Main Menu

Thursday, March 3rd, 2022

 

سورج پہ کُمند-ترقی پسند طلباء تحریک کی تاریخ- تحریر: پرویز فتح ۔ لیڈز، برطانیہ

چند ماہ قبل محترم حسن جاوید کا فون آیا اور نوید دی کی سورج پہ کُمند کی جلد دوم اور جلد سوم شائع ہو گئی ہیں، اِس لیے اپنا پوسٹل ایڈریس بھیج دیں، تا کہ مجھے کتابیں براہِ راست پہنچ جائیں۔ سورج پہ کُمند قیام پاکستان کے بعد بننے والی ترقی پسند طلباء تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈینٹس فیڈریشن اور بعد ازاں نیشنل اسٹوڈینٹس فیڈریشن کی جامع تاریخ ہے، جسے برطانیہ میں آباد دو ہردلعزعز انقلابیوں ڈاکٹر حسن جاوید اور پروفیسر محسن ذوالفقار نے ایک دیہائی کی تحقیق اور انتھک جدوجہد سےRead More


جموں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے کینیڈا میں عبوری تنظیم تشکیل دے دی۔

کیلگری (پ ر) جموں و کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کینیڈا کا تنظیمی عبوری ڈھانچہ تشکیل دے دیا گیا پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کا ایک اہم اجلاس کیلگری میں منعقد ہوا جس میں پارٹی کے بانی رکن، محقق اور دانشور پروفیسر سکندر اعظم، ولید بابر ایڈووکیٹ، سابق ترجمان حبیب رحمان، نوجوان مصنف اور پارٹی کے اہم رہنما اظہر مشتاق (منیٹوبہ) نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر سید احسان بخاری صدر، خورشید احمد سیکرٹری جنرل، عامر صادق آرگنائزر اور محمدRead More