Main Menu

February, 2021

 

جوڑنے والا ، انقلاب کا مزاحمتی سپاہی افضال سلہریا؛ تحریر: کامريڈ محمد الیاس

مظفرآباد میں مزمتی سیاست و انقلابی جدوجہد کی علامت میر افضال سلہریا جسمانی طور پر ہم سے دور چلا گیا۔اپنی ساری زندگی مظفرآباد کے چوکوں چراہوں میں مزمت کا علم بلند کرنے والا بےخوف انقلابی جرت کے ساتھ اپنے نظریات پر قائم رہا۔وہ آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کے خواب دیکھتا تھا۔وہ پسے ہوۓ عوام کے درخشاں مستقبل کے خواب دیکھتا تھا۔ان خوابوں کی تعبیر کے لیے ریاست جموں کشمیر کی وحدت اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں آخری سانس تک وہ میدان عمل میں رہا۔ایک ایسے سماج میںRead More


ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات؛ تحرير: بیرسٹر حمید باشانی

آج تک کی انسانی تاریخ طبقاتی جہدوجہد کی تاریخ ہے۔ آزاد اورغلام، اعلی طبقے اور ادنی طبقے ، مالکان اور خانہ زادغلام، دستکار اور آقا یعنی دوسرے الفاظ میں ظالم و مظلوم طبقات تاریخ کے ہر دور میں ایک دوسرے کے خلاف مستقل طور پر کھڑے رہے۔ یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مسلسل ایک خفیہ اور کھلی لڑائی لڑتے رہے۔ اس لڑائی کا خاتمہ ہر دفعہ یا تو سماج کی انقلابی تنظیم نو میں ہوا یا دعوےدار طبقات کی مشترکہ بربادی پر ہوا۔ یہ اس پیغام کا مفہوم ہے،Read More


دُنيا کا کُتا ! تحرير: عنايت اللہ خان

اللہ جس شخص کو علم کی دولت دیتا ہے اگر وہ اس نعمت سے خیر تقسیم نہیں کرتا اور پابندی سے نکل بھاگتا ہے تو شیطان کے حصار میں آ جاتا ہے یہاں تک کہ وہ بھٹکنے والوں میں شامل ہو جاتا ہے۔اگر وہ چاہتا تو علم کی روشنی سے بلندی پر پہنچ سکتا تھا مگر شیطان اسے زمین ہی کی طرف جھکنے پر مجبور رکھ کر اپنی خواہشات نفس کے پیچھے لگا دیتا ہے ۔یہاں تک کہ اس کی حالت اس کتے کی سی ہو جاتی ہے جس پرRead More


میر افضال سلہریا کی وفات المناک سانحہ، رياست ايک نڈر بيٹے سے محروم ہو گئ، کشمير جرنلسٹ فورم

اس نقصان کا ازالہ ممکن نہيں، دُکھ کی اس گھڑی ميں جماعت ، دوستوں و خاندان کے ساتھ کھڑے ہيں پونچھ ٹائمز کشمير جرنلسٹ فورم متحدہ عرب امارات نے کشمير نيشنل پارٹی آزادکشمير کے صدر اور پيپلز نيشنل الائنس کے ترجمان میر افضال سلہریا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ افضال سلہريا کی موت ايک المناک سانحہ ہے اور رياست جموں کشمير اپنے ايک نڈر بيٹے سے محروم ہو گئ۔ کشمیر جرنلسٹ فورم یواے ای کے صدر آصف راٹھور، سینئر نائب صدرRead More


پيپلز نيشنل الائنس کے ترجمان مير افضال سلہريا حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گۓ

پونچھ ٹائمز معروف قوم پرست رہنما ، کشمیر نیشنل پارٹی کے زونل صدر اور پیپلز نیشنل الاہنس(پی اين اے) کے ترجمان میر افضال سلہریا حرکتِ قلب بند ہونے سے آج انتقال کر گۓ۔ مير افضال سلہريا کی موت کی خبر سُنتے ہی سوشل ميڈيا پر صارفين پوری دُنيا سے اظہارِ افسوس کر رہے ہيں اور مير افضال سلہريا کی مغفرت کی دعائيں کر رہے ہيں۔ مير افضال سلہريا ايک لمبے عرصے سے رياست جموں کشمير کی قومی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد ميں مشغول تھے۔ نيلم جہلم ہائيڈرو پاورRead More