Main Menu

October, 2020

 

سکردو: سانحہ يلبو بارے عدالتی فيصلہ ، ايف ڈبليو او سميت ذمہ داران کيخلاف مقدمہ درج کرنے کا حُکم

عدالت سٹاک تھانے کا حادثے بارے ايف آئ آر درج نہ کرنے پر برہم، ايف ڈبليو او بلتستان ريجن، سيکرٹری ايکسائز اينڈ ٹيکسيشن سکردو ، منيجنگ ڈائريکٹر انچن ٹريولز سکردو اور نيشنل ہائ وے اتھارٹی کيخلاف مقدمہ درج کرنيکا حکم ذمہ داران کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 26 افراد لقمہ اجل بن گۓ، سڑک پر سائن بورڈ تک لگانے ميں ناکام رہے، عدالتی فيصلے کا متن عدلیہ کے منصفانہ فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اس تاریخی فیصلے سے محکوم طبقے کے دلوں میں عدلیہ کیRead More


اکتوبر اور ہمارا خطہ ؛ تحریر : رضوان کرامت

ریاست جموں کشمیر کی عوام بالخصوص نوجوان طلباء و طالبات کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہ اس تاریخی حقیقت سے واقف ہوں کہ اکتوبر 1947 میں ریاست جموں کشمیر کو کن قوتوں نے تقسیم کیا اور اس سے انھوں نے اب تک کیا مفادات حاصل کیے ہیں. اگر ہم اکتوبر 1947 سے پہلے کی ریاست جموں کشمیر پر ایک نظر ڈالتے ہیں تو وہ ایک جاگیردارانہ ریاست تھی. جس کا سربراہ مہاراجہ ہوتا تھا. ریاست اور یہاں بسنے والے لوگوں کا آپس میں تعلق بالکل وہی تھا جو ایکRead More


بائيس اکتوبر يومِ سياہ؛ تحرير: شفقت انقلابی

بائيس اکتوبر ریاست جموں کشمیر و اقصائے تبتہا کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ جب انگریز کی ایما پر خونخوار قبائلی دہشتگردوں نے مظفر آباد کے ریاستی باشندوں پر لشکر کشی کی۔ وزیر وزارت دونی مہتا اور ہزاروں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کیا گیا۔ سینکڑوں ریاستی بہنوں کی عصمت دری ہوئی۔درجنوں بہنیں عصمتیں بچانے کے لئے دریا نیلم میں کود گئی۔ زیورات لوٹنے کے لئے زندہ خواتین کے ساتھ ساتھ لاشوں کے بھی ہاتھ اور کان کاٹے گئے۔ صدیوں سے آباد ریاستی باشندے جانیں اور عزتیں بچانےRead More


قبائلی حملہ تاریخ کی نظر میں ؛ تحریر: شمیم خان

قسط 1 کشمیر کے مہاراجہ کامحل نوارتر کی تقریب میں سجا تھا اسکے دربار ہال میں رونق سب سے زیادہ تھی ۔ 24 اکتوبر کو کشمیر کے مہاراجہ ہری سنگھ نوارتر منا رہے تھے ریاست کے تمام معزز لوگ دربار میں حاضر تھے دستور کے مطابق وہ ایک ایک کر کے مہاراجہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے اور ریشمی رومال میں بندھی سونے کی کوئی چیز مہاراجہ کی نذر کرتے تھے مہاراجہ نذر قبول کرنے کے لیے اسے ہاتھ لگاتے اور واپس کر دیتے تھے ۔ مہاراجہ ان تینRead More


لداخیوں سے ہونے والا ہاتھ ؛ تحرير: وسعت اللہ خان

بھارتی مقبوضہ ریاست جموں و کشمیر میں جموں کی ہندو اکثریت ریاستی تشخص کے خاتمے پر خوش ہے، وادیِ کشمیر کی مسلمان اکثریت ناخوش ہے اور لداخ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہاں کے باشندے شروع میں تو خصوصی تشخص کے خاتمے پر خوش ہوئے۔ کیونکہ ان کے خیال میں سرینگر میں موجود روایتی کشمیری مسلمان حکمران اشرافیہ لداخیوں کو دور دراز خطے کے قبائلی سمجھ کر ان کی ترقی اور حقوق سے اغماز برتتی رہی ہے۔لداخیوں کا خیال تھا کہ سرینگر سے جان چھوٹنے اور یونین ٹیرٹیریRead More


