Main Menu

Chief Editor

 

بلوچ مارچ اور داشتہ صحافی : رامین بلوچ

”انقلابات تاریخ کے انجن ہوتے ہیں“کارل مارکس کا یہ درست اور مستند جملہ تربت سے اٹھنے والے طویل مارچ اور اس دوران بلوچ خواتین، عوام اور نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر اس انقلابے ریلے میں حصہ داری پر صادق آتاہے کہ انقلابی عمل! حادثہ یا کوئی جذباتی رد عمل نہیں ہوتابلکہ یہ سائنسی حقائق سے بھر پور ایک تاریخی زمینی پس منظر رکھتی ہے۔ حالیہ احتجاجی مارچ جس کی سب سے بڑی کامیابی بلوچ عوام کی منظم جرائت حوصلہ اور قربانیوں کا وہ بحر ہے جو انقلاب برپاء کرنے میںRead More


خاردار تاروں کے حصارمیں ’’کانفرنس‘‘ اور بلوچ مارچ کی واپسی: رامین بلوچ

ایک مارکسی دانشور کا یہ جملہ تاریخ کی کسوٹی پر سچ ثابت ہوتاہے کہ’’ ریاست جتنی کوکھلی ہوتی ہے اتنی ہی جابر ہوتی ہے ‘‘۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام گزشتہ دو مہینوں سے امپرلسٹ کے دارالخلافہ میں بلوچ جبری گمشدگیوں، فیک انکاوئنٹرز ،بلوچستان میں ریاست کے پرائیوٹ ملیشیا ’’ڈیتھ اسکواڈ کو غیر فعال کرنے اور مجموعی طور پر بلوچ نسل کشی کے خلاف کے ایک احتجاجی تحریک جاری تھی، جسے مسلمہ طور پرپاکستانی ریاست ان کے عدلیہ میڈیا سوکالڈ صحافت، پارلیمنٹ اور بلوچ مخالف مروجہ ریاستی دشمنیوں کو تسلیمRead More


ہمیں اسلام آبادسے دہشتگرد کہہ کر نکالا گیا،اب ہمارے وطن سے نکل جاؤ، ڈاکٹر ماہ رنگ

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے استقبالی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد سے ہمیں دہشتگرد کہہ کر نکالا گیا،اب انہیں یہ پیغام پہنچا دو کہ ہمارے وطن سے نکل جاؤ۔بلوچ لانگ مارچ کا آج صبح کوئٹہ پہنچنے پر تاریخی استقبال کیا گیا، جہاں ہزاروں کی تعداد میں لوگ ہزار گنجی پہنچے اور وہاں ریلی کی شکل میں سریاب روڈ پہ بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے احتجاجی جلسہ منعقد کیا، لوگوں کی کثیر تعداد نے اسلام آباد سے آنےRead More


بلوچستان میں انسانی بحران بوسنیا اور ہرزیگووینا سے کہیں زیادہ سنگین ہے | ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے خصوصی انٹرویو

آزادی پسند بلوچ رہنما اورمسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ سے ایک نامعلوم مقام پر بلوچ جہد آزادی کی جنگی و سفارتی محاذ، جاری جنگ میں عام بلوچوں کی حالت زار،چین کی بلوچستان آمد وسرمایہ کاری،بلوچستان کے موجودہ سلگتے حالات ، عالمی برادری سے توقعات ،جبری گمشدگیوں اور موجودہ عالمی صورتحال پر ایک خصوصی و مفصل انٹرویو کی گئی ہے ۔جسے قارئین و بلوچ عوام کی دلچسپی و معلومات کے پیش نظر شائع کیاجارہا ہے ۔ : موجودہ عالمی صورتحال کو آپ بلوچستان اور جنوبیRead More


احمد سلیم، ترقی پسند ادب کا خزانہ تھے تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

