Main Menu

Friday, October 16th, 2020

 

لڑکيوں کے کھيل پہ چند باتيں؛ تحرير : عابد محمود

لڑکیوں کو اگر پلے گراؤنڈ کی سہولت ملی ہے تو انھیں بہت مبارک ہو وہ خود بھی کھیلیں اور دیگر تعلیمی اداروں اور گھروں میں موجود خواتین کے کھیل کود کے حق کےلیے بھی کوشش کریں۔ خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں حصہ لینے کا حق رکھتی ہیں. کھیل کود میں حصہ لینے کیلیے وہ کسی دلیل کا سہارا لینے کی کوشش بھی نہیں کریں بلکہ اسے اپنا بنیادی حق سمجھیں اور اسکےلیے ہر حد تک لڑیں۔ رہی بات مخالفت کرنے والوں کی تو اکیسویں صدی کی تیسری دہائی میںRead More


باغ : جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کا ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے 200 محنت کش خاندانوں ميں راشن کی تقسيم

بہترين نظم و ضبط پہ ايدھی ٹرسٹ کے نمائندوں کی جانب سے خراجِ تحسين باغ، نمائندہ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ نے ایدھی ویلفیئر ٹرسٹ کے تعاون سے 200 محنت کش خاندانوں تک راشن پہنچایا۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی ضلع باغ کی جانب سے جاری بيان ميں ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کراچی کامریڈ ناصر منصور اور ایدھی ویلفیر ٹرسٹ کا شکريہ ادا کرتے ہوۓ کہا گيا کہ ہم سب کے مشکور ہيں اور جنRead More


اسلام آباد : ڈنڈوٹ سیمنٹ کمپنی کے محنت کشوں کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ جاری ، فرانزک آڈٹ و بحالی کا مطالبہ

مزدور یونین سی بی اے کا کہنا یہ ہے کہ ان گروپوں نے پچھلے 6 ماہ کے عرصہ میں فیکٹری سے 13 ارب روپے ماليت کا سيمنٹ مبعینہ طور پر چوری کیا ہے، محنت کشوں کا فرانزک آڈٹ و بحالی کا مطالبہ فیکٹری ایک سال قبل تھری سٹار گروپ کے میاں منصور احمد اور 101 گروپ کے گورنر پنجاب چوھدری سرور نے خریدی تھی، فیکٹری بند ہوۓ ايک سال کا عرصہ گزر چُکا، تقريباً تيرہ سو محنت کشوں کے خاندان بے آسرہ زندگی گزارنے پہ مجبور ہيں پونچھ ٹائمز ويبRead More


پرائيوٹائزيشن حکومتی نااہلی اور ذاتی مفادات کا نتيجہ ہے، محنت کش اپنے حق کيليے لڑنے پہ مجبور ہيں، شوکت علی چوہدری

ايک طرف حکومت کہتی ہے کہ ہم اداروں کو پرائيوٹ اس لئے کر رہے ہيں کہ ہمارا کام حکومت کرنا ہے نہ کہ کاروبار کرنا اور دوسری طرف حکومتی اکابرين کمپنياں خريد کر کارخانے بناتے ہيں ڈنڈوت سيمنٹ فيکٹری کوئ ايک معاملہ نہيں بلکہ ايسے سينکڑوں معاملے مُلک ميں بکھرے پڑے ہيں، ڈنڈوت فيکٹری کے محنت کشوں کے تيرہ سو خاندان بے آسرہ زندگی گزارنے پہ مجبور ہيں، سیکریٹری جنرل پاکستان مزدور محاذ کی گفتگو    روزنامہ پونچھ ٹائمز اسلام آباد ميں جاری محنت کشوں کے دھرنے کے بارے ميںRead More


ریاست کی بندر بانٹ سے جڑے تلخ حقائق اور ہماری قومی تحریک؛ تحریر : اسحاق شريف

ریاست جموں کشمیر کی تشکیل کے وقت بھی گلگت کو مدنظر رکھا گیا تھا۔ 1935 میں روس کو مانیٹر کرنے کے لئے ہی گلگت ایجنسی بنائی گئی تھی۔ 1947 میں دہلی اور ماسکو کا راستہ کاٹنے کے لِئے ہی ریاست جموں کشمیر کے تین ٹکڑے کرکے گلگت کو پاکستان کے زیر اہتمام لایا گیا تھا۔ 2019 میں بھی گلگت ہی کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو دیکھ کے اور سی پیک کو مدنظر رکھ کے نئے گریٹ گیم کا آغاز پانچ اگست کو کیا گیا ہے۔ کسی کو میری بات اچھیRead More


بہن کی رخصتی ميں شموليت کيليے بے گناہ قيدی بابا جان کا نگران وزير اعلٰی کے نام خظ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان کے معروف حق پرست رہنما اور عوامی ورکرز پارٹی کے سينئر ليڈر بابا جان نے جيل سے نگران وزير اعلی کے نام خط لکھا ہے۔ خط ميں نگران وزير اعلی کو يہ بتاتے ہوۓ گزارش کی گئ ہے کہ ميں گزشتہ کافی عرصہ سے ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہوں اور ميری بہن کی شادی 17 اکتوبر کو ہو رہی ہے۔ اسليے مجھے چند گھنٹوں کے لئے پيرول پر بہن کی رخصتی ميں شرکت کی اجازت دی جاۓ۔ بابا جان کی جانب سےRead More