باغ : ریسٹ ہاؤس تا سدھن گلی سڑک کی حالت بہتر نہ کی گئ تو مرکزی پل پر احتجاج اور دھرنا دينگے، راجہ حفيظ

ری کنڈیشننگ کے نام پر سڑک کا منہ کالا کیا جا رہا ہے ناقص تعمیر فوری بند کی جائے ، نوجوان تيار ہو جائيں، عوامی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہيں ہو گا، صحافيوں سے گفتگو پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک چيئرمين عوامی ايکشن کميٹی ڈاکٹر راجہ عبدالحفيظ نے کہا ہے کہ باغ ریسٹ ہاؤس تا سدھن گلی سڑک پر پیچ ورک، مینٹیننس نہ ہوئی تو چند روز میں عوامی مشاورت سے مین پل پر احتجاج اور دھرنا ہو گا۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان کے مطابق صحافيوں اے گفتگو کرتےRead More


باغ: رياستی تقسيم کسی قيمت قبول نہيں، سماجی رہنماؤں کا آزادی مارچ کی بھرپور حمائت کا اعلان، عوام سے شرکت کی اپيل

کسی بھی جماعت يا نظريہ کا مسئلہ نہيں بلکہ اس وقت رياستی وحدت اولين فريضہ ہے، تاجر بلکہ ہر شہری آزادی مارچ ميں شامل ہو، حافظ طارق عالمی سامراج کی پاليسيوں کے تحت رياست کو تقسيم کرنے کی سازش ہو رہی ہے، آزادی مارچ کی بھرپور حمائت کرتے ہيں، سائرس خليل و ديگر رہنماؤں کے ويڈيو پيغامات باغ، پانچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ کی جانب سے 24 اکتوبر کو راولاکوٹ سے اسلام آباد پارلېمنٹ ہاؤس تک کئے جانيوالے آزادی مارچ کے اعلان بارے فرنٹ کے ذمہ داران کی عوامیRead More


باغ: 21 نومبر کو لائحہ عمل کا اعلان کروں گا ، جی بی کی محروميوں ميں آزادکشمير قيادت کا بڑا کردار ہے، قمرالزماں

گلگت بلتستان ميں شفاف انتخابات یقينی بناۓ جائيں، عہديدار نہيں پیپلز پارٹی کا ایک کارکن ہوں، آئندہ انتخابات میں حصہ لیا تو پارٹی پلیٹ فارم سے ہی لڑوں گا دھاندلی سے ہميشہ عوامی مينڈيٹ چوری ہوتا ہے، 21 نومبر کو باغ جلسہ میں مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرنا چاہتا ہوں، حکمرانوں کے تمام کچھے چھٹے کھولوں گا، پريس کانفرنس سے خطاب پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں سابق قائمقام وزیر اعظم و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر سردار قمرRead More


باغ، 24 اکتوبر آزادی مارچ رابطہ مہم ، ايل ايف ضلعی ذمہ داران کی سماجی نمائندں سے ملاقات

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے 24 اکتوبر کو پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع روالاکوٹ سے پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد پُرامن آزادی مارچ کی دی جانيوالی کال کو عوام کی تمام پرتوں تک لے جانے کيليے، عوامی امنگوں ،حقوق و اختيار کی آواز کو وسيع تر عوام الناس تک پہنچانے کے لئے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ذمہ داران کا تمام سماجی رہنماؤں سے روابط کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے ميں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ضلعی ذمہ داران سیکرٹری جرنل سردار شیعبRead More


انجمن تاجران کی ایف ڈبلیو او مبینہ غفلت کے خلاف کل ہونے والی ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں، شبير مايار

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان کے معروف حق پرست رہنما اور اميد وار جی بی اسمبلی کامريڈ شبير مايار نے کہا ہے کہ انجمن تاجران کی طرف سے ایف ڈبلیو او کی مبینہ غفلت کے خلاف کل 22 اکتوبر کو ہونے والے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ تفصيلات کے مطابق گزشتہ ہفتے سما ٹریول نامی ايک نجی ٹریول کمپنی کی مسافر کوچ روندو تنگوس پڑی کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے حادثے کے شکار ہوگئ تھی جس میں 18 سے زائد مسافر سوار تھے ۔Read More