Main Menu

Wednesday, November 25th, 2020

 

راولاکوٹ : سڑک کی ناقص تعمير کيخلاف شہريوں کا احتجاج، پوليس کا بدترين تشدد، متعدد زخمی

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے شہر راولاکوٹ ميں راولاکوٹ تولی پیر روڈ کے حوالہ سے عوامی ایکشن کمیٹی پونچھ کے زير اہتمام احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کيا گيا تھا۔ مظاہرين شديد موسم اور بارش کے باوجود راولاکوٹ تولی پیر روڈ کے حوالہ سے کمشنر آفس کے سامنے پرامن دھرنا دینا چاہتے تھے ۔ مگر پُرامن مظاہرين پر دھاوا بول ديا۔ آنسو گيس کا بھاری استعمال کيا گيا اور پولیس نے پُرامن مظاہرين پر بدترین تشدد کيا جس کے نتيجے ميں متعدد مظاہرین زخمی ہو گۓRead More


گلگت بلتستان الیکشن ، مسائل اور حل ؛ تحرير: قمر عزیز

گزشتہ دنوں گلگت بلتستان الیکشن تمام تر پرجوشیوں ، وعدوں ، دعووں الزامات ، خوشی و ماتم کے ساتھ اختتام کو پہنچے ۔ یہ الیکشن کئ حوالوں سے انتہائی اہم تھے تقریبا تین ماہ الیکشن مہم رہی ، پورے دورانیے میں جس چیز کی سب سے زیادہ کمی محسوس ہوئی وہ مقامی پارٹی یا شخصیت کی تھی ۔ مقامی پارٹی کا وجود تک نہیں دیکھا گیا نہ ہی نواز خان ناجی کے علاوہ کوئی بہتر موقف رکھنے والی پراثر شخصیت نظر آئی ۔ پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے درمیان ہیRead More


کیا کشمیری ایک قوم ہیں ؟ تحریر: رضوان کرامت

بیسویں صدی میں قوموں کی آزادی کا سوال بہت اہمیت کا حامل رہا ہے اور بے شمار قوموں نے سرمایہ دارانہ قومی آزادیاں حاصل کیں ہیں. ریاست جموں کشمیر کے طلباء و طالبات کو قومی سوال کو سمجھنے کے لیے ضروری ہے کہ وہ قوم کی تعریف کو جانیں اور پھر اس نتیجہ پر پہنچیں کہ کیا کشمیری ایک قوم ہیں ؟اور ریاست جموں کشمیر میں کتنی قومیں یا قومیتیں آباد ہیں. ہمارے اردگرد قوم کے لفظ کی مختلف اصطلاحیں موجود ہیں. ہمارے لوگ مختلف قبیلوں اور برادریوں کے لیےRead More


عرب اسرائیل تعلقات اور حقائق؛ تحرير: بيرسٹر حميد بھاشانی

عرب اسرائیل تعلق پر کچھ عرصہ پہلے میں نے یہ کالم لکھا تھا۔ اسرائیلی اور سعودی رہنماوں کی ملاقات اور پاکستان میں اس پر ہونے والے ردعمل کی روشنی میں یہ کالم پہلے سے زیادہ دلچسبی کا باعث ہو سکتا ہے۔ مکرر عرض ہے کہ متحدہ عرب امارات نےاسرائیل کوتسلیم کرلیا۔ کچھ لوگوں نے یہ خبر حیرت وافسوس سےسنی۔ کچھ لوگوں نےاسےفلسطینیوں کی پیٹھ میں خنجرگھونپنے کےمترادف قراردیا ۔ کئی ایک نے اس عمل کوامت مسلمہ اورفلسطین سےدھوکاکہا ہے۔ مگراگرجذبات اورتعصبات سےاوپراٹھ کردیکھاجاسکےتوجوحقائق سامنےآتےہیں وہ بڑے تلخ ہیں، اوردنیا میںRead More


نوید قتل کیس پيچیدہ بنایا جا رہا ہے؛ تحرير: کامريڈ محمد الیاس

نوید قتل کیس آسان سے پچیدہ بنا دیا گیا ہے،نوید کا قتل دفتر میں ہوا اس کیس کی تحقیقات کا آغاز فی الفور دفتر کے دیگر ملازموں کی گرفتاری اور انھیں زیرِ تفتیش لانے سے ہوتا تو یہ کیس اتنی پچیدہ صورتحال اختیار نہ کرتا۔ بہت سارۓ شوائد کے ساتھ اس وقت تک قاتل کا سراغ مل چکا ہوتا،لیکن یہاں کیس پر پیش رفت الٹے طریقے سے ہوئی ہے،قاتل کو بھرپور موقع دیا گیا ہے کہ وہ اپنے آپ کو محفوظ کر لے۔ تحقیقات کا عمل اور طریقہ کار اتنیRead More