Main Menu

Sunday, September 5th, 2021

 

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن میں محدود حق خود ارادیت اور تمام معاہدے مسترد کرنے کا اعلان جو بھارت اور پاکستان نے کئے ہیں۔

( پلندری پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر4 ستمبر 2021 ) ہم انڈیا پاکستان کی باہمی رضا مندی سے طے کیا گیا محدود حق خود ارادیت اور ان کے دوطرفہ مذاکرات اور سمجھوتے کے نتیجہ میں منظور کرائ گئ قراردادیں اور جموں کشمیر سے متعلقہ تمام سمجھوتے معاہدے بشمول شملہ معاہدہ، تاشقند معاہدہ ، 1975 کا دہلی ایکارڈ (اندرا عبداللہ معاہدہ) ، 1949 کا کراچی معاہدہ (مشتاق گورمانی سردار ابراہیم ) معاہدے مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ہم اقوام متحدہ کے چارٹر میں محکوم اقوام کو دیے گے حق آزادی خود مختاریRead More


( آذاد) جموں کشمیر و گلگت بلتستان پر اسلام آباد کے حکمرانوں کا قبضہ ہے۔ ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ چیئرمین جموں کشمیر پی این پی /پی این اے

ریاست جموں کشمیر کے تینوں منقسم حصے ایک کی طرع کی غلامی۔ بدحالی۔ پسماندگی کا شکار ہیں۔( آذاد) جموں کشمیر و گلگت بلتستان پر اسلام آباد کے حکمرانوں کا قبضہ ہے جبکہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر پر دہلی سرکار  نے جبری قبضہ جما رکھا ہے یوں ھمارے قدرتی و معدنی اور افرادی وسائل کی لوٹ کھسوٹ پاکستانی بالادست طبقہ جبکہ بھارتی مقبوضہ جموں کشمیر کے تمام وسائل کی لوٹ مار اور عوام کا استحصال بھارتی بالا دست ٹولہ کر رہا ہے اسلیئے پچھلے 74 سالہ غلط سمت کو درست کرتےRead More