Main Menu

September, 2020

 

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4077 دن مکمل

کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو آج 4077 دن مکمل ہوگئے۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ روزنامہ سنگر آن لائن کی ويب سائٹ پہ جاری تفصيلات کے مطابق ماما قدیر نے کیمپ کا دورہ کرنے والوں سے کہا کہ انسان کا انسان کے ہاتھوں استحصال، بالادستی، جبر، استبداد اور قومی، نسلی، طبقاتی محکومی، غلامی کا مکمل خاتمہ سیاسی اور سماجی پروگرام کا حامل ہے لیکن یہاں بلوچ فرزندوں کی قتل و غارتگری اورRead More


گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا؟ تحریر: ہاشم قريشی

گلگت بلتستان کے پاکستانی صوبہ بنانے کے بجائے ‘آزادکشمیر’ اورگلگت بلتستان کو متحد کرکے ریاست کی حثیت سے تسلیم کرنے سے مسلہ جموں کشمیر بمعہ گلگت بلتستان نہ صرف اِندرونی طور پر ریاستی لوگوں میں اتحاد کا باعث بن جائے گا ۔بلکہ پوری دنیا میں مسلہ کشمیر قومی آزادی اور حق خود ارادیت کے مسلے کے طور پر متعارف ہوجائے گا ۔ البتہ گلگت بلتستان کو اس ریاست میں ایک مکلمل صوبے کا درجہ ملنا چاہئے ۔ہر معاملات میں مکمل طور پر ضلع کی سطح پر اس ریاست کے اختیاراتRead More


اسلام آباد: آل پارٹيز کانفرنس کا انعقاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا تحريک شروع کرنے کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گزشتہ روز پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کيا گيا جس میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ تشکیل دینے کا اعلان کيا گيا۔ جس کا مقصد حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانا ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی میزبانی میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، جمعیت علمائے اسلام (ف)، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)، قومی وطن پارٹی (کیو ڈبلیو پی)، پختونخوا ملی عوامی پارٹی ، بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم)، جمعیت اہلحدیث اورRead More


بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بھاری فوجی آپریشن جاری ہے، ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ

آزادی پسند بلوچ قومی رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بھاری فوجی آپریشن جاری ہے۔ روزنامہ سنگر آن لائن کے مطابق ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ٹیوٹ میں کہا کہ بلوچستان کے متعدد علاقوں میں بھاری فوجی آپریشن جاری ہے۔ زمین اور فصلوں کو جلانے کی پالیسی کے تحت مند میں کئی کجھور کے درخت جلائے گئے اور کیچ کے علاقے لنگاسی، اور گچک کے سولیر اور ٹوبہ کے علاقوں میں کئی کلومیٹر کے جنگلاتRead More


الیکشن محض ایک دکھاوا ہے؛ تحرير: سیدہ طاہیبہ بتول گیلانی

عوام کو سبز باغ دکھا کر ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں ۔ ہمارے حکمران صرف اپنے مفاد کے لئے الیکشن لڑتے ہیں نہ کہ اعوام کے مفاد کے لئے۔عوام کو لالچ دے کر ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں۔۔ایک عام آدمی جو کتنا ہی ایجوکیٹڈ کیوں نہ ہو وہ کسی اچھی پوسٹ پر نہیں جا سکتا اس کے برعکس ایک وہ آدمی جو حکمران کا خاص ہو یا اس کے رشتہ داروں سے ہو جاہل بھی ہو وہ اچھی پوسٹ پر ایڈجسٹ کر دیا جاتا ہے اور وہ عوام جو ووٹRead More


