Main Menu

Friday, February 10th, 2023

 

برطانوی ہڑتالیں، مہنگائی اور بے حس حکمران تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

برطانیہ اِن دنوں مزدوروں و ملازمین کی ہڑتالوں کے بھنور کی طرف بڑھ رہا ہے۔ خوراک، انرجی اور روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ عوام میں بے چینی، عدم استحکام اور بے چینی کا سبب بن رہا ہے۔ جون 2022ء میں ریلوے کے 40 ہزار مزدوروں کی جانب سے تین روزہ ہڑتال سے شروع ہونے والا یہ سلسلہ اب اشرافیہ نواز، عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کے خلاف تحریک کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے۔ اشرفیہ کی نمائندہ کنزرویٹو حکومت نے ہڑتالی ملازمین کی تنظیموں کےRead More