Main Menu

Saturday, June 27th, 2020

 

مذہبی منافرت کا کاروبار۔۔اسلام اور رياست جموں کشمير تحرير: رضوان اشرف

تاريخ يہ بات ثابت کرتی ہے کہ ہندوستان کی تقسيم صديوں سے اکٹھے رہنے والے لوگوں کے درميان مذہبی منافرت پھيلا کر تقسيم در تقسيمی کی انگريزوں کی سازش تھی۔ ہندوستان اور پاکستان دو قومی نظريے يعنی مذہب کے نام پہ ہی بنے اور اسی مذہب کے نام پہ اُس وقت کے سرمايہ داروں، نوابوں اور وڈيروں نے انگريزوں کی ايماء پر عوام الناس ميں نہ صرف مذہبی منافرت پيدا کی بلکہ اسکا باقاعدہ کاروبار بھی کيا۔اپنے اپنے عہدکے علما ء حق جيسے مولانا محمد علی جوہر مولانا ابوالکلام آزادRead More


بھارت و چين کا سرحدی تنازعہ۔۔تحرير: عابد محمود

بھارت اور چین کے درمیان سرحد کا تعین برٹش انڈیا اور تبت کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت ہے.چین اس معاہدے کو تسلیم ہی نہیں کرتا.اب جب چین عالمی منظر نامے پر ایک طاقت کے طور پر ابھر رہا ہے تو بھارت کے ساتھ چین کی سرحد کا تعین اب بھارت اور چین ہی کریں گے۔شمال مشرقی بھارتی ریاست اروناچل پردیش جسے چین جنوبی تبت کہتا ہے اور تبتی بدھوں کا روحانی پیشوا دلائی لاما بھی اروناچل پردیش کو تبت کا حصہ کہتا ہے۔ جبکہ شمال مغرب میں بھارتیRead More


محبت بڑی ہے۔۔۔ شاعر: اعجاز منگی

گلشن ادب میں اب کوئی کویل نہیں کوکتی کسی عندلیب کے صدا کا سایہ اور تتلیوں کے پروں کی کوئی آواز تک نہیں ہے! یہ غمگین غنچے یہ بیمار شاخیں یہ روٹھے پرندے کہیں کسی بھی کلی کا تبسم نہیں ہے!! مگر یہ ادب جب حیات بشر کے رگوں میں روانی کا پیغام لیکر امڈتا ہے تب زرد گالوں میں اک زندگی مسکراتی ہے اور جو کہتی ہے وہ ایک لوک گیت ہے! حسن کا حوالہ بحث سے بھرا ہے یہ زلفیں یہ کالی گھٹائیں یہ قاتل ادائیں یہ مدہوشRead More


سندھ کیا ہے؟۔۔۔ شاعر: اعجاز منگی

اگر یہ سوال مرزا غالب کی زبان میں عبدالواحد آریسر سے پوچھا جاتاکہ ”سندھ کیا ہے؟“ تو اس کے کارونجھری چہرے پر ایک اداس مسکراہٹ بکھر جاتی اور وہ سوال کرنے والے صحافی کو جواب دینے کی ابتدا اس سوال سے کرتے ”آپ نے کبھی عشق کیا ہے؟ کیا ہوگا۔ ضرور کیا ہوگا۔ وہ انسان ہی نہیں جس نے عشق نہ کیا ہو۔ اور آپ کو بھی معلوم ہوگا کہ جس شخص کے ساتھ عشق کیا جاتا ہے وہ محض ہڈی اور گوشت کا پتلا نہیں ہوتا محبوب تصویر کم؛تصورRead More


امریکی عوام کو سرخ سلام۔۔ اعجاز منگی

امریکہ میرے دشمن امریکہ میرے دوست تیرے بیٹے اور بیٹیوں کو انقلابی سرخ سلام! ان لوگوں کو سرخ سلام جو پھولوں سے لدے ہوئے پہاڑ سے لاوا بن کر اتر رہے ہیں! وہ لوگ جو لاک ڈاؤن میں کورونا کے قیدی تھے ان لوگوں نے ایک سیاہ فام شہری کی موت پر اس قدر سرکش احتجاج کیا ہے جو ملک کے 40 کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ وہ لوگ عظیم ہیں جو انصاف کے امین ہیں۔ ان عظیم لوگوں کو سرخ سلام؛ سرخ سلام وہ سکھوں دکھوں کے پالے ہیںRead More


آئرلينڈ بطور غلام منڈی ۔۔ تاريخی حقائق

آئرلينڈ ميں غلامی کے کاروبار کی ابتدا تيس ہزار آئريش قيديوں کو بطورِ غلام نئ دُنيا کو فروخت کرنے سے ہوئ۔ بادشاہ جيمز اوّل کا اعلان کہ 1625 مطلوب سياسی قيديوں کو باہر کے ممالک ميں بھيجا جائے گا وہ قيدی ويسٹ انڈيز ميں مقيم برطانوی نژاد لوگوں کے ہاتھ فروخت کئے گۓ۔ سولويں صدی کی دہائ ميں آئرلينڈ ارجنٹينا اور مونٹسيرات کی غلام منڈی بن چُکا تھا۔ اُس وقت مونٹسيرات کی کُل آبادی کا ستر فيصد حصہ آئريش غلاموں پر مشتمل تھا۔ آئرلينڈ جلد ہی انگريز کاروباريوں کے لئےRead More


باغ میں فی الفور کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قاٸم کی جاۓ،ايپکا و ديگر ملزمين کے مطالبات کی حمائت کرتے ہيں ، جے کے پی اين پی باغ

جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی باغ کا اجلاس زیرِ صدارت ضلعی صدر عمر حیات منعقد ہوا،اجلاس میں شدید مطالبہ کیا گیا کہ باغ میں کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری قاٸم کی جاۓ،راولاکوٹ،باغ،سدھنوتی، حویلی چار اضلاع کی سولہ لاکھ آبادی کے لیے ایک ٹیسٹنگ لیبارٹری راولاکوٹ میں ہے جس کی ٹیسٹنگ صلاحیت ذیادہ سے ذیادہ 150 افراد روزانہ ہے یہ عوام کے ساتھ مذاق ہے، تمام اضلاع میں الگ الگ لیبارٹریز ہونی چاہیے۔ اجلاس میں بیروزگاری کے بڑھتے ہوۓ مساٸل کو زیرِ بحث لایا گیا،کورونا کی وجہ سے دنیا بھر سے ریاست کےRead More


چين اور پاکستان کے درميان بجلی بارے معاہدہ ، رياستی عوام کے وسائل پر شب خون، حبيب الرحمن

آزاد جموں کشمیر میں چین اور پاکستان کے درمیان 2.5 بلین ڈالر کا بجلی پیدا کرنے کا معائدہ جموں کشمیر کے عوام کے وسائل پر شبِ خون ہے جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے سابق ترجمان حبیب الرحمن نے چین اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاٸدۓ جس کی نسبت سے کوہالہ میں پانی سے بجلی پیدا کرنے کا ایک بڑا کارخانہ لگانے کا منصوبہ کیا گیا ہے پر گفتگو کرتے ہوۓ کہا ھیکہ یہ بنیادی طور پر ریاست کے اس حصے کے وساٸل پر قبضہ کر کہ آزادRead More