نئے عوامی رحجانات اور عقیدت مندی کا شکار نقطہ نظر؛ تحرير: آفتاب احمد

دنیا کے ہر انسان کاسماج،کائنات اور سماجی مسائل کو دیکھنے اور سمجھنے کا ایک نقطہ نظر ہے، وہ نقطہ نظر سائنسی بھی ہو سکتا اور غیر سائنسی بھی۔سائنسی نقطہ نظر چیزوں کا درست تجزیہ کرکے انھیں اجتماعی فائدے کے لیے آگے بڑھانے کی جدوجہد کرتا ہے جبکہ غیر سائنسی نقطہ نظر مخصوص خول میں بند ہوکرذاتی،گروہی فائدے،رجعت پسندی اور تعصبات کے تحت سماج کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسی طرح کسی بھی سماجی تبدیلی کی تحریک کی محرک قوتیں بھی انہی دو نقطہ نظر میں سے کسی ایکRead More


الیکشن ،سلیکشن یا ڈھونک؛ تحرير: سمعیہ حنیف

الیکشن 2021 بھی سابقہ الیکشنز کی طرح الیکشن نہیں سلیکشن ہی رہے گی۔ اور سلیکشن بھی ایسی ڈھونک نما کہ عام انسان کیا اچھا خاصا با شعور انسان بھی اس جھانسے میں آسانی سے آ جاتا ہے۔ پانچ سال پورے ہونے والے اس ڈرامے کی اب اگلی قسط(episode) ریلیز ہونے کو ہے۔ افسوس ہمارے نہتے لوگ ایک بار پھر سے بکنے والے ہيں اور وہ بھی دو گز سڑک یا پھر دو کالے پائپ یا پھر ایک آدھ کھمبے کے عوض۔۔۔۔ لیکن ہم لوگ کریں بھی کیا آخر 5سال کاRead More


کراچی: جموں کشمير پيلز نيشنل پارٹی کا جبری گمشدگيوں کے خلاف مظاہرين و ورثاء سے اظہارِ يکجہتی

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کراچی برانچ کے صدر کامریڈ سلطان نے وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ کے کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کيمپ کا دورہ اور مظاہرہ سے خطاب کيا۔ وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ، سندھ سجاگی فورم اور بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین نے مظاہرے میں شرکت کی۔ جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے کامریڈز نے بھی اظہارِ یکجہتی کیا۔ سندھ کے مرکزی شہر کراچی میں پریس کلب کے سامنے جیئے سندھ تحریک کی جانب سے جبری طور پر لاپتہ کیے گے جیئے سندھRead More


الیکشن کھیلنا کیوں ضروری ہے؛ تحرير: کامريڈ محمد الیاس

دوہزار سولہ کے الیکشن کے بعد مکمل طور پر غاٸب عوام سے دور فیصلی بٹیروں کی طرح چھپ جانے والے سیاسی مدھاری بِلوں سے باہر نکل آۓ ہیں،سادہ لوح عوام کے گلوں میں ہار ڈال ڈال کر شمولیت کی خبریں لگنا شروع ہو گٸی ہیں ساتھ ہی نا پختہ سڑکوں کی مرمت کے نام پر کہیں 2 کلو میٹر پر تو کہیں 4 کلو میٹر پر ٹاکیاں لگنا شروع ہو گٸی ہیں،قبیلہ ٹبر کی بنیادوں پر عوام کو تقسیم کرنے کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے،ٹورنمنٹ کے فاٸنل میچوںRead More


چہرے نہیں نظام بدلو ؛ تحرير: رابعہ رفیق

نام نہاد آزاد کشمیر میں 2021 کے الیکشن کی آمد آمد ہے، بنیادی حقوق سے محروم سادہ لوح عوام کو قبیلہ، برادری، ٹبر جیسی فرسودہ روایات کے نام پہ بے وقوف بنا کر انہیں جال میں پھنسانے کی تیاریاں عروج پر ہیں اور سادہ لوح عوام ہمیشہ کی طرح اس بار بھی جال میں پھنسنے کو تیار ہیں۔ الحاقِ پاکستان کی دستاویز پہ دستخط کیے بغیر جو الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے وہ بھلا کیسے خود کو آزاد کہتے ہیں۔ قابض ریاست پاکستان کے مسلط کردہ چیف سیکرٹری اورRead More