Main Menu

Friday, September 11th, 2020

 

پاکستان کی آبی دہشتگردی ، واپڈا اور ریاستی اداروں کی بے حسی کے خلاف احتجاج کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے شہر میرپور میں آئے روز زلزوں کے جھٹکے حکومت ، انتظامیہ ، واپڈا اور ریاستی ادادروں کی بے حسی کے خلاف 24 ستمبر کو احتجاج کا اعلان کيا گيا ہے اور شہريوں سے احتجاجی مظاہرے میں بھرپور شرکت کی اپيل کی گئ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار میرپور بچاؤکیمپن کے رہنماؤں ، حفیظ انصاری ، خاور شریف ایڈووکیٹ ، ندیم علی سرفروش ، رضوان کرامت ، عدنان یونس ، محمد منشی خان ، عمیر اکرم ، جان علی شاہRead More


بلوچستان : حفیظ اللہ کے جبری گمشدگی و قتل میں فوج کو بچایا گیا بلوچ کو مار دیا گیا، ڈاکٹر اللہ نذر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ آزادی پسند اور بی ایل ایف کے رہنماڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک تازہ ترین ٹویٹ میں چار سال سے پاکستا نی فوج کے ہاتھوں لاپتہ حفیظ اللہ بلوچ کی لاش کی برآمدگی اور اس کے کمسن بچی ”مقدس بلوچ “ جو کہ اپنے والد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کیمپ میں اپنے دادی کے ہمراہ بیٹھی ہیں کے حوالے سے کہا ہے کہ ننھی سی مقدس نہیں جانتی تھی کہ پاکستانیRead More


بلوچستان : لاپتہ افراد کیمپ میں بیٹھی کمسن بچی کے والد حفیظ اللہ کی مسخ شُدہ لاش برآمد

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچستان کے علاقے دالبندین سے لاپتہ حفیظ اللہ ولد رحیم محمد حسنی کی مسخ شدہ لاش پل چوٹو کے مقام سے ملی ہے۔ روزنامہ سنگر کی ويب سائٹ کے مطابق لیویز ذرائع نے لاش ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسخ شدہ لاش کو پرنس فہد ہسپتال دالبندین منتقل کردیا گیا ہے۔ روزنامہ سنگر کی ويب سائٹ کے مطابق علاقائی ذرائع کے مطابق لاش کو مذکورہ علاقے میں دفنا دیا گیا تھا حالیہ بارشوں کے باعث لاش ظاہر ہوگئی تھی جس کے بعد انتظامیہRead More


میرپور میں ان گنت زلزلے، حقائق کیا ہیں؟ تحریر: عدنان یونس

گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں میرپور میں ۳ زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، میرپور شہر ایک متحرک فالٹ لائن (جہلم فالٹ) کے اوپر موجود ہے جو کھڑی شریف کے ملحقہ علاقے سے شروع ہوتی ہے اور میرپور شہر اور منگلا ڈیم کے درمیان سے گزرتی ہوئی کوہالہ مظفرآباد میں دوسری فالٹ کے ساتھ جڑتی ہے۔ یہ فالٹ لائن ۲۰۰۵ کے زلزلہ کے بعد متحرک ہوگئی تھی اور اس فالٹ لائن پر پہلا زلزلہ ۱۰ مارچ ۲۰۰۶ کو آیا تھا اور اس کے بعد ۲۴ ستمبر۲۰۱۹ کو اس فالٹRead More