Main Menu

January, 2021

 

سانحہ مچھ: لواحقين کا لاشيں رکھ کر احتجاج پانچويں روز بھی جاری، دھرنے کا خاتمہ عمران خان کی آمد سے مشروط

رياست دہشتگرد اور قاتل ہے، ہميں ہماری حفاظت کی يقين دہانی کروائ جاۓ، رياست ذمہ داری لے کہ آئندہ ہمارا قتل نہيں ہو گا لاشيں دفناتے دفناتے ہمارے خاندانوں ميں مردوں کی تعداد بہت کم رہ گئ، اب کسی مصلحت کا شکار نہيں ہونگے، مظاہرين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائ دارالحکومت کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر سانحہ مچھ کے متاثرین کا میتوں کے ہمراہ احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان بھی لواحقین کو نہ منا سکے۔ ہزارہ برادی سے اظہار یکجہتیRead More


مظفرآباد: سکيل اپگريڈيشن کيليے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پوليس کا دھاوا، درجنوں زخمی ، 60 گرفتار، 1 جاں بحق

پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے دارالحکومت مظفرآباد ميں سکيل اپگريڈيشن کے لئے احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پوليس کا برترين تشدد، جسکے نتيجے ميں درجنوں اساتذہ زخمی ہوگۓ ہيں جبکہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق 60 اساتذہ گرفتار کر لئے گۓ ہيں جبکہ اطلاعات کے مطابق طارق آباد کا معلم شہباز کھوکر جاں بحق ہو گۓ ہيں۔ سکيل اپگريڈيشن جسکا وعدہ وزير اعظم آزادکشمير راجہ فاروق حيدر نے 2018 ميں کر رکھا تھا مگر تاحال ايفا نہ ہو سکا۔ ٹيچر آرگنائزيشن کے ذمہ داران نے وزيرRead More


تاریخی و سماجی ارتقاء کا عمل اور طبقاتی نظام؛ تحرير: صنم افسر

آج کے دور میں تاریخی اور سماجی ارتقاکو سمجھنا ضروری ہو چکا ہے۔دنیا کی موجودہ حالت انسان کے ذہن میں بہت سے ایسے خیالات کو جنم دے رہی ہے جس سے اسکی زندگی میں تضادا ور انتشار کا سا ماخول پیدا ہو رہا ہے۔اس تضاد اور انتشار کے باعث وہ جیسے خود سے کوئی جنگ لڑ رہا ہوکیونکہ وہ اس قابل نہیں بن پا رہا ہے کہ اس سب کی وجہ کو جان سکے۔یہ تضاد اور انتشار کا ماخول،یہ خود سے جنگ کرنا،حالات کو سمجھنے کا قابل نا بن سکنا،یہRead More


باغ: عوامی ايکشن کميٹی کا اجلاس، آٹے سبسڈی کی بحالی بارے عوامی تحريک منظم کرنے کا فيصلہ

عوامی ايکشن کميٹی باغ جاندار کردار ادا کرے گی، 03 جنوری کو راولاکوٹ اجلاس ميں ميجر لطيف کی ترجمانی ميں وفد شرکت کرے گا پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا اجلاس مقامی ہوٹل میں زیرِ صدارت رشید چغتائی ایڈوکیٹ منعقد ہوا جبکہ میجر لطیف خلیق بطور مہمانِ خصوصی اجلاس میں شریک تھے۔اجلاس میں مشترکہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ آٹےکی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور سبسڈی کی بحالی کی تحریک کو عوامی کمیٹیوں کی بنیادRead More


دبئ، لبريشن فرنٹ کے زير اہتمام عبدالحميد بٹ اور چوہدری غلام يسين کی ياد ميں تعزيتی ريفرينس کا انعقاد

رياستی وحدت کی بحالی و قومی آزادی کی جدوجہد منزل ملنے تک جاری رکھيں گے، شرکاء آپسيں نفرتوں، غربت و پسماندگی کی بجاۓ رياست جموں کشمير کو علحيدہ مُلک تسليم کر کے پاکستان، ہندوستان اور چين کے درميان دوسری کا پُل بنايا جا سکتا ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ عرب امارات کے زیر اہتمام قائد حریت مقبول بٹ شہید کے دیرینہ ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی ريفرينس کا انعقاد گزشتہ روز دبئ کے ايک مقامی ہوٹل ميں کیا گیا۔ تقريب ميں قائدRead More