Main Menu

Saturday, January 2nd, 2021

 

تاریخی و سماجی ارتقاء کا عمل اور طبقاتی نظام؛ تحرير: صنم افسر

آج کے دور میں تاریخی اور سماجی ارتقاکو سمجھنا ضروری ہو چکا ہے۔دنیا کی موجودہ حالت انسان کے ذہن میں بہت سے ایسے خیالات کو جنم دے رہی ہے جس سے اسکی زندگی میں تضادا ور انتشار کا سا ماخول پیدا ہو رہا ہے۔اس تضاد اور انتشار کے باعث وہ جیسے خود سے کوئی جنگ لڑ رہا ہوکیونکہ وہ اس قابل نہیں بن پا رہا ہے کہ اس سب کی وجہ کو جان سکے۔یہ تضاد اور انتشار کا ماخول،یہ خود سے جنگ کرنا،حالات کو سمجھنے کا قابل نا بن سکنا،یہRead More


باغ: عوامی ايکشن کميٹی کا اجلاس، آٹے سبسڈی کی بحالی بارے عوامی تحريک منظم کرنے کا فيصلہ

عوامی ايکشن کميٹی باغ جاندار کردار ادا کرے گی، 03 جنوری کو راولاکوٹ اجلاس ميں ميجر لطيف کی ترجمانی ميں وفد شرکت کرے گا پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا اجلاس مقامی ہوٹل میں زیرِ صدارت رشید چغتائی ایڈوکیٹ منعقد ہوا جبکہ میجر لطیف خلیق بطور مہمانِ خصوصی اجلاس میں شریک تھے۔اجلاس میں مشترکہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ آٹےکی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور سبسڈی کی بحالی کی تحریک کو عوامی کمیٹیوں کی بنیادRead More


دبئ، لبريشن فرنٹ کے زير اہتمام عبدالحميد بٹ اور چوہدری غلام يسين کی ياد ميں تعزيتی ريفرينس کا انعقاد

رياستی وحدت کی بحالی و قومی آزادی کی جدوجہد منزل ملنے تک جاری رکھيں گے، شرکاء آپسيں نفرتوں، غربت و پسماندگی کی بجاۓ رياست جموں کشمير کو علحيدہ مُلک تسليم کر کے پاکستان، ہندوستان اور چين کے درميان دوسری کا پُل بنايا جا سکتا ہے پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ عرب امارات کے زیر اہتمام قائد حریت مقبول بٹ شہید کے دیرینہ ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے تعزیتی ريفرينس کا انعقاد گزشتہ روز دبئ کے ايک مقامی ہوٹل ميں کیا گیا۔ تقريب ميں قائدRead More