Main Menu

Thursday, April 1st, 2021

 

مسئلہ کشمير پر پاکستانی رويہ جے کے پی اين پی کے مؤقف کی جيت، مذہبی کاروبار کرنیوالے مجرم ہيں، حبيب الرحمن

پراکسی جنگ ميں معصوم لوگوں کو جذباتی کر کے ہندوستانی درندوں سے مرواتے اور مظلوميت بيچ کر اپنا گھر بھرتے رہے، آزادی پسند قوتيں متحد ہوں رياست جموں کشمير کا سودا ہو چُکا، لُٹی عزتيں ، کشت و خون اللہ کی مرضی نہيں پاکستان اور اُسکے سہولتکاروں کا کاروبار تھا پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان حبيب الرحمن کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمير پر آج کا پاکستانی عملی مؤقف و رويہ جموں کشمير پيپلز نیشنل پارٹی کے ديرينہ مؤقف کی جيت ہے۔ تاريخ نےRead More


محکمہ برقيات کی غفلت، لائن مين لقمہ اجل بن گيا، عوام کا احتجاج جاری ، ايس ڈی اور کی گرفتاری کا مطالبہ

تاروں کی زر ميں آکر گاڑی سڑک کے کنارے ديوار سے ٹکرا گئ، برقيات کے سينئر افسران کو معطل کرنے کا مطالبہ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے کوہالہ (مناسہ) کے مقام پر محمکہ برقیات کے ذمہ داران کی نااہلی کی وجہ سے سہراب عباسی نامی لائن مين لقمہ اجل بن گيا۔ تفصيلات کے مطابق محکمہ برقيات کا لائن مين سہراب عباسی مناسہ کے مقام پر سڑک کے کنارے ٹرانسميشن لائن پر کام کر رہا تھا۔ بجلی کی تاريں سڑک پر گری ہوئيں تھيں جبکہ کسی بھیRead More


محکمہ صحت کے ملازمین کا احتجاج جاری، کل سے او پی ڈیز مکمل بند کرنے کا فیصلہ

ڈيڑھ ماہ سے احتجاج پہ ہيں مگر ذمہ داران کے کانوں پہ جوں تک نہيں رينگی، حق مانگ رہے ہيں بھيک نہيں يہاں رواج بن گيا کہ جب تک سڑک پہ نہ نکلو تو کوئ سُنتا ہی نہيں، مرکزی قيادت فيصلہ کرے، مقررين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير بھر کی طرح ضلع باغ میں بھی گزشتہ ڈيڑھ ماہ سے جُزوی ہڑتال جاری ہے ۔ آج کا احتجاجی پروگرام زیرصدارت سردار افتخار مغل منعقد ہوا۔ احتجاجی پروگرام سے صدرِ تقریب اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئےRead More


گلگت بلتستان: فرقہ وارانہ نفرت کی ايک بار پھر بھنبنھاہٹ، مگر اب نوجوان باشعور ہيں

 پونچھ ٹائمز رپورٹ گلگت بلتستان ميں فرقہ واريت کو بطور ہتھيار استعمال کر کے حکمران طبقات اپنا اُلو سيدھا کرتے آۓ ہيں۔ مگر اب يہ فرقہ وارانہ نفرت کا کاروبار اتنا آسان اس لئے نہيں رہا چونکہ اب نوجوان باشعور ہو چُکا ہے۔ شعور ہميشہ سے حکمران طبقات کے لئے نفرت آميز رہا ہے اور حکمران طبقات ہميشہ سے شعور کو گُل درگور کرنے کی کوششوں ميں مصروف رہے۔ مگر ہم نے تاريخ ميں ديکھا کہ حکمران چاہے کتنے طاقتور کیوں نہ ہوں انہوں نے اپنے اقتدار کی طوالت اورRead More