Main Menu

Friday, August 7th, 2020

 

جب دلابھٹی نے ملک پنجاب کے تین صوبوں کی حکومت ٹھکرادی ، شہزاد ناصر

پنڈی بھٹیاں کا سردار عبداللہ بھٹی ، جس نے راوی اور چناب کے درمیانی خطےمیں مغلوں کا اقتدار قائم ہونے میں مزاحمت کی ، باپ کا نام فرید بھٹی ، دادا کا نام ساندل بھٹی ۔راوی اور چناب کا درمیانی علاقہ ساندل بھٹی کے نام پر ساندل بار، چناب اور دریائے سندھ کا درمیانی علاقہ ”دلے دی بار“ کہلاتا ہے۔ اکبر بادشاہ نے ۱۵۸۴ء میں دارالخلافہ دلی سے لاہور منتقل کیا، پندرہ سال ۱۵۹۹ء تک لاہور ہندوستان کا دارالخلافہ رہا۔ شہنشاہ اکبر نے دلا بھٹی کو مذاکرات کے بہانے بلایاکہRead More


بیاد فہیم ممتاز شہید ؛ تحریر شمیم خان

نظریات میں کتنی کشش اور طاقت ہوتی کہ یہ ان لوگوں کو بھی اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں جنھیں زندگی کی ہر آسائش میسر ہوتی ہے وہ چاہیں تو ایک آرام دہ زندگی کا لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن ہم اپنے ارد گرد دیکھیں تو ایسے لوگ ضرور ملیں گے جو سب کچھ ہونے کے باوجود کٹھن راہوں کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر اپنی زندگیاں اسکے لیے وقف کر دیتے ہیں فہیم ممتاز بھی ایک ایسا ہی نوجوان تھا ناز ونعم میں پل کر بڑا ہوا زندگی کی ہرRead More


تاريخ انتقام ضرور لے گی

مصر پہلے بھی کبھی پارسی شہنشاہیت اور کبھی رومن شہنشاہیت کے تحت غلام رہا تھا؛ لیکن اس کا وجود برقرار تھا۔ اس کا کلچر اور زبان زندہ تھی۔ لیکن جب حضرت عمر کے دور میں عمر بن العاص نے مصر کو فتح کیا، تو مصر کا وجود تھوڑے عرصہ ہی میں مٹ گیا؛ نہ کلچر بچا، نہ زبان، اور نہ قومیت؛ اب وہ صرف مصنوعی عرب علاقہ بن کر رہ گیا۔ پنجاب وادیء سندھ کا حصّہ تھا، پھر بتدریج اس نے اپنی الگ شناخت بنائی؛ اور انگریز اسے رنجیت سنگھRead More


شاہراہ سری نگر ؛ تحریر :روف لنڈ

ایک اور سعیِ رائیگاں تاریخ سے کچھ نہ سیکھنے کی ایک اور ہٹ دھرمی جھوٹ کی راہ پر چلتے ہوئے منزل پا لینے کی گمراھی کا ایک اور اعادہ. تبدیلی سرکار کے غیر تبدیل شدہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ ھم پاکستان سے کشمیر جانے والی سڑک کا نام شاہراہِ سری نگر رکھ کر سارا کشمیر فتح کر لینے کا سنگِ میل عبور کرینگے. برِ صغیر کی تقسیم کے بعد مملکتِ خدا داد کا نام پاک لوگوں کے مسکن کے طور پر پاکستان رکھ لینے کےRead More