Monday, July 6th, 2020
رياست جموں کشمير کےعظیم رہنما بیرسٹر قربان علی ،تحرير: صنم افسر
ہر انسان زندہ رہنے کے لیے مصائب و مشکلات کا سامنا کرتا ہے،جینے کی آس میں طویل اور گھٹن جدوجہد کرتا ہے۔مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے لیے نہیں بلکہ دوسرے لوگوں کے لیے تکلیفیں اور دکھ برداشت کرتے ہیں تاکہ وہ آرام اور سکھ کی زندگی بسر رکر سکیں۔تاریخ میں ایسے بے شمار نام ہمیں ملیں گے جنہوں نے اپنی منفرد سوچ اور کردار سے اپنے ارد گرد کا ماحول بدل دیا اور لوگوں کو زندگی ایک نئے انداز سے گزارنے کا راستہ مہیا کیا۔بیرسٹر قربانRead More
زمینی تنازعات اور پرتشدد واقعات ،ذمہ دار کون ؟ تحریر :شمیم خان
اس کرہ ارض پر دیگر تنازعات کی طرح زمین کا تنازعہ بھی انسانوں میں نہ صرف تفریق کا باعث بنا بلکہ اسکے باعث بے پناہ کشت و خون بھی ہوا یہ تنازعہ سلطنتوں سے ملکوں تک اور پھر شہروں اور گاوں تک پھیلا ہوا سلطنتوں اور ملکوں کے تنازعے تو بین الاقومی حثیت رکھتے انکی ایک الگ اہمیت ہے لیکن گاوں کی سطح پر اراضی کے تنازعوں نے پورے معاشرے پر گہرا اثر ڈالا ہے آج اکیسویں صدی میں انسان چاند پر قدم رکھنے کے بعد ستاروں پر کمندیں ڈالنےRead More