Main Menu

Sunday, April 11th, 2021

 

پاکستانی زير انتظام جموں کشمیر : فوجی اہلکار کی بچے سے زیادتی، عوام کا کاروائ کا مطالبہ

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کی تحصیل دھیرکوٹ کے علاقے چڑالہ میں پاکستانی فوجی اہلکار کی گیارہ سالہ بچے سے مبينہ جنسی زیادتی کا کيس سامنے آيا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بچے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تفصيلات کے مطابق پاکستانی فوج کے ادارے سپيشل کميونيکيشن آرگنائزيشن کے اہلکار جس کا تعلق پاکستان کے شہر چکوال سے بتايا جا رہا ہے نے چڑالہ کے رہائشی گيارہ سالہ بچے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ عوام علاقہ نے موقع سے فرار ہونے کیRead More


کوٹلی: کارگہری کھائ ميں گرنے سے ايک ہی خاندان کے 5 افراد سميت 6 جاں بحق ، 1 زخمی

نکیال سے راولپنڈی جانے والی کار ساردہ کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری، سوار لوگ راولپنڈی علاج کے لئے جا رہے تھے، علاقے ميں کہرام مچ گيا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع کوٹلی کے علاقے نکیال سے راولپنڈی جانے والی ايک کا رساردہ کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں ایک ہی گھرکے پانچ افرادسمیت کار کا ڈرائیور بھی موقع پرجانبحق ہو گيا جبکہ ایک بچی شدید زخمی ہو گئ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نکیالRead More


گلگت: قراقرم نیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام آج ہونے والی کانفرنس کو پاکستان نے روک دیا

پاکستان بھی ہندوستانی پاليسی پر گامزن ہے، گلگت بلتستان اور نام نہاد آزادکشمير کے عوام کے اکٹھا ہونے سے پاکستان خوفزدہ ہے، آزادی راۓ کے اظہار پر قدغنيں نئ تحريک جنم دے گی، عمر حيات پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زیر انتظام جموں کشمير کے صوبہ گلگت ميں قراقرم نیشنل موومنٹ کے زیر اہتمام آج ہونے والی کانفرنس کو پاکستان کے خفیہ اداروں نے روک دیا ہے اس کانفرنس میں گلگت بلتستان اور پاکستان کے زیر قبضہ جموں کشمیر کے سیاسی رہنماوں کو مدعو کیا گیا تھا۔ جموں کشمير لبريشنRead More


وتایو فقیر، امر جلیل اور خدا ؛ تحرير: وسعت اللہ خان

میں نے نصف صدی سے بھی اوپر جس ماحول میں ہوش سنبھالا اس میں ہر بچہ ابا کو آپ اور اماں کو کبھی آپ، کبھی تم اور زیادہ لاڈ چڑھنے پر ’تو‘ کہہ کر پکارتا تھا۔ ابا کے سامنے زبان کھولنے سے پہلے ہر بچے کو موزوں الفاظ اور پروٹوکولی جملوں کے بارے میں دس بار سوچنا پڑتا تھا۔ جبکہ اماں سے بن داس کہا جا سکتا تھا کب کھانا دو گی، اتنا کیوں ڈانٹتی ہو، بہت دنوں سے تو نے گڑ کے چاول نہیں بنائے، ایک روپیہ دے ورنہRead More


بھارت اورپاکستان ایک طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا۔ یہ جائزہ ہر 4 برس بعد پیش کی جانے والی امریکی حکومت کی نیشنل انٹیلی جنس کونسل کی گلوبل ٹرینڈز رپورٹ میں شامل کیا گیا ہے جو واشنگٹن میں جاری کی گئی ہے۔ بدھ (7 اپریل) کو جاری ہونے والی اس رپورٹ میں، مستقبل قریب اور بعید دونوں پرRead More


يسين ملک کی زندگی کو خطرات لاحق ہيں، تقسيمِ رياست کی سازشوں کيخلاف قوم متحد ہو، سردار انور

يسين ملک کو علاج کی سہولت و جان کا تحفظ فراہم کيا جاۓ، ریاستی عوام بدترین غلامی کا شکار ہوکر بیرون ممالک ہجرت کرنے پر مجبور ہيں مسلہ کشمیر کی آڑ میں نہ صرف بھارت اور پاکستان کی افواج ، حکمران اور ان کے پيدا کردہ کشمیری سہولت کار پل رے ہيں بلکہ سامراج اپنا اسلحہ بھی بیچ رہا ہے، سعید اقبال ، رضوان فاروق، اشرف گلشن، علی افسر ،خان الیاس خان سعد افسر خان پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر کمیونٹی (جبوتہ)کی طرف سے جموں کشمیرلبریشن فربٹ کے سیاسیRead More