Main Menu

Rizwan Ashraf

 

کیا پارٹی طبقہ کی نمائندہ ہوتی ہے ؟ تحریر: رضوان کرامت

اس حقیقت تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کہ ہمارا سماج معاشی اور سماجی طور پر کس طرح تقسیم ہے. اور ہر پارٹی اپنے طبقہ کے مفادات کے لیے کام کرتی ہے. ہمیں اپنے سماج پر عمیق گہرائیوں سے نظر ڈالنا ہو گی. تو ہم اس نتیجہ پر پہنچے گے کہ ہمارا سماج معاشی اور طبقاتی طور پر تقسیم ہے. کام کی نوعیت اور انکم کے حوالے سے ہم تین حصوں میں واضح تقسیم ہیں. پہلا کام کرنے والے ,دوسرا جن لوگوں کی نگرانی میں ملوں یا فیکٹریوں میں تیارRead More


کچھ ایسے سوال جسکا جواب ہر کوئی جاننا چاہتا ہے؛ انتخاب : محمد رفيق پونچھی

اس کائنات میں رہتے ہویے ہم وہ واحد مخلوق ہیں جو سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور اتنا کچھ جانتے ہویے بھی کچھ باتیں ایسی ہیں جن سے ہم ابھی تک ناخبر ہیں اور ہم ان سوالوں کے جوابات جاننا چاھتے ہیں لکن کیا کھبی ایسا ممکن ہوگا کہ ہمیں ان سوالوں کے جواب مل جایے گے؟ یہ سوال خود بھی اپنے آپ میں ایک راز ہے کیونکہ ہم یہ نہیں جانتے کہ کھبی ہم اس قابل بھی ہوجایے گے کہ ان سوالوں کے جواب ہم ڈھونڈ پایےRead More


خورشيد مير کا دورہِ جموں ، کنٹرول لائن کے خاتمے، وفاقی حکومت کے قيام کيليے جدوجہد پر اتفاق

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير لبريشن فرنٹ(رؤف) کا ریاستی وحدت کی بحالی اور مختلف اکاہیوں کے مابین اعتماد سازی کے لیے بڑا قدم ، وائس چیرمین خورشید میر کا سپریم ہیڈ سردار رؤف کشمیری اور چیرمین جے کے ایل ایف سردار صابر کشمیری ایڈوکیٹ کی ہدایت پر وفد کے ہمراہ جموں کا دورہ ۔ جاری تفصيلات کےمطابق امر سنگھ کلب جموں میں نیچر مین کاہنڈ فرینڈلی پارٹی کے چیرمین بابو سنگھ اور انکے ساتھیوں سے تفصیلی ملاقات کی گئ۔ ہندوستان کے پانچ اگست کے اقدامات کے خلاف کنٹرول لائنRead More


کامريڈ حسن ناصر راہ وفا کا شہید ؛ تحریر : شمیم خان

اس جہاں میں ایسے ارباب اقتدار بھی گزرے ہیں کہ طاقت انکے قدم چومتی تھی انکے منہ سے نکلا ہوا ہر لفظ قانون کا رتبہ رکھتا تھا مگر ادھر وہ زمین کا رزق بنے ادھر انکے پرستاروں نے کسی دوسری دہلیز کا رخ کیا کسی کو نہ انکا یوم پیدائش یاد رہا نہ یوم مرگ انکی یاد دلوں سے ایسی محو ہوئی جیسے پانی پہ لکھی ہوئی تحریر ۔ مگر اسی جہاں میں کچھ ایسے دیوانے بھی گزرے ہیں جو کبھی ارباب اقتدار نہیں بنے جنھوں نے دولت و ثروتRead More


کراچی : نفرتوں کی دھول میں اٹا شہر؛ قلمکار : ناصر منصور

پاکستان میں اربنائزیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے لیکن یہ عمل عمومی طور پر غیرمنظم اور بغیر کسی منصوبہ بندی کے جاری ہے. گو اسلام آباد پاکستان کا نیا آباد کیا جانے والا جدید ترین منصوبہ بند شہر تھا لیکن آج یہ بھی بے ہنگم طور پر چار سو پھیلا چلا جارہا ہے. دیگر اربن سینٹرز میں سے اکثر اپنی ماضی کی تاریخ میں نہایت منظم اور منصوبہ بند شہر رہے ہیں لیکن ترقی کے سرمایہ دارانہ راستے اور منافع کی نجی نوعیت نے شہروں کو ہول ناک اذیتوںRead More


رياست جموں کشمير کا مسئلہ ، تحريک ، جہاد و مستقبل بارے کامريڈ حبيب الرحمن کا بے لاگ انٹرويو

