Main Menu

Chief Editor

 

کشمیر: محنت کشوں کے مساہل اور حکمرانوں کی عیاشیاں ؛ تحریر: خلیق ارشاد

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی حکمرانوں کے قبضے کو سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر یہاں پر بسنے والے انسانوں کی زندگیاں زمانہ قدیم سے بھی پسماندہ اور مساہل ذدہ ہیں۔ یہاں کا انفراسٹریکچرتعمیر ہی نہیں کیا گیا اور جو تعمیر ہوا مکمل طور پر تباہ برباد ہو چکا ہے۔ مین شاہراؤں کی حالت ہڑپہ کے کھنڈرات کے مناظر پیش کر رہیں ہیں اور ہر جگہ پر لنک روڈزکو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی ہیں جو انتہائی غیر معیاری ہیں۔ زلزلہ 2005 میں سکولوں و کالجوںRead More


فاروق حيدر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چُکے، سرکاری ملازمين کی ن ليگ ميں بھرتی عوام سے کھلواڑ ہے، حسنين کاظمی

يو اے ای (ويب ڈيسک) امیدوار اسمبلی حلقہ 5 جہلم ویلی سید حسنین کاظمی نے کہا ہے کہ گُڈ گورنس کی اعلی مثال ، وزیراعظم آزادکشمیر سرکاری ملازمین سے ن لیگ میں اعلان کروا رہے ہيں۔ گزشتہ روز اخبارات کو جاری اپنے بيان ميں اُنکا کہنا تھا کہ وزير اعظم آزادکشمير سرکاری ملازمين کو ن ليگ ميں شامل کر کے کيا پيغام دينا چاہتے ہيں؟ انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ شفیق جو محکمہ تعلیم میں سرکاری ملازم ہیں اور ن لیگ کے متحرک کارکن ہیں نے صاحبزادہ مسعود عارف سےRead More


حیات بلوچ کی شہادت بلوچستان میں انسانی المیوں کا تسلسل ہے؛ دوستین بلوچ

بلوچستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب سے یہاں بلوچ قومی سوال کے گرد تحریک کا ابھار ہوا ہے تب سے یہ حکمران قوتوں کے ہاتھوں انتہائی کر بناک انسانی المیوں کا شکار ہے۔اس حوالے سے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کی کارروائیاں، طلباو سیاسی کار کنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے بلوچوں کی گرفتاریاں و جبری گمشدگیاں اور لاپتہ بلوچوں کی تشدد زدہ مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی اور جبرواستبدادکے دیگر مناظر حکمرانوں کے ان دعوؤں کی نفی کرتے ہوئےRead More


پاکستانی زير انتظام کشمير ميں محکمہ برقیات کو با اختیار کرو ؛ تحرير: کامريڈ محمد الیاس

بجلی کی بندش کو لیکر مورخہ 10 ستمبر 2020 کو پورے نام نہاد آزاد کشمیر میں انجمن تاجران کے پلیٹ فارم سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے، تمام لوگ اس احتجاج میں بھر پور شرکت کریں۔ نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت 4 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کر رہا جب کہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے ہماری ضرورت لگ بگ 4 سو میگاواٹ بجلی ہے، لیکن ہمارے ان وسائل کو انتہائی شدت اور ظلم سے لوٹا جا رہا ہے، یہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے بلکہRead More


ماہ اگست: 70فوجی آپریشنز، 7بلوچ شہید ،113 افراد لاپتہ ،سینکڑوں گھر نذرآتش، بی این ایم

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی انفارمیشن سیکریٹری دل مراد بلوچ نے ماہ اگست 2020 کی تفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچ قومی تاریخ میں ماہ اگست اس سال بھی بلوچ قوم کے روح پر گہرے گھاؤ لگا کر رخصت ہوگیا ہے۔ ریڈیو زرمبش اردو کی ويب سائٹ پر جاری رپورٹ کے مطابق اگست میں بلوچستان کے طول و عرض میں بیس سالوں سے جاری فوجی بربریت میں اضافہ دیکھنے میں آيا۔ 70 سے زائد فوجی آپریشن اور چھاپوں میں 113 لوگ فوج کےRead More


چین والوں کا سوال یا دعوی، مال مفت دل بے رحم ؛ تحرير: رحيم خان

٥ اگست ٢٠١٩ کے بعد چین کا لداخ پر دعوی ایسا لگتا ہے جیسے وہ کہہ رہا ہو کہ جب پاکستان بھارت نے بندوق کی طاقت سے ایک کمزور ملک کو اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے ۔ جس کے لئے دونوں ملک نہ تو عالمی قوانین کا احترام کرتے ہیں اور نہ بنیادی انسانی حقوق کا اور نہ ہی اخلاقی قدروں کا۔ تو پھر مجھے کون روک سکتا ہے اس ملک کے کسی حصے پر قبضہ کرنے سے؟ جب اس ملک کی سرحدیں مجھ سے بھی ملتی ہیں, جبRead More


تاريخ کا فيصلہ طاقت کی بنياد پر نہيں حق و سچ کی بنياد پر ہوتا ہے!! کيا ہم درست سمت کھڑے ہيں؟

(پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک) سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا تو ایتھنز کے حکمرانوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اُن کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا جہنم رسید ہوا، یونان کی اشرافیہ جیت گئی، سقراط کی دانش ہار گئی۔ وقت گزر گیا۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی لڑنے والے دلاور ولیم والس کو جب انگلینڈ کے بادشاہ ایڈورڈ اوّل نے گرفتار کیا تو اُس پر غداری کا مقدمہ قائم کیا،اسے برہنہ کرکے گھوڑوں کے سموں کے ساتھ باندھ کر لندن کی گلیوں میں گھسیٹا گیا اور پھر ناقابلRead More


عوام کی مشترکہ جدوجہد ہی ان کو ان کا حق دلا سکتی ہے، رحيم خان

گلگت مظفرآباد کو ایک دوسرے سے الگ کر کے جموں کشمیر کی دونوں اکائیوں سے وسائل لوٹنے میں آسانیاں پیدا کرنے والے, جموں کشمیر کے عوام کے ہمدرد کیسے ہو سکتے ہیں؟ قابضین کو جموں کشمیر کے عوام سے نہیں ان کے وسائل سے پیار ہے اس لئے یہ جموں کشمیر کی مختلف اکائیوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے کے لئے تسلسل سے پروپگنڈا کرتے رہتے ہیں اور تاریخی واقعات کو توڑ موڑ کر اپنی من پسند کہانیاں بنا کر عوام کو گمراہ کرتے ہیں, ان کا نفرت کا پرچارRead More


عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد کھبی رائیگاں نہیں جاتی، رحيم خان

عوام میں شعوری بیداری پیدا کرنے کی جدوجہد کھبی رائیگاں نہیں جاتی ۔ تنویر احمد کی حق آزادی, حق ملکیت اور حق حاکمیت کی جدوجہد ایک امید اور حوصلے کی نوید ہے اور جو لوگ عوام کی شعوری بیداری کے لئے بول رہے ہیں لکھ رہے ہیں اور آواز بلند کر رہے ہیں ان کی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی, عوام میں پیدا ہونے والی شعوری بیداری انہیں اپنے حق کے لئے سڑکوں اور میدانوں میں لے آئے گی اور عوام کا شعور فیشنی اخباری خبروں والی قیادت کو پیچھےRead More


اپنے ملک کی آزادی اور وحدت کی بحالی کے خلاف نعرے لگانے والے کس کے دوست کس کے دشمن ہیں ؟ رحيم خان

“کشمیر بنے گا پاکستان” اور “کشمیر بنے گا بھارت” کا نعرہ حقیقت میں جموں کشمیر پر دونوں ملکوں کے قبضے کو برقرار رکھنا ہی نہیں مظبوط کرنا بھی ہے, بھارت پاکستان کے حق میں نعرے لگانے والے دونوں گروہ ایک ہی وقت میں دونوں ملکوں کے قبضے کو مظبوط کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں, اس لئے ان میں کوئی فرق ہے نہیں, کیونکہ بھارت کا نعرہ لگا کر یہ پاکستان کے قبضے کو مظبوط کر رہے ہوتے ہیں اور پاکستان کا نعرہ لگا کر بھارت کے قبضے کوRead More