Main Menu

March, 2022

 

سورج پہ کُمند-ترقی پسند طلباء تحریک کی تاریخ- تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

چند ماہ قبل محترم حسن جاوید کا فون آیا اور نوید دی کی سورج پہ کُمند کی جلد دوم اور جلد سوم شائع ہو گئی ہیں، اِس لیے اپنا پوسٹل ایڈریس بھیج دیں، تا کہ مجھے کتابیں براہِ راست پہنچ جائیں۔ سورج پہ کُمند قیام پاکستان کے بعد بننے والی ترقی پسند طلباء تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس فیڈریشن اور بعد ازاں نیشنل اسٹوڈینٹس فیڈریشن کی جامع تاریخ ہے، جسے برطانیہ میں آباد دو ہردلعزعز انقلابیوں ڈاکٹر حسن جاوید اور پروفیسر محسن ذوالفقار نے ایک دیہائی کی تحقیق اور انتھک جدوجہد سےRead More


جموں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے کینیڈا میں عبوری تنظیم تشکیل دے دی۔

کیلگری (پ ر) جموں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا کا تنظیمی عبوری ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس کیلگری میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے بانی رکن، محقق اور دانشور پروفیسر سکندر اعظم، ولید بابر ایڈووکیٹ، سابق ترجمان حبیب رحمان، نوجوان مصنف اور پارٹی کے اہم رہنما اظہر مشتاق (منیٹوبہ) نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر سید احسان بخاری صدر، خورشید احمد سیکرٹری جنرل، عامر صادق آرگنائزر اور محمدRead More


روس، یوکرائن، نیٹو اور اقوام متحدہ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ

پہلی جنگ عظیم جسکی شروعات 1914میں ہوئ اور شدت 1918 میں آئ یوں جنگ کے اختتام تک دنیا بھر کا نقشہ و حلیہ مکمل تبدیل ہو چکا تھا۔ سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہو گیا کروڑوں انسان مارے گئے بین الاقوامی ادارہ لیگ آف نیشنز کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ آئندہ دنیا میں انسانیت کی تباہی و بربادی اور جنگی جنون کے سامنے یہ ادارہ کنکریٹ بند باندھ سکے۔ اس جنگ نے پوری دنیا میں اتھل پتھل کا ساماں پیدا کرتے ہوئے نہ صرف قوموں کی تقسیم کی تھیRead More


حاکم اور محکوم کی جنگ اور پی این پی ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ۔

سماجی۔ معاشی۔ سیاسی۔ ثقافتی تبدیلی کے متمنی اور ان عظیم تر مقاصد و آدرشوں کے حصول کیلئے مصروف جدوجہد باشعور۔ باضمیر۔ باغیرت سیاسی و انقلابی لوگو۔ دنیا بھر میں تمام مذاھب و ان گنت فرقوں کا تعلق تو محض انسانوں کی عقیدت مندی سے ہی ہے جبکہ معاشی۔ و ساہو کاری نظام میں دنیا بھر میں دو طبقات ہی پائے جاتے ہیں۔ ظالم و مظلوم۔ سرمایہ دار و مزدور۔ جاگیردار و ہاری۔ بالادست و زیردست۔ استحصالی ٹولہ و استحصال کا شکار طبقہ۔ بلکل ایسے ہی دنیا بھی دو طبقات میںRead More