Main Menu

Sunday, July 19th, 2020

 

نکیال : پانی ٹینکر ڈرائیور کا قتل،پانی سميت ديگر عوامی مسائل بارے پیر کلنجر کمیٹی کی منصور قادر سے ملاقات ، تعاون جاری رکھنے کا مطالبہ ، مشاورت کے بعد لائحہ عمل کا اعلان کرينگے ، سماج بدلوتحريک

نکیال (ويب ڈيسک ) نکیال،فتح پور تھکیالہ سماج بدلو تحریک پیر کلنجر کمیٹی کے نمائندہ وفد، ممبر سی سی سماج بدلو تحریک کامریڈ شاہ نواز علی شیر ایڈووکیٹ ،ممبر و منتظم پیر کلنجر کمیٹی ساجد حسین چودھری ،ممبر سی سی سماج بدلو تحریک و ڈپٹی سیکرٹری جنرل کشمیر پریس کلب مجیب عالم پر مبنی نے گزشتہ شب پیر کلنجر ٹوریسٹ ریسٹ ہاوس میں سیکرٹری فزیکل پلاننگ اینڈ ہاوسنگ ڈیپارٹمنٹ و پبلک ہیلتھ منصور قادر ڈار سے خصوصی ملاقات کی اور نکیال کے بنیادی و کرنٹ عوامی مسائل، پانی کی قلتRead More


جھوٹ اور مفادات کی عينک لگا کر رياست کا يہی حال ہو سکتا ہے جو آج ہے، تحرير: ہاشم قريشی

اگر تاریخ کو نئ نسل تک پہنچانا قوم کو بانٹنا ہے تو ہر تاریخ کی کتاب کو جلا دو؟ کیا ضرورت ہے ماضی کو دھرانا ؟ جب شیخ عبداللہ کی جیل کے دوران پوری قوم لداخ سے لے کر لکھنپور تک “رائے شماری ” کے لئے لڑ رہے تھے اور دنیا بھی ہماری طرف متوجہ تھی تو اُسوقت یہ جماعت اسلامی اُسوقت کی “BJP ” بنی ہوئی تھی کہ وقت کے حکمرانوں کے نظام کو مظبوط کرتے تھے الیکشنوں میں حصہ لیکر۔ جناب اُنھوں نے الیکشن لڑے تو یہ مومنRead More


تاريخ بينی: مُسلم کانفرنس نے قراردادِ خود مختار کشمير ہی منظور کی، قراردادِ الحاقِ پاکستان محض ڈرامہ بازی ہے

ويب ڈيسک 19 جولائی 1947 کی قرار داد الحاق پاکستان مسلم کانفرنس کی قرارداد نہیں تھی محض چند لوگو کی سوچ تھی جس کو بڑھا چڑھا کرپیش کیا جاتا ہے۔ 19 جولائی کو اگر مسلم کانفرنس کی جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہو بھی جاتا تو اُس میں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کی منظور شُدہ قرارداد خود مُختار کشمیر ہی زیر بحث آتی۔ 28 مئی 1947 کو چوہدری حمیداللہ نے جموں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان سے الحاق مسلمانوں اور پاکستان سے الحاق ہندووں کو ناگوارRead More


آزاد کشمير ميں بجلی کی سالانہ ماليت اور “پاکستان کا کھاتے ہيں” کا جھوٹا طعنہ

ويب ڈيسک آزادکشمیر ہی نہيں بلکہ رياست جموں کشمير کا پورا خطہ قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال ہے۔ ابھی ہم يہاں فارن ايکسچينج، ٹيکس کليکشن، فارن ورکنگ فورس يا کسی اور مد ميں حکومت پاکستان کو آزادکشمير سے موصول ہونيوالے پيسوں کی بات نہيں کر رہے بلکہ صرف آزادکشمير کے علاقے سے پيدا ہونيوالی بجلی کی سالانہ پیداوار اور اس کی سالانہ مالیت کا اندازہ مندرجہ ذيل ہے: (یاد رہے گلگت بلتستان کی پيداوار اور ماليت کا تخمينہ الگ ہے) منگلا ڈیم 1400 نیو بونگ اسکیپ میرپور 84Read More


اُنيس(19) جولائی یومِ سازش ؛ تحرير: ثمینہ راجہ

قارئینِ کرام ! آج 19 جولائی ہے ۔ ریاست جموں و کشمیر کی قومی تاریخ میں یہ ایک سیاہ دن ہے اور اسے بجا طور پر یومِ سازش قرار دیا جاتا ہے ۔ 19 جولائی 1947 کو سرینگر میں مہاراجہ ہری سنگھ کی حکومت کے ایک معتمد ملازم اور مہاراجہ ہری سنگھ کے معتمد سردار ابراہیم خان (کہ جن کو مہاراجہ ہری سنگھ نے وظیفہ دے کر تعلیم دلوائی، وظیفہ دے کر برطانیہ سے اعلی’ تعلیم دلوائی اور پھر اپنی حکومت میں اہم ذمہ داریاں سونپیں) نے اپنے فرائضِ منصبیRead More