Main Menu

Friday, July 17th, 2020

 

ميرپور روپيال ميرج ہال زمين بوس، بڑے پيمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ

ميرپور (ويب ڈيسک) چکسواری کے روپیال میرج حال کی تین منزلہ بلڈنگ زمین بوس ہوگئی درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ سوشل ميڈيا رپورٹس کے مطابق روپیال میرج ہال چکسواری کے مالک چودھری ندیم حسین روپیال،منیجرسرداروقاراحمداپنے ساتھیوں کے ہمراہ عمارت کے اندرتھے کہ اچانک عمارت زمین بوس ہوگئی۔ نکالے جانيوالے زخميوں کے مطابق عمارت ميں 80 کے قريب لوگ موجود تھے۔ سوشل ميڈيا صارفين اس بارے ميں شديد غم و غصہ کا اظہار کر رہے ہيں۔ اُنکا کہنا ہے کہ منگلا ڈیم اپریزنگ کے نتائج ہيں جو روپیال میرجRead More


پاکستانی زیر انتظام جموں‌کشمیر کی عدالت عظمیٰ نے عدالت العالیہ میں‌تعینات پانچ ججز کی تقرری کالعدم قرار دیدی

جمعہ کے روز سنائے جانے والے 137 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ میں‌قائمقام چیف جسٹس عدالت عظمیٰ جسٹس سعید اکرم اور جسٹس مصطفی مغل نے رضا علی خان، راجہ سجاد، خالد یوسف، سردار اعجاز اور چوہدری منیر کی تقرریاں‌کالعدم قرار دیں. اور خالی آسامیوں‌پر آئین اور قانون کی روح‌کے مطابق از سر نو تقرریاں‌کئے جانے کا حکم صادر کیا ہے۔ فیصلہ کے مطابق چوہدری منیر واپس ماتحت عدلیہ میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ‌اپنے فرائض سرانجام دینگے. چوہدری منیر کی تقرری عدالت عالیہ نے بھی کالعدم قرار دی تھی.Read More


محنت کش پيداواری طبقے کی پيداوار پر غير پيداواری طبقے کی عياشی ، تحرير: نثار احمد

پاکستان میں محنت کش پیداواری طبقہ کی پیداوار پر غیر پیداواری طبقہ عیاشی کر رہا ہے۔ مزدور ، کسان ، فیکٹری ورکرز ، اساتذہ ، ڈاکٹرز و دیگر میڈیکل ورکرز ، انجینیرز ، گویا ہر محنت کش کو وہ حقوق و وسائل ذات ، رنگ ، نسل اور دھرم کو بالائے طاق رکھتے ہوئے دیے جائیں جو کے ایک امیر سیاستدان ، وزرا ، جرنیلوں ، ججوں اور بیوروکریٹس کو دیے جاتے ہیں – اب چند عقل سے عاری لوگ کہیں گے کے یہ لوگ زیادہ محنت اور تعلیم سےRead More


ليگل ايگل لائرز مومنٹ اور پروگريسو لائرز فورم کی جانب سے کورونا ايس او پيز کے تحت سندھ بھر ميں عدالتيں پورے وقت کے لئے کھولنے کی مانگ

کراچی (ويب ڈيسک) ليگل ايگل لائرز مومنٹ اور پروگريسو لائرز فورم کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ اور اُسکے بعد پريس کانفرنس کا بھی انعقاد کيا گيا۔ احتجاج کرنيوالے وکلاء کا کہنا ہے کہ جرائم کی شرح اپنی انتہا کو پہنچ چُکی ہے اور عام شہريوں کو عدالتوں کی بندش کی وجہ سے شديد مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ احتجاج کرنيوالے وکلاء کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے پيدا ہونيوالی صورتحال کے نتيجے ميں پوری دُنيا لاک ڈاؤن کا شکار ہوئ اور عدالتيں بھی اس صورتحال سے نہRead More


رائے بہادر سر گنگا رام، تحرير : مہر حسیب

ماہر تعمیرات ، سول انجینئر ، ماہر زراعت ، زرعی سائنسدان ، سماجی کارکن،فادر آف ماڈرن لاہور ، رائے بہادر ، سر ، ممبر آف MVO سر گنگا رام ، 13 اپریل 1851 کو مانگٹاں والا ، ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد دولت رام جونیئر سب انسپکٹر تھے۔کچھ عرصہ بعد وہ امرتسر آگئے اور کورٹ میں کاپی-رائٹر بن گئے۔ گنگا رام نے یہیں سے میٹرک کیا اور 1869 میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا۔ 1871 میں تھامس کالج میں سکالرشپ پر ایڈمشن لیا اور 1873 میںRead More