ہماری دھرتی کے ایک انتہائی قابلِ قدر شاعر، محقق، مفکر، آرکائیوسٹ، ترقی پسند ادیب، مارکسی دانشور اور انسانی حقوق کے علم بردار ہمارے پیارے ساتھی، کامریڈ احمد سلیم اتوار 10 دسمبر کو سماجی استحصال سے پاک معاشرے کے سپنے بُنتے اور ایک نئے سویرے کی امید جگاتے، اپنے جگر کے عارضے سے ہار کر ہم سے جدا ہو گئے۔ اُنہوں نے اپنی ساری زندگی ملک کے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات، کسانوں، مزدوروں، عورتوں، مذہبی اقلیتوں اور غیر منصفانہ سماج کے ہاتھوں پستی ہوئی وفاقی اکائیوں کے حقوق وRead More


تنویر گوندل (لال خان) کی یاد میں جون 1956 تا فروری 2020 ایلن ووڈ 21 فروری 2020

میں نے ابھی ابھی اپنے ایک عزیز دوست اور کامریڈ تنویر گوندل کے انتقال کی افسوسناک خبر سنی ہے۔ اگرچہ وہ کچھ عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے لیکن اس کے باوجود ان کی موت کی خبر ایک ظالمانہ دھچکا تھی۔یہ سچ ہے کہ حالیہ دنوں میں ہم کچھ شدید سیاسی اختلافات کی وجہ سے الگ ہو گئے تھے اور یہ گہرے افسوس کی بات ہے کہ میں اس آخری مشکل ترین دور میں ان کا ساتھ نہ دے سکا۔ لیکن اس وقت، میں اختلافات کے بارے میںRead More


منٹو کی تربیت! تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

دوسری عالمی جنگ، تحریکِ آزادی اور قیام پاکستان کے زمانے میں ہوش سنبھالنے والے عابد حسن منٹو کے بچپن اور جوانی کے اُن واقعات و مشاہدات پر مبنی راقم کا یہ مضمون گذشتہ دنوں اُن کی شائع ہونے والی خود نوشت سوانح سے لیے گئے واقعات پر مشتمل ہے، جنہیں وہ سمجھتے ہیں کہ ان کے اثرات ان کی زندگی پر مرتب ہوئے ہیں۔ ساڑے چار دہائیوں پر مستمل ان کے ساتھ راقم کا رشتہ نظریاتی بھی ہے، سیاسی بھی اور ایک استاد شاگرد کا بھی ہے، بلکہ یوں سمجھیںRead More


ل24 اکتوبر حکومت کا قیام سعید اقبال

پاکستان نے اپنے قیام کے ساتھ ہی ریاست جموں کشمیر پر قبضہ جمانے کی خاطر ، پروجیکٹ تحریک آزادی کشمیر بنایا اپریشن گلمرگ کے تحت 22 اکتوبر کو قبائلی حملہ کرایا ،جہنوں نے مقامی آبادی کا قتل عام کیا اور ان کےمال و دولت کو مال غنیمت کے طور پر لوٹا اسی لوٹ کھسوٹ اور قتل و غارت گری کے دوران ریاست کے آڑھای اضلاع کے مشتمل ایک حکومت قائم کی گئی اس طرح دو قومی نظریہ کے مجاہدین اور سہولت کاروں کو عوام پر مسلط کردیا ۔ پھر ریاستRead More


سسکتی، مرتی فلسطینی عوام اور سامراجی کردار تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

فلسطین ایک بار پھر آگ اور خون سے لت پت ہے اور ہر طرف انسانی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ سات اکتوبر کو شروع ہونے والے جنگی جنون کے بعد فلسطینی سرزمین بالخصوص غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری ہو رہی ہے اور شہری آبادیاں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ کل امریکہ نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قرار داد کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا ہے۔ امریکہ، برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک اسرائیل کیRead More


The Untold Story of failed diplomacy in Kashmir. Hashir Majid

All Respected Guest My Name is Hashir Majid I am a grade 11 student in western Canada high School. I would like to thank you, publisher and organizer for providing me an opportunity to talk about the importance of books and reading I would like to extend my gratitude to Sardar Hameed Bashani on the publishing of this book The Untold Story of failed diplomacy in Kashmir. I have never read this book because it was never written in English and I do hope it is translated to be accessibleRead More