Main Menu

Sunday, February 14th, 2021

 

کون لوگ ہيں يہ؟ شاعر : رضوان اشرف

کون لوگ ہيں یہ جن کی دستار پر ستارہ آزادی بھی ہے حريت کی پھر منادی بھی ہے دعوی جموں گلگت لداخ کا بھی کہتے ہيں پھر حُبِ وادی بھی ہے پھر بسترِ غاصب پہ استراحت پہ بھی ہے يہی درست سمت ہے وضاحت بھی ہے جماعتِ احرار سے دشمنی بھی بلا کی جھوٹ ہوں حقيقتيں يہ چاہت بھی ہے کاسہ ليسوں سے محبت بھی ہے راز کرنا قومی اتحاد کو ہر دم سبوتاژ کرنا نعرے آزاديوں کے بھی جو سرکار کہے جذبہ جمہور ہے ہر دم بس گرفتار کرناRead More


علحيدہ وطن بلوچوں کا انسانی و تاريخی حق، جبری گمشدگياں و بربريت گھناؤنا عمل ، فی الفور بند کيا جاۓ، جے کے پی اين پی

کسی شخص کا کوئ جُرم ہے تو عدالت کے زريعے سزا دلوائ جاۓ، کوئ بھی باشعور شخص موت بانٹنے کی حمائت نہيں کر سکتا يہ تنہا بلوچ عوام کی لڑائ نہيں بلکہ ہم سب کی لڑائ ہے، اغواہ کئے گۓ لوگوں کو فی الفور بازياب کيا جاۓ، حبيب الرحمن ،الياس کشميری، کامريڈ مزمل و ديگر اسلام آباد، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے وفد نے اسلام آباد نيشنل پريس کلب کے سامنے لگاۓ گۓ بلوچ مِسنگ پرسنز بارے احتجاجی کيمپ کا دورہ کيا اور بلوچ عوام کے ساتھRead More


مقبول بٹ شہيد جدوجہدِ آزادی کی علامت، اُنکے خواب کی تکميل ہمارا مشن ہے، حافظ صديق

پونچھ ٹائمز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ممبر ایڈوائزری کونسل یواے ای حافظ صدیق نے کہا ہے کہ شہید کشمیر مقبول بٹ شہید نے تختہ دار پر چڑھ گے لیکن ضمیر کا سودا نہیں کیا مقبول بٹ شہید نے جموں کشمیر کی آزادی کا خواب دیکھا، اس خواب کی تکمیل کیلئے جدوجہد کی اور اسی راہ پر چلتے ہوے اپنی جان کانذرانہ پیش کیا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ممبر ایڈوائزری کونسل یواے ای حافظ صدیق گزشتہ روز یواے ای میں صحافیو ں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انھوں نے کہاکہ شہیدRead More


جموں کشمير لبريشن فرنٹ کا مقبول بٹ و شہداۓ چکوٹھی کو خراجِ عقيدت ، تنظيمِ نو و ممبرانِ مجلسِ عاملہ کا انتخاب

شاہد حنيف صدر، اسد اعوان نائب صد، راجہ عتيق جنرل سيکرٹری جبکہ راجہ ہارون آرگنائزر منتخب ، جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان تجديدِ عہد کرتے ہيں کہ بٹ شہيد کے خواب کو شرمندہِ تعبير کرنے تک چين سے نہيں بيٹھيں گے، راحيل انجم، حافظ صديق و ديگر مقررين پونچھ ٹائمز جموں کشمیر لبریشن فرنٹ دبئی کے زير اہتما شہید کشمير مقبول احمد بٹ اور شہدائے چکوٹھی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےپروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک  سے ھوا۔ نعت رسول صلم توصیف کشمیریRead More


مزاحمتی کردار کے بجاۓ تقسيمی و تنگ نظری کا عمل آزادی پسندوں کو تاريخی مجرم بنا رہا ہے، جے کے پی اين پی

مشترکہ جدوجہد کی بجاۓ ذاتی و جماعتی مفادات پوری قوم کی پيٹھ ميں چُھرا گھونپنا ہے، نوشتہ ديوار پڑھ ليں، ظفر اقبال، وحيد خان قومی آزادی کسی ايک جماعت کا مسئلہ ہے نہ محض سوشلزم کا ورد مسائل کا حل، اتحاد وقت کی ضرورت ہے، شازل مغل، وقاص گيلانی و ديگر پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مزاحمتی کردار کی بجاۓ تقسيمی و تنگ نظری کا عمل آزادی پسندوں کو تاريخی مجرم بنا رہا ہے۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹیRead More