Main Menu

Wednesday, October 7th, 2020

 

لاہور: پنجاب بار کونسل کا لاءگیٹ میں 40 فیصد پر لائسنس جاری کرنے کا فیصلہ ، نوٹیفیکیشن جاری

ایچ ای سی کی غلطیوں کی سزا سٹوڈنٹس کو نہیں دی جا سکتی، لاہور ہائی کورٹ میں رٹ پٹیشن سماعت کے لئیے منظور پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے شہر لاہور ميں 13 ستمبر 2020 کو منعقد ہونے والے ایچ ای سی کے لاءگیٹ ٹیسٹ میں مبینہ غلطیوں کے خلاف ینگ وکالاء نے 6 اکتوبر 2020 کو احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی تھی جس میں بڑی تعداد میں وکالاء نے شرکت کی۔ سٹوڈنٹڈس کا کہنا تھا کہ کرونا کے باعث ایچ ای سی لاگیٹ ٹیسٹ وقت پر کروانے میںRead More


ميرپور: سابق چیف جسٹس کا بیٹا لیڈی ڈاکٹر کو حراساں کرنے کے کیس میں گرفتار،ایف آئی آر میں سنگین الزامات عائد

پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ميرپور سے سابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ چوہدری محمد ابراہیم ضیاء کے بیٹے ارسلان ابراہیم پر ایف آئی آر درج کیے جانے کے بعد میرپور پولیس نے گرفتار لیا ہے اور ملزم گزشتہ رات سے سٹی تھانے میں ہے۔ارسلان ابراہیم پر الزام ہے کہ وہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والی ميرپور میں ہاوس جاب کرتی ایک لیڈی ڈاکٹر کودو سال سے بلیک میل اور حراساں کرنے میں ملوث ہیں۔ پولیس کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سردار ظفر اقبالRead More


اسيرانِ ہُنزہ: شفقت انقلابی کا ہُنزہ کے عوام کے نام پيغام

ایک بے بنیاد مقدمے میں ضلع ہنزہ سے تعلق رکھنے والے قوم پرست ساتھی افتخار کربلائی کو نوے سال جبکہ سوشلسٹ دوستوں کامریڈ بابا جان,علیم اور دیگر کو 71 سال کی سزا سنائی گئی۔ ایک درجن کے قریب سیاسی کارکن نو سال سے پابند سلاسل ہے۔۔۔۔ درجن کے قریب خاندان دردناک ازیت سے گزر رہے ہیں علیم کی بیٹی چیخ چیخ کے سرکار سے اپنے باپ کی زندگی کے نو سالوں کا حساب مانگ رہی ہے۔۔۔۔ بابا جان کی بہنیں انصاف کے حصول کے لئے جدوجہد کر رہی ہے۔ اسیرانRead More


محبوبہ خیال؛ تحریر: جواد احمد پارس

تم چاہتی ہو کہ میں تم سے باتیں کروں، محبت اور جذبات کی لذت سے سرشار باتیں، وہ تمام باتیں جن پر ہم حقیقت میں عمل نہیں کر سکتے، واہیات باتیں جس سے تمہارے جذبات میں ہیجان برپا ہو جائے، تمہارے انگ انگ میں خون آگ کی مانند کردش کرنے لگے، اور تم بے قرار ہو کر میری جانب ایسے کھچی چلی آؤ جیسے صحرائے عظیم میں کوئی پیاسا اپنی آخری سانسوں کو سمیٹ رہا ہوتا ہے کہ اسے نخلستان نظر آ جاتا ہے۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ تمRead More


جمہوری آزادیوں کا سوال اور ریاستی دہشت گردی ؛تحرير: کامريڈ محمد الیاس

بولنے سوچنے لکھنے پر قدغن نوآبادیوں کے عوام کی نجات کی آواز کو کچلنے کے لیے لگائ جاتی ہیں،پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر گلگت بلتستان میں آزادی اور نجات کے لیے اٹھنے والی ہر آواز کو قتل کرنے اور پابندسلاسل کرنے کی حکمت عملی ریاست جموں کشمیر کی مکمل تقسیم اور قبضہ گیریت کو دوائم بخشنے کے عزائم کی غمازی ہے۔ قابض ریاست کی جانب سے تقسیمِ ریاست جموں کشمیر اور قبضہ گیریت کو دوائم بخشنے کے عزائم کے خلاف عوام گلگت سے لیکر مظفرآباد تک سراپا احتجاج ہیں۔ جس کیRead More