Main Menu

Thursday, September 17th, 2020

 

تھوراڑ : حقوق کی مانگ پہ تشدد و گرفتاريوں کی مذمت ، فی الفور رہا، مطالبات پورے کئے جائيں ؛ حبيب الرحمن

تھوراڑ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام کشمير کے علاقے تھوراڑ کے مقام پر اپنے بنیادی حقوق کے لئے پرامن دھرنا دینے اور آواز بلند کرنے والے سیاسی اور سماجی کارکنوں پہ پاکستانی زير انتظام جموں کشمیر کی انتظامیہ کی جانب سے تشدد اور گرفتار يوں پر شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سابق مرکزی ترجمان اور سينئر رہنما کامريڈ حبيب الرحمن نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو سہوليات مہيا کرنے کی بجاۓ تشدد و گرفتاريوں سے عوام کو ہراساںRead More


“زمین روئے گی” سرخ فام ہندی سرداروں کی تقاریر؛ انتخاب وترجمہ: قیصر شہزاد ؛ اصلاح : منزہ بتول

کچھ عرصہ قبل ہمارے نابغہء روزگار دوست جناب عاصم بخشی صاحب نے سرخ ہندی {ریڈ انڈین} سردار چیف سیاٹل کی مشہور و معروف تقریر کا اردو ترجمہ کیا تھا۔ اگرچہ اردو میں اس سے سے پہلے بھی اس کا ترجمہ کیا جاچکا تھا لیکن بخشی صاحب کے قلم سے نکلنے والا ترجمہ حسبِ توقع بے مثال تھا اور بہت پسند کیا گیا۔اگرچہ ہم ان کے معیار تک تو نہ پہنچ سکیں گے لیکن پھر بھی انہی سے تحریک پاکر سرخ ہندی سرداروں کی گوروں کو مخاطب کر کے کی گئیRead More


تنویر احمد کا مقدمہ ؛ تحرير عابد مجيد

تنویر احمد نے جو کچھ کیا اور انکے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اور جس طرح انکے ہم خیال بظاہر تماشہ دیکھ رہے ہیں لیکن تاریخ میں تماشہ بن رہے ہیں ۔ یہ منظر افسوس ناک بھی ہے اور فکر اندوز بھی ۔ میں ایک سیاسی کارکن ہوں چالیس سالوں سے عملی سیاسی کارکن ہوں پاکستان کی سب سے زیادہ نظریاتی اور نظم ضبط والی طلبہ تنظیم پاکستان نیشنل سٹوڈینٹس نے میری تربیت کی بہترین استاد ملے اسکے بعد جموں کشمیر پی این ہی جیسی انقلابی سوچ کی حاملRead More