Main Menu

Monday, December 16th, 2024

 

غلام دستگیر محبوب ایک بہادر اور سچے انقلابی تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ آزادی کے 77 برس گزر جانے کے باوجود پاکستان آج بھی اقتصادی غلامی کی زنجیروں میں جھکڑا ہوا ہے۔ برصغیر پرانگریز سامراج کے تسلط کے دوران ایک طرف اس دھرتی اور اس کی مٹی کے غداروں، مخبروں اور وطن دشمنوں کونوازنے کے لیے وسیع تر جاگیریں الاٹ کی گئیں، تو دوسری طرف سامراجی استحصالی نظام کو دوام بخشنے، آزادی کےمتوالوں کو سبق سکھانے اور عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے بیروکریسی کا وسیع تو جال بچھایا گیا۔ انہی دو قوتوں نےقیامپاکستان کے بعد ملکRead More