوں پر کی جانيوالی بربريت کے خلاف بھرپور احتجاج کرنے پر تمام آزادی پسندوں کو مبارکباد پيش کرتے ہوۓ کہا ہے کہ تمام دوستوں کے حوصلے قابلِ تحسين ہيں۔ پی اين اے عرب امارات کی جانب سے سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں کہا گيا کہ قومی آزادی ہمارا پيدائشی حق ہےRead More


جے کے پی پی کا حملہ اور اسکے پچھے مقاصد؛ تحرير: ظہيب عارف

جے کے پی پی ضلع پونچھ کے حلقہ چار میں راولاکوٹ شہر کے اندر تک محدود ہے اسکی کوشش یہی ہے کہ ایجنسیوں اس کو استعمال کریں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی گڈ بک میں شامل ہو اور حکومت میں شامل ہو جاۓ بلکہ اس بار ان کی کوشش یہی رہی کہ تحریک انصاف سے اتحاد کر کے آقاوں کی خدمت کی جاۓ لیکن انکی یہ کوشش ابھی تک ناکام رہی کیونکہ اُنھوں نے اس قابل بھی نہیں سمجھا کہ یہ ایک حلقہ تک محدود چند غیر سیاسی اور قبائلی سوچ رکھنےRead More


قُربان کرو گے؟ شاعر : امتیازفہیم


شخصی راج سے خاندانی راج تک ، کیا کھویا کیا پایا ؟ تحرير: عابد مجيد

ریاست جموں کشمیر میں شخصی راج قائم تھا اور اس زمانے کی منارکی دنیا میں جہاں کہیں بھی تھی اس میں عوام کے لیے کچھ نہیں ہو تا تھا ۔ بادشاہت زیادہ تر مذاہب کو استعمال کر کے اپنا اقتدار قائم رکھتی تھیں اور مذہبی پیشواوں اور بادشاہوں کا گھٹ جوڑ عوام دشمن قوانین بناتے اور مذہبی پیشوا عوام کو قبول کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے لیکن یورپ میں اس گٹھ جوڑ کا توڑ نکالا گیا اور عوام سمیت دانشوروں فلاسفروں ادیبوں کی بے شمار قربانیوں نے بادشاہت اورRead More


آزادکشمير: فيسوں کے خلاف طلباء کا احتجاج جاری، مطالبات منظور نہ ہوۓ تو مظفرآباد کی جانب مارچ کا عنديہ

راولاکوٹ (پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک) جامعہ پونچھ کے طلبہ نے کچہری چوک راولاکوٹ میں ہڑتالی کیمپ لگا کر احتجاج کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے بےجا فیسسز جو آزادکشمیر کی تمام یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو چالان جاری کر دیئے گئے جس پر مختلف قسم کے بے جا چارجرز شامل کر کے بھاری بھر کم فیسسز جمع کرنے کے لیے سخت ہدایت جاری کی ہیں ۔ جس پر پونچھ سمیت پورے آزاد کشمیر کے طلبہ و طالبات نے احتجاجی تحریک شروعRead More


پروگريسو يوتھ الائنس کا ساتھيوں کی بازيابی کے لئے راولاکوٹ پريس کلب کے سامنے مظاہرہ

راولاکوٹ (ويب ڈيسک) پروگریسویوتھ الائنس کی جانب سے گزشتہ روز راولاکوٹ پریس کلب کے سامنے کراچی سے لاپتہ ہونے والے کامریڈ آمین اور دیگر سیاسی کارکنان کی بازیابی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،احتجاجی مظاہرے سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامریڈ آمین پر امن سیاسی کارکن ہیں جو کہ مفت تعلیم، علاج، بے روزگاری، نجکاری اور دیگر بنیادی ایشیوز کے حل کے لیے سیاسی جدوجہد کر رہے تھے جو کہ ان بنیادی آئینی اور قانونی حق ہے۔ لوکل ميڈيا رپورٹس کے مطابق 6 روز قبل کامریڈ آمینRead More


اسلام آباد: غیرجمہوری قوتوں پر تنقید کے لیے مشہور صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک صحافی مطیع اللہ جان آج اسلام آباد سے لاپتہ ہو گۓ جبکہ اُنکی گاڑی اُنکی اہلیہ کے سکول کے باہر سے برآمد ہوئ ہے۔ بی بی سی اُردو کی ويب سائٹ کے مطابق مطیع اللہ جان کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ منگل کی صبح ساڑھے نو بجے انھیں سیکٹر جی سکس میں واقعسرکاری سکول تک چھوڑنے آئے تھے جہاں وہ پڑھاتی ہیں۔ مطیع اللہ کی اہلیہ کے مطابق انھیں سکول کے سکیورٹی گارڈ نے مطلع کیا کہ ان کی گاڑی سکول کے باہر تقریباً ساڑھےRead More


غداری کا تاریخی تسلسل ؛ تحریر: محمد الياس خان

راولاکوٹ میں آزادی پسندؤں پر ایک قبائیلی گروہ کی طرف سے حملہ محض اس قبائلی گروہ کا حملہ نہیں ہے بلکہ مظفرآباد میں بیٹھے قابض پاکستان کے گماشتہ اور سہولت کار حکمران طبقات حملہ آوروں کی پشت پر کھڑۓ ہیں۔ محکوم ریاست کے یہ گماشتہ حکمران 1947 سے آج تک نسل در نسل قابض پاکستان کو قبضہ کرنے سے لیکر ریاستی وسائل کی لوٹ کھسوٹ تک معاون کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے عوام کے راۓ دہی کے جمہوری حق کو سلب کرنے کے لیے قابضRead More