انٹرويو: سابق مرکزی ترجمان و ممبر انٹر نیشنل کمیٹی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کامريڈ حبیب الرحمان انٹرویو کنندہ : ساحل ایاز رياست جموں کشمیر کی سر زمین میں ایک عجیب الجھی ہوئی سر زمین ہے جس کے چاروں جانب محبت ہی محبت نظر آتی ہے یعنی محبتوں کی امین سر زمین اور ساتھ ہی خون سے بھری اس کی تاریخ بھی ہے۔ کشمیر کی سر زمین پر ایک طویل اور تاریک جنگ جاری ہے اور کئی نسلوں نے گولیوں اور بارود کے ڈھیر پر بیٹھے زندگی گذاری ہے یعنیRead More


ہمارے سب دکھوں کا سبب 70 سال سےتخت مظفرآباد پہ قابض بہروپیے ، سہولتکار، وارداتیے ؛تحرير: عمران شان

ہماری قوم اور نوجوان نسل کو مشکل اور گنجلک لفاظی جھوٹے نصاب میں پڑھائ گئی ۔ گمراہ کن کھلی مدی پٹی کو بلکل دو ڈوک سادہ الفاظ میں سمجھنا ھوگا کہ 1947 کے غدر میں جس میں برصغير تقسیم ھوا لیکن بلخصوص ھماری ریاست جموں کشمیر اقصاۓ تبت ہا کو برطانوی سامراج نے اپنے پلان کے ذریعے تقسیم کیا۔ اور اس تقسیم میں ہندوستان ، پاکستان کے حکمرانوں اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ھماری اس ریاست کو مقامی سہولت کاری بڑے پیمانے پہ مہیا ھوئ ۔ ھمارے بزرگوں کو، اپنیRead More


کشمیر قلم اور تلوار ؛ تحرير: راجہ خضر رفيق

مظلوم کی گردن میں کب تک خم رہیں گے،بازُوِ قاتل کتنی خون ریزی اور کرسکے گا؟ یہ وہ سوال ہےجو ہر زندہ ضمیر کوآرام سے سونے نہیں دیتا اور ہمیشہ بےچینی کاباعث رہتاہے۔ میراایمان ہے کشمیریوں کے خون میں ہندوستان ڈوب کررہے گا۔ میرے پاس اگرطاقت ہوتی تو میں تلوار اٹھالیتاقلم ہرگزنہیں۔ دنیا میں ہونے والی ناانصافی اور ظلم کی فصل قلم سے نہیں تلوار اور طاقت سے کاٹی جاسکتی ہے،قلم سے نوحے لکھے جاسکتے ہیں غزلیں اور گیت لکھے جاسکتے ہیں،کسی مظلوم کوانصاف مگرنہیں دلایاجاسکتا۔ ایک وقت ایسا بھیRead More


رياست جموں کشمير اسلحہ ٹيسٹ ليبارٹری نہيں، پاک و ہند جنگ کا شوق اپنی سرحدوں پر پورا کريں، جے کے پی اين پی

جنگ کی ڈرامہ بازی منظم منصوبہ بندی، قتل عام کسی قيمت قبول نہېں، قومی اختيار کے حصول کيليے عوام کو اُٹھنا ہو گا، ناصر لبريز پاک و ہند باہمی مفاہمت سے رياست کی بندر بانٹ ميں مشغول ہيں، آزادی پسندوں کا اتحاد وقت کی ضرورت ہے، مرکزی جنرل سيکرٹری راولاکوٹ، پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی نے گزشتہ روز نيلم ميں ہندوستانی فائرنگ سے شہيد و زخمی ہونيوالے افراد و گھروں کے نذرِ آتش ہونے کے واقعات پر شديد غم و غصے کا اظہار کيا ہے۔ جموں کشمير پيپلزRead More


پاکستانيو و ہندوستانيو! يہ تباہی لاہور و واہگہ بارڈر پہ ہو تو خاموش رہو گے؟ عمران شان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے مرکزی رہنما کامريڈ عمران شان نے گزشتہ روز نيلم ميں ہونيوالی بمباری کے نتيجے ميں انسانی جانوں و املاک کے ضياع پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ کیا اگر یہ تباہی لاہور واہگہ بارڈر پر روزانہ ایسے انسانوں کی لاشیں گریں مکان تباہ ھوں، تو پاکستانیو اسی طرح خاموش رھو گے مسلمانو ۔؟ اور بلکل اسی طرح دہلی ممبی میں اسی طرح روزانہ لوگوں کے چیتھڑے اڑیں بچے تڑپیں ، ماہیں بلکیں ، آشیانیںRead More