Main Menu

Sunday, September 6th, 2020

 

محب وطن ساتھیوں کی توجہ کے لیے؛ تحرير: قیوم راجہ

مجھے طویل سیاسی قید کا طویل تجربہ ہے۔ جب کوئی انسان دنیا سے رخصت ہوتا ہے تو اسے دفنا کر اس کے لواحقین دل پر پتھر رکھ کر اپنا نظام زندگی جیسے کیسے ہو جاری رکھتے ہیں لیکن جب کسی خاندان کا ایک فرد قید ہو جاتا ہے اور وہ بھی سیاسی وجوہات کی بنا پر تو اس خاندان کو طرح طرح کے سیاسی ، معشرتی ، قانو نی نفسیاتی اور مالی مسائل کا شکار ہونا پڑتا ہے۔ دوسرے لفظوں میں کسی مریض کی موت خاندان پر بوجھ کم اورRead More


کشمیر: محنت کشوں کے مساہل اور حکمرانوں کی عیاشیاں ؛ تحریر: خلیق ارشاد

پاکستانی مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی حکمرانوں کے قبضے کو سات دہائیاں گزر چکی ہیں مگر یہاں پر بسنے والے انسانوں کی زندگیاں زمانہ قدیم سے بھی پسماندہ اور مساہل ذدہ ہیں۔ یہاں کا انفراسٹریکچرتعمیر ہی نہیں کیا گیا اور جو تعمیر ہوا مکمل طور پر تباہ برباد ہو چکا ہے۔ مین شاہراؤں کی حالت ہڑپہ کے کھنڈرات کے مناظر پیش کر رہیں ہیں اور ہر جگہ پر لنک روڈزکو عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی ہیں جو انتہائی غیر معیاری ہیں۔ زلزلہ 2005 میں سکولوں و کالجوںRead More


فاروق حيدر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چُکے، سرکاری ملازمين کی ن ليگ ميں بھرتی عوام سے کھلواڑ ہے، حسنين کاظمی

يو اے ای (ويب ڈيسک) امیدوار اسمبلی حلقہ 5 جہلم ویلی سید حسنین کاظمی نے کہا ہے کہ گُڈ گورنس کی اعلی مثال ، وزیراعظم آزادکشمیر سرکاری ملازمین سے ن لیگ میں اعلان کروا رہے ہيں۔ گزشتہ روز اخبارات کو جاری اپنے بيان ميں اُنکا کہنا تھا کہ وزير اعظم آزادکشمير سرکاری ملازمين کو ن ليگ ميں شامل کر کے کيا پيغام دينا چاہتے ہيں؟ انہوں نے کہا کہ صاحبزادہ شفیق جو محکمہ تعلیم میں سرکاری ملازم ہیں اور ن لیگ کے متحرک کارکن ہیں نے صاحبزادہ مسعود عارف سےRead More


حیات بلوچ کی شہادت بلوچستان میں انسانی المیوں کا تسلسل ہے؛ دوستین بلوچ

بلوچستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب سے یہاں بلوچ قومی سوال کے گرد تحریک کا ابھار ہوا ہے تب سے یہ حکمران قوتوں کے ہاتھوں انتہائی کر بناک انسانی المیوں کا شکار ہے۔اس حوالے سے بعض حلقوں کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں کی کارروائیاں، طلباو سیاسی کار کنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے بلوچوں کی گرفتاریاں و جبری گمشدگیاں اور لاپتہ بلوچوں کی تشدد زدہ مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی اور جبرواستبدادکے دیگر مناظر حکمرانوں کے ان دعوؤں کی نفی کرتے ہوئےRead More


پاکستانی زير انتظام کشمير ميں محکمہ برقیات کو با اختیار کرو ؛ تحرير: کامريڈ محمد الیاس

بجلی کی بندش کو لیکر مورخہ 10 ستمبر 2020 کو پورے نام نہاد آزاد کشمیر میں انجمن تاجران کے پلیٹ فارم سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے، تمام لوگ اس احتجاج میں بھر پور شرکت کریں۔ نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت 4 ہزار میگاواٹ سے زیادہ بجلی پیدا کر رہا جب کہ بغیر لوڈ شیڈنگ کے ہماری ضرورت لگ بگ 4 سو میگاواٹ بجلی ہے، لیکن ہمارے ان وسائل کو انتہائی شدت اور ظلم سے لوٹا جا رہا ہے، یہاں بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہے بلکہRead More