Main Menu

Monday, August 3rd, 2020

 

علم ِسیاسیات کا مختصر تجزیہ ؛ تحرير: امتیازفہیم

علم سیاسیات ایک پرسپل مضمون ہے اسے ہم طبقاتی تناظر میں سمجھنے کی سعی کریں تو وہ زیادہ بہتر ھوگا ۔ ایک عام سیاسی کارکن بنیادی طور پہ روایتی سیاسی پارٹیوں کیساتھ جڑ جاتا ہے، چونکہ وہ اپنے مسائل کا فوری حل چاہتا ہے جس کے بعد روایتی سیاسی فکر کی حامل سیاسی قوتیں اسے اپنے مفادات کے لئے استعمال کرتی رہتی ہيں ۔ ان کا اپنا کوئی عوامی پروگرام نہیں ہوتا جس کے باعث وہ سیاسی کارکنوں کیساتھ، ان کی ضرورتوں اور امنگوں کیساتھ کھلواڑ کرتی رہتی ہیں ۔Read More


متحدہ عوامی محاذ سے جڑے چند بنیادی نکات؛ تحرير: رحيم خان

عوامی قومی تحریکوں میں تنظیوں،متحدہ عوامی محاذ اور اتحادوں کا منشور، مقاصد اور راہنما اصول وہ بنیاد ہوتے ہیں جن کے لئے اور جس کے تحت عوام کو منظم کیا جاتا ہے تا کہ وہ طاقت حاصل کی جاۓ جس سے منشور پر عمل ہو سکے اور وہ مقاصد حاصل کئے جائیں جس کے لئے تنظیم کی تعمیر کی گئی ہے یا متحدہ عوامی محاذ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ جب کسی خاص مدت کے لئے کسی تنظیم یا متحدہ محاذ کی قیادت منتخب کی جاتی ہے